#4731

مصنف : حافظ محمد اسماعیل اسد

مشاہدات : 5993

قربانی کے احکام و مسائل

  • صفحات: 75
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1500 (PKR)
(ہفتہ 05 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ ثنائیہ سرگودھا

اللہ تعالیٰ نے جن وانس کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے او رعبادات کی مختلف اقسام ہیں ۔مثلاً قولی،فعلی ، مالی اور مالی عبادت میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔قربانی وہ جانور ہے جو اللہ کی راہ میں قربان کیا جائے اور یہ وہ عمل ذبیحی ہے جس سے اللہ تعالیٰ کاقرب حاصل کیا جاتا ہے ۔تخلیق انسانیت کے آغازہی سے قربانی کا جذبہ کار فرما ہے ۔ قرآن مجید میں حضرت آدم کے دو بیٹوں کی قربانی کا واقعہ موجود ہے۔اور قربانی جد الانبیاء سیدنا حضرت ابراہیم کی عظیم ترین سنت ہے ۔یہ عمل اللہ تعالیٰ کواتنا پسند آیا کہ اس عمل کوقیامت تک کےلیے مسلمانوں کے لیے عظیم سنت قرار دیا گیا۔ قرآن مجید نے بھی حضر ت ابراہیم کی قربانی کے واقعہ کوتفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر اہلِ اسلام کواس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن احادیث میں اس کے واضح احکام ومسائل اور تعلیمات موجو د ہیں ۔کتب احادیث وفقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ اور کئی اہل علم نے قربانی کےاحکام ومسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ قربانی کے احکام ومسائل ‘‘ حافظ آباد کے معروف خطیب مولانا محمد اسماعیل حافظ آبادی کی مرتب شدہ ہے ۔ اس کتاب انہوں نے عیدین کے احکام ومسائل بیان کرنے علاوہ جذعہ ، مسنہ ، اور قربانی کے چاردنوں کے متعلق تفصیل سے علمی وتحقیقی بحث پیش کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

خطبہ مع ترجمہ

 

7

قربانی

 

9

تقویٰ کا مفہوم

 

10

محبوب ترین عمل

 

13

قربانی سنت مؤکدہ ہے

 

13

قربانی کا جانور بے عیب ہو

 

15

خصی جانور کی قربانی

 

17

لفظ جذعہ اور ارباب لغت

 

18

قربانی کے لیے عمر کا تعیین

 

21

قربانی کے دن

 

27

کس دن قربانی کرنا افضل ہے

 

39

قربانی کا طریقہ

 

41

جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا

 

42

عورت کا ذبح کرنا

 

43

نماز عید کا وقت

 

45

تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین

 

48

عید گاہ میں عامی نوافل

 

49

عیدین کے خطبہ کے لیے منبر

 

51

عید اور جمعہ کا اجتماع

 

54

نماز عید سے پہلے کھانا

 

62

ایام تشریق کا روزہ

 

64

کلمہ الشکر

 

71

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41064
  • اس ہفتے کے قارئین 256389
  • اس ماہ کے قارئین 1056030
  • کل قارئین98121334

موضوعاتی فہرست