رفع الشکوک والاوہام بہ جواب بارہ مسائل بیس لاکھ انعام

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
جلال الدین قاسمی
جمعیت علماء اہل حدیث، بنگلور
55
1650.00 (PKR)
rafa-ul-shukook-2

جب کوئی شخص حق کو تسلیم نہ کرنے کا ذہنی فیصلہ کر چکا ہوتو پھر وہ فرشتوں کو آسمان سے اترتا دیکھ لے یا مردے اس سے بات کرنے لگیں، تب بھی وہ حق کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔اس فساد ذہن کی مختلف وجوہات میں سے ایک اہم ترین وجہ غلو فی الدین بھی ہے۔یہ غلو ہی کی تو کرشمہ سازیاں ہیں کہ یہود نے سیدنا عزیر﷤ کو،نصاری نے سیدنا عیسی﷤ کو اللہ کا بیٹا کہا۔ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہمارے بعض مسلمانوں نے اپنے اپنے پیشواوں اور اماموں کو معصوم قرار دے دیا،اور ان کے اقوال کو حدیث نبوی پر بھی ترجیح دینے لگے۔اپنے اس موقف پر انہوں نے بے شمار کتب لکھیں ہیں اور اس کا خوب چرچا کیا ہے۔ایسی ہی کاوشوں میں سے ایک مذموم کاوش ایک   مولوی منیر احمد ملتانی نے کی ہے،جس نے "بارہ مسائل بیس لاکھ انعام" نامی کتاب لکھ کر عامۃ الناس کو گمراہ اور مرعوب کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس سے عوام تو مرعوب ہوں سو ہوں ،لیکن اہل علم کے نزدیک اس کی کوئی استنادی حیثیت نہیں ہے۔جب یہ کتاب منظر عام پر آئی تو دار العلوم دیو بند کے فاضل "مولانا جلال الدین قاسمی" نے ضروری سمجھا کہ اس کا جواب دیا جائے،چنانچہ مولف نے " رفع الشکوک والاوہام بہ جواب بارہ مسائل بیس لاکھ انعام "نامی یہ کتاب لکھ کر ایسا مدلل اور مسکت جواب دیا کہ مخالفین انگشت بدندان رہ گئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

اجماع

12

کیا تقلید شرک ہے

15

تضاد بیانی

16

اجتہاد کی حقیقت

17

مکھی اور مچھر

19

دیوبندی حضرات امام شافعی سے نمٹیں

20

ضعیف حدیث کا حکم

25

غلو

26

کیا محدثین مقلد تھے

27

امام ابو حنیفہ تک حدیث صحیح تھی ضعف بعد میں آیا

31

کیا حدیث و سنت میں فرق ہے

35

مصافحہ

37

ٹوپی کا مسئلہ

39

نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کانوں تک اٹھانا

44

ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا یا سینے پر

45

مدرک رکوع مدرک رکعت ہے

50

آمین سرا کہنا مسنون ہے یا جہرا

50

رفع الیدین کا دوام یا ترک

52

سجدے میں جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھنا یا گھٹنا

54

التحیات میں بیٹھنے کا طریقہ

55

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-ahsan-al-jadal-bajawab-rahe-aitidal
title-pages-tafseer-ayetal-kursi
title-pages-tafseer-surah-al-ikhlaas
pages-from-taqleed-ki-sharai-haisiat-hafiz-jalaluddin-qasmi
title-hujjiyat-e-hadees
pages-from-dawat-e-quran-o-hadees
ttle-pages-dil-qalb
title-pages-radde-taqleed-copy
rafa-ul-shukook-2
title-pages-aurat-aur-islam
title-pages-mukhtasir-tareekh-ahle-hadith
pages-from-munkareen-e-hadees-mughalita-angaiziyon-key-ilmi-jawaab
pages-from-peyare-nabi-saww-ki-paanch-naseehatain
page-from-gunahon-ki-maafi-key-10-asbaab

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1774 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں