رہبر حج و عمرہ

زوجہ انوار غنی
غنی گروپ اینڈ کمپنیز
108
2700 (PKR)

بیت اللہ کا حج ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ کہ آپ نےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔

زیرنظر کتاب ’’رہبر حج و عمرہ (برائے خواتین) ‘‘زوجہ انوار غنی کی کاوش ہے۔ جس میں انہوں حج وعمرہ میں عورتوں کے تمام مسائل وغیرہ اور اس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر دی گئی ہیں ۔اور اس کے ساتھ رسول اللہﷺ کے خطابات بھی نہایت اختصار مگر دلائل اور جامعیت کے ساتھ بیان کر دیئے ہیں۔ان کی مرتب کردہ یہ دلکش کتاب خود پڑھنے اور عزیز واقارب دوست احباب کو تحفہ دینے کے لائق ہے تاکہ حج وعمرہ کے فرائض مسنون طریقے سے ادا کیے جاسکیں اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اہل اسلام کے لیے مفید بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمٰن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

حج کی فرضیت

14

حج وعمرہ کی فضیلت

17

حج کی تیاری

18

حج کےسفرکےلیے ضروری سامان

19

ضروری ادویات

21

گھر سےروانہ ہوتےوقت کی دعائیں

 

گھرسےنکلتےوقت کی دعا

25

دوران سفر

27

کسی جگہ ٹھہرنے پر یہ دعاپڑھیں

27

حج کےاحکام ومسائل

 

حج کے فرائض

28

حج کےواجبات

28

خواتین کااحرام

29

خواتین کےلیے احکامات حج

 

حیض ونفاس کے احکام

31

حج کی اقسام اورطریقہ

32

حج قران

32

حج تمتع

32

حج افراد

33

تلبیہ کےالفاظ

34

احرام کی پابندیاں

35

مردوں کےیے

35

عورتوں کےلیے

35

اگرکوئی شخص حالت احرام میں فوت ہوجائے ؟

36

احرام میں جائز امور

36

اضطباع

37

طواف کاطریقہ

38

طواف شروع کرنےکی دعا

38

طواف سےمتعلق مسائل

39

رکن یمانی کااستلام

39

طواف میں رمل کرنا

40

طواف میں ذکر ودعاکرنا

40

دوران طواف اگرکوئی شرعی عذرپیش آجائے

41

چکروں کی گنتی میں تردد

41

عورت کاطواف

41

حائضہ کےطواف کاحکم

41

طواف کےبعد دورکعتیں اداکرنا

42

آب زم زم پینا

42

آب زمزم کی فضیلت

42

صفااورمروہ کےسات چکر

43

صفاپر پہنچنے کےبعد

44

صفاسےمروہ کی طرف

44

دوڑنے کاحکم خاص مردوں کےلیے ہے

45

سعی کےدوران میں ذکر

45

مروہ پہنچنے پر

46

مروہ سےصفا کی طرف

46

تنبیہات

46

میلین اخضرین

47

سعی کامنقطع ہوجانا

47

سعی میں تاخیر

47

حجامت

47

پورے سرکےبال منڈوائے جائیں

48

عورتوں کابال کٹوانا

48

عمرے کامختصر اورمسنون طریقہ

 

کچھ مفیدباتیں

52

منیٰ جانےکےلیےسامان

56

حج کےخاص ایام

58

آٹھ ذوالحجہ حج کاپہلا دن

58

آج کامسنون عمل

60

9ذوالحجہ یوم عرفہ

61

مزدلفہ کوروانگی

62

نماز فجر اوراس کےبعد دعا

64

راستے میں تلبیہ

65

وادی محسر کےآداب

65

10ذوالحجہ کادن

65

کنکریاں مارنے کاطریقہ

67

تنبیہ

68

ضروری گزارش

69

11ذوالحجہ

70

12ذوالحجہ

71

13ذوالحجہ

71

ضروری گزراش

72

حج سےواپسی پر کھانےکااہتمام کرنا

74

ایک اہم گزارش

74

رسول اللہﷺ کےخطبات حج

 

9ذی الحجہ کاخطبہ

75

10ذی الحجہ کاخطبہ

78

12ذی الحجہ کاخطبہ

82

مقام خیف کاخطبہ

83

حج مبرورکیاہے؟

85

مسجد نبوی اورمدینہ منورہ

 

روضہ رسول اللہﷺ کی زیارت کےلیے سفر

89

فضائل مدینہ منورہ

89

مدینہ منورہ میں کبھی طاعون کی بیماری نہیں پھیلے گی

91

مسجد نبوی کی زیارت

92

روضۃ من ریاض الجنۃ

92

ریاض الجنہ میں جانےکے خواتین کےاوقات

93

خواتین کامسجد نبوی میں ریاض الجنہ جانےکاراستہ

94

ریاض الجنہ میں جانے کاخواتین کاطریقہ

94

دورد شریف پڑھنے کی فضیلت

97

مجلس میں ذکر الہیٰ اوردروج شریف کی فضیلت

97

کثرت سے درودشریف کاورد

98

جمعہ اورجمعہ کی رات دورد شریف پڑھنے کی تاکید

98

بخیل کون.

99

درود پاک

99

مختصر اورمسنون درود سلام

100

شیخین کی قبروں کی زیارت

101

روضہ رسول کی زیارت کےآداب

101

مسجد قبا کی زیارت

102

خاتمہ

104

دوسری جلد

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2074 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں