#4846

مصنف : ڈاکٹر محمد اقتدار حسین فاروقی

مشاہدات : 7081

قرآن کے پودے

  • صفحات: 324
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8100 (PKR)
(پیر 02 اکتوبر 2017ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

اس زمین پر اُگنے والے تمام پودے کسی نہ کسی انداز میں اہم ہیں اور واضح طور پر اللہ کی عظمت کی نشانیاں پیش کرتے ہیں۔ قرآن مجید میں جن پودوں کا ذکر آیا ہے اُن کی خاص اہمیت ہے۔ اس کی ایک وجہ تو اُن کے خواص اور فوائد ہیں اور دوسری وجہ ان سے منسوب بعض واقعات اور حالات کے ساتھ ان کا تعلق ہے۔ علاوہ ازیں‘ چوں کہ ان پودوں کو اللہ کے کلام میں ایک جگہ ملی ہے اُن کے نام بقائے دوام بھی حاصل کر چکے ہیں۔ بہت سی قرآنی آیات ایسی ہیں جن کا مفہوم سمجھنے کے لیے ان پودوں کا علم ضروری ہے۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے جس میں قرآن مجید میں ذکر ہونے والیے تمام پودوں کے بارے میں حد الامکان تفصیل دی گئی ہے اور ان پودوں کے بارے میں جاننے کے لیے سائنسی مطالعہ کی ضرورت تھی جو اس کتاب کے ذریعہ ممکن ہے۔ یہ کتاب اصلاً انگلش کی کتاب ہے جس کا عنوان’’The Plants of The Quran‘‘ ہے۔ اس کتاب کے افادۂ عام کے لیے اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔مترجم نے بعض غلطیوں کی اصلاح بھی کی ہے اور نامکمل حوالہ جات کو مکمل کر دیا ہے اور جہاں مصنف نے کسی درخت کے بارے میں ایسے تشریح وتوضح کی ہے جو قرآن کے سیدھے سادھے مفہوم سے متصادم تو مترجم نے اختلاف رائے کا حق سمجھتے ہوئے  مکمل دلائل‘ شواہد اور باقاعد ہ حوالوں کے ساتھ اضافی توضیحی وتنقیہی 

عناوین

 

صفحہ نمبر

چند ضروری باتیں

 

5

ابتدائی نوٹ

 

9

دیباچہ

 

11

من

 

14

کھجور

 

28

زیتون

 

50

انگور

 

62

انار

 

78

انجیر

 

86

سدر یا بیری کا درخت

 

97

جھاؤ

 

119

مسواک والا درخت

 

126

حنا یا کافور

 

135

ادرک

 

152

مسور

 

158

پیاز

 

164

لہسن

 

170

ککڑی کھیرا

 

175

کیکر یا کیلا

 

180

کدو

 

190

رائی

 

196

تلسی

 

202

زقوم

 

207

ضریع

 

221

طوبیٰ

 

225

درخت کچھ عام کچھ خاص مکر بے نام

 

228

میوے

 

240

پتے

 

245

اناج

 

249

کھیتی

 

253

چارا

 

257

سبزیاں

 

260

نباتات

 

263

پودوں کے قرآنی اور عربی نام

 

273

نباتاتی نام

 

274

پودوں کے نام اردو میں

 

276

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40185
  • اس ہفتے کے قارئین 279899
  • اس ماہ کے قارئین 1308064
  • کل قارئین96959908

موضوعاتی فہرست