#4289

مصنف : محمد طیب

مشاہدات : 2786

صحیح فضائل اعمال ( محمد طیب )

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4075 (PKR)
(جمعہ 17 فروری 2017ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

انسانی طبیعت کا یہ خاصہ ہےکہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنا چاہتی ہے ۔اور شریعتِ اسلامیہ میں دینی احکام ومسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت وثواب بیان کرتے ہوئے انسانی نفوس کو ان پر عمل کرنے کے لیے انگیخت کیا گیا ہے ۔یہ اعمال انسانی زندگی کے کسی بھی گوشہ سے تعلق رکھتے ہوں خواہ مالی معاملات ہوں ، روحانی یا زندگی کے تعبدی معاملات مثلاً نماز، روزہ ، حج زکوٰۃ ودیگر عباداتی امو ر۔انسانی طبیعت کےرجحان کے مطابق انسان ہمیشہ یہ طمع ولالچ کرتا ہے کہ کم سےکم عمل کرکے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرے ، تھوڑے وقت میں تھوڑے عمل سےاپنے خالق ومالک کو خوب خوش کرے اوراس کی رضا حاصل کر کے جنتوں کا پروانہ تھامے اوردل بہار بہشتوں کا مالک بن جائے ۔ تھوڑے وقت میں چھوٹے اعمال جوبہت بڑے ثواب کا عث بنتے ہیں بڑی فضیلتوں کے حامل ہوتے ہیں انسان ان کو ڈھونڈتا پھرتا ہے ۔کیونکہ کسی عمل کی فضیلت،اجروثواب اورآخرت میں بلند مقام دیکھ کر انسانی طبیعت جلد اس کی طرف راغب ہوجاتی ہے اوران پر عمل کرنا آسان معلوم ہوتا ہے دین اسلام میں کئی ایسے چھوٹے چھوٹے اعمال بتائے گئے ہیں جن کا اجروثواب اعمال کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے ۔مختلف اہل علم نے ایسے اعمال پر مشتمل کتب بھی مرتب کی ہیں یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ صحیح فضائل اعمال ‘‘ سعودی علماء کی صحیح فضائل اعمال پر مرتب شدہ کتاب کاترجمہ ہے ۔ یہ کتاب اس قدر مختصر اور جامع ہےکہ ہر قاری بآسانی اسے ایک دو مجلسوں میں پڑھ سکتاہے ۔مرتبین نے اس کتاب میں ایسےتمام اعمال کو مہکتے پھولوں کی صورت میں جو ارکان اسلام اور دیگر عبادتی زندگی سے تعلق رکھتے ہیں اکٹھا کر کے صحیح فضائل اعمال کا ایک خوشبو بکھیرتا گلدستہ بنادیا ہے ۔ یہ کتاب اپنی جامعیت وافادیت کےاعتبار سے اس موضوع پر موجود دیگر کئی کتب سے اس اعتبار سے منفرد کہ یہ مختصر بھی ہے اور صحیح احادیث کی روشنی میں صحیح ترین بھی ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کے مرتبین ، مترجم وناشرین کی اس عمد ہ کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف تمناء صحیح فضائل اعمال

13

اخلاص عمل کی فضیلت

 

کتاب وسنت پر عمل پیرارہنے کی فضیلت

21

نیک کام میں پہل کرنےکی فضیلت

21

علم،حصول علم اوراہل علم کی فضیلت

21

تبلیغ حدیث اوراشاعت علم کی فضیلت

24

نیک کام کی طرف رہنمائی کرنےکی فضیلت

25

بحث ومباحثہ اورجھوٹ  چھوڑنے کی فضیلت

26

پیشاب وپاخانہ کےوقت )قبلہ کی طرف منہ یاپیٹھ نہ کرنے کی فضیلت

26

وضو کی فضیلت

26

وضو کی حفاظت اوراس کی تجدید کی فضیلت

28

مسواک کی فضیلت

28

وضو کےبعدعا پڑھنےکی فضیلت

29

وضو کےبعد دورکعت پڑھنےکی فضیلت

30

اذان اورصف اول کی فضیلت

30

مؤذن کاجواب دینےاوراذان کےبعد دعاپڑھنے کی فضیلت

31

کنواں کھودنے اورمسجد بنانےکی فضیلت

33

نماز باجماعت اورمسجدوں کی طرف جانےکی فضیلت

33

مسجد کےساتھ وابستگی اوراس میں بیٹھنے رہنےکی فضیلت

34

نماز میں فضائل اعمال

 

پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت

39

کثرت وسجود کی فضیلت

40

اول وقت میں نماز پڑھنے کی فضیلت

41

نماز باجماعت کی فضیلت

42

کثرت جماعت کی فضیلت

43

میدان میں نماز اداکرنےکی فضیلت

43

عشاءاورفجر کی نما ز باجماعت اداکرنےکی فضیلت

44

نفل نماز گھروں میں پڑھنے کی فضیلت

44

ایک نماز کےبعد دوسری نماز کےانتظار کی فضیلت

45

صبح اورعصر کی نماز پر محافظت کی فضیلت

46

فجر اورعصر کےبعد اپنی نماز کی جگہ میں بیٹھنے کی فضیلت

47

نماز فجر اورمغرب کےبعد ذکر کرنےکی فضیلت

47

صفوں کو ملانے اورخالی جگہوں کو پر کرنےکی فضیلت

48

اما م کےپیچھے آمین کہنےکی فضیلت

49

نماز میں ’’ربنا ولک الحمد ‘‘کہنےکی فضیلت

49

نماز میں پڑھی جانےوالی چیز کو سمجھنے کی فضیلت

49

دن رات میں بارہ رکعت مؤکدہ سنتوں پر محافظت کی فضیلت

50

نماز میں پڑی جانے والی چیز کو سمجھنے کی فضیلت

50

فجر سےپہلے دورکعت پڑھنے کی فضیلت

51

ظہر سےپہلے اوراس کےبعد نمازپڑھنے کی فضیلت

51

عصرسےپہلے نماز پڑھنےکی فضیلت

51

نماز وتر کی فضیلت

52

انسان کابحالت طہارت قیام کی نیت سےسونے کی فضیلت

52

بستر پر لیٹنے وقت دعائیں پڑھنےکی فضیلت

53

رات کو بیدار ہونےکےوقت ذکر ودعا کی فضیلت

54

قیام اللیل کی فضیلت

55

صبح وشام کےاذکار میں فضائل

60

صبح وشا م کی دعاؤں کی فضیلت

 

دوگنے ثواب والےذکر کی فضیلت

65

بازار میں’’لاالہ الاللہ ‘‘کہنے کی فضیلت

65

مجلس سےاٹھنے کےوقت دعاکی فضیلت

66

’’لاحول ولاقوۃ الاباللہ ‘‘کی فضیلت

66

نبی کریم ﷺ کی ذات گرامی پر دوردشریف بھیجنے کی فضیلت

67

نماز چاشت کی فضیلت

67

نماز جمعۃ المبارک میں فضائل

 

نماز جمعہ اورا سکےجانے کی فضیلت

71

جمعہ کےلیے مسجد کی طرف جلدی  جانےکی فضیلت

72

جمعہ کی رات اوردن میں سورہ کہف پڑھنےکی فضیلت

72

روزے اوررمضان المبارک میں فضائل اعمال

 

مطلق روزے کی فضیلت

75

رمضان کےروزے تروایح اورخصوصا شب قدر میں قیام کی فضیلت

77

شش عیدی روزے کی فضیت

79

جوشخص عرفہ میں نہ ہوا اس کےلیے عرفہ کےدن کےروزے کی فضیلت

79

اللہ کےمہینہ محرم المحرم کےروزے کی فضیلت

79

یوم عشورہ کےروزہ کی فضیلت

80

شعبان کےروزے کی فضیت

80

ہرماہ تین دن کےروزوں کی فضیلت

80

سوموار اورجمعرات کےروزے کی فضیلت

81

صوم داؤدی کی فضیلت

81

سحری کھانے کی فضیلت

81

روزہ دارکوروزہ افطار کرانےکی فضیلت

82

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت

82

حج اوراعمال حج کی فضیلتیں

 

فضائل حج وعمرہ

85

تلبیہ (لبیک کہنے)کی فضیلت

86

وقوف عرفہ کی فضیلت

86

حجراسود کوچومنے اورکن یمانی کوہاتھ لگانے کی فضیلت

86

طواف کی فضیلت

87

مزدلفہ میں حاجیوں کوکیاملتاہے؟

87

رمضان میں عمرہ کی فضیلت

87

حج وعمرہ میں سرمنڈانےکی فضیلت

88

آب زمزم کی فضیلت

88

مساجد ثلاثہ اوران میں ہاتھ پڑھنے کی فضیلت

88

مسجد قبامیں نماز کی فضیلت

89

روزمر ہ کےمعاملات میں اعمال کی فضیلت

 

مزدوری کی فضیلت

93

خریدوفروخت کےمعاملے میں جب بائع اورمشتر ی دونوں سچ بولیں تو

93

بہترین ادائیگی کی فضیلت

94

فسخ بیع کی فضیلت

94

خریدوفروخت میں نرمی کرنےکی فضیلت

94

غلہ ناپنے کی فضیلت

95

صبح سویرے کام کرنےکی فضیلت

95

بکری اوردیگر جانوروں کورکھنے پالنےکی فضیلت

95

غلام آزاد کرنےکی فضیلت

96

منصف قاضی کی فضیلت

96

فضائل قرآن

 

قرآن پڑھنے اورپڑھانےکی فضیلت

99

ماہر قرآن کی فضیلت

99

اہل قرآن کی فضیلت

100

قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت

100

سورہ فاتحہ کی فضیلت

102

سورہ بقرہ اوراآیت الکرسی کی فضیلت

102

سورہ بقرہ کی آخری دوآیتوں کی فضیلت

103

سورہ بقرہ اورآل عمران کی فضیلت

104

سورہ کہف کی فضیلت

106

مسبحات کی فضیلت

106

سورہ ملک کی فضیلت

106

سورہ اخلاص  اورکافرون کی فضیلت

106

معوذتین کی فضیلت

108

والدین کےساتھ حسن سلوک اوراطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت

 

صلہ رحمی کی فضیلت

110

اہل وعیال پر خرچ کرنےکی فضیلت

111

اس آدمی کی فضیلت جس کےپاس دولڑکیاں یادوبہنیں ہوں

112

بیوہ عورتوں اورمسکینوں کےلیے محنت کرنےکی فضیلت

113

یتیم کی کفالت اوراس پر خرچ کرنےکی فضیلت

113

رضائے الہی کی خاطر اپنے مسلمانوں بھائی کی زیارت کرنےکی فضیلت

113

مسلمانوں کی ضرورتوں کو پورا کرنےکی فضیلت

114

بیمار کی مزاج پرسی کی فضیلت

114

بیمار کےپاس اس کےلیے دعا کرنےکی فضیلت

115

حسن خلق کی فضیلت

115

حیاکی فضیلت

116

سچائی کی فضیلت

116

تواضح وانکساری کی فضیلت

117

حلم ودرگزر اورغصہ پر قابو پانے کی فضیلت

117

ظالم اورقصووار کو معاف کرنےکی فضیلت

118

کمزوروں پر شفقت اوررحمدلی کی فضیلت

118

تمام امور ومعاملات میں نرمی برتنے کی فضیلت

119

مسلمان کے پردہ پوشی کی فضیلت

119

لوگوں کےدرمیان مصالحت کرانےکی فضیلت

119

مسلمان بھائی کی غیبت کی تردید اوراس کی عزت کی مدافعت

119

حب فی اللہ کی فضیلت

119

سلام کی فضیلت

120

مصافحہ کی فضیلت

121

خندہ پیشانی اورنیک برتاؤ کرنےکی فضیلت

121

خوش کلامی کی فضیلت

121

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی فضیلت

122

مصائب پر صبر کرنے کی فضیلت

122

بیمار ی وپریشانی کی فضیلت

124

تکلیف دہ چیز کو راستہ سےہٹا دینےکی فضیلت

124

چھپکلی مارنے کی فضیلت

124

اللہ تعالی کےڈرسےشرمگاہ کی حفاظت کرنےکی فضیلت

125

اللہ تعالیٰ کےمحارم سےنگاہ نیچی رکھنے کی فضیلت

126

اسلام میں بال کی سفیدی کی فضیلت

126

زبان  کی حفاظت کی فضیلت

127

توبہ کی فضیلت

128

برائی کےبعد نیکی کرنےکی فضیلت

129

محتادی محتاجوں اورکمزوروں کی فضیلت

130

دنیا سےبے رغبتی اورآخرت کی طف رغبت کی فضیلت

131

اللہ سےامید ورجا اورحسن ظن کی فضیلت

132

خوف وخشیت الہٰی کی فضیت

132

اللہ تعالیٰ کی خشیت سے رونےکی فضیلت

136

جنازہ اورامور جنازہ میں فضائل

 

میت کو نہلانے اورکفنا نےکی فضیلت

137

نماز جنازہ اورجنازوں کےساتھ چلنے کی فضیلت

138

اس شخص کی فضیلت جس کی اولاد بچپن میں فوت ہوجائے

138

سقط کی فضیلت

139

مصیبت کےوقت ’’انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘کہنے کی فضیلت

139

مصیبت زدہ کو تعزیت وتسلی دینے کی فضیلت

140

بینائی ختم ہونے پر صبر وشکر کااجر

140

صدقات میں فضیلتیں

141

زکوۃ اداکرنےکی فضیلت

143

حلا ل کمائی سے صدقہ کرنےکی فضیلت

143

صدقہ کوچھپا کردینےکی فضیلت

144

استغناء کےباوجود صدقہ کرنےکی فضیلت

145

خرچ کرنے کی فضیلت

145

عورت کااپنے شوہر کےمال سےصدقہ کرنےکی فضیلت

146

دود ھ ولاجانور دینےکی فضیلت

146

درخت لگانے اورکھیتی باڑی کرنےکی فضیلت

146

پانی صدقہ کرنےکی فضیلت

147

نکاح کی فضیلت

147

شوہر کی اطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت

148

جہاد اورجہادی امور کی فضیلتیں

 

اللہ کی راہ میں صبح وشام کو چلنے کی فضیلت

149

جہاد فی سبیل اللہ کی فضیلت

151

اللہ کی راہ میں پہر ہ دینےکی فضیلت

151

اللہ کے راستے میں خرچ کرنےکی فضیلت

153

اللہ کےراستے میں گرد آلود ہونے کی فضیلت

153

للہ کےراستے میں چوکیداری کرنےکی فضیلت

154

اللہ کےراستے میں تیراندازی کی فضیلت

154

اللہ کی راہ میں زخمی ہونےکی فضیلت

154

دریائی جہاد کی فضیلت

155

غازی کو تیار کرنےاوراس کےگھر والوں کی خبرگیری رکھنے کی فضیت

156

اللہ کی راہ میں شہید ہونےکی فضیلت

156

اللہ کےراستے میں گھوڑے باندھنے کی فضیلت

158

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15815
  • اس ہفتے کے قارئین 90109
  • اس ماہ کے قارئین 576301
  • کل قارئین97641605

موضوعاتی فہرست