#5086

مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم

مشاہدات : 12234

قرآن حکیم انسائیکلوپیڈیا

  • صفحات: 885
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22125 (PKR)
(ہفتہ 23 دسمبر 2017ء) ناشر : دار الاشاعت مصطفائی دہلی

اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابوں میں قرآن کریم وہ زندہ وجاوید معجزہ ہے جو تقریباً سوا چودہ سالوں سے دنیائے عالم کی ہدایت اور رہنمائی کر رہا ہے۔ اللہ جل جلالہ کے اس کلام نے بے شمار لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کیا‘ ان گنت لوگوں کو انسانی زندگی کا مقصد اور زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھلایا‘ بہت سے لوگوں کی اصلاح وتربیت کر کے انہیں صراط مستقیم پر رواں دواں کیا اور بے حد وحساب افراد کی ذہن سازی کر کے انہیں ہدایت وکامرانی سے سرفراز کیا اور پھر صرف یہیں  تک نہیں بلکہ طرز معاشرت کی تعلیم‘ رہن سہن کا سلیقہ وغیرہ کے احکامات دیے ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص قرآنی تعلیمات پر مشتمل ہے ۔ یہ کتاب سوالاً جواباً لکھے جانے والا ایک شاہکار انسائیکلوپیڈیا ہے جسے بہت سے موضوعات کا احاطہ کرنے کے ساتھ ساتھ مستند ترین کتابوں سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ اس میں ہر سوال کا جواب کم ازکم تین‘چار یا پانچ حوالوں سے مزین ہے اس لحاظ سے یہ ایک مفصل‘ ضخیم اور مستند ترین معلوماتی خزانہ ہے اور اس میں مخلوقات کی تخلیق اور ان کے فضائل‘ خصائل اور ان کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ انبیاء کے تذکرے‘ قرآنی قصے‘ عجائبات قرآن اور قرآنی پشین گوئیاں بھی اس کتاب کا  حصہ ہیں۔ یہ کتاب’’ قرآن حکیم انسائیکلوپیڈیا ‘‘ ڈاکٹر ذوالفقار کاظم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

قرآن اورالٰہیات

 

اسماءالحسنیٰ

19

قرآن اورخدائی صفات

55

معلم قرآن بہ نگاہ قرآن

 

اسماءوصفاتی نام رسول اکرمﷺ

69

محمداورقرآن صفات نبویﷺ

87

حضورﷺاوردیگرانبیاء﷩

98

عظمت قرآن

 

قرآن کےاسماءوالقاب

119

فضائل قرآن بہ زبان قرآن

128

ارشادات نبویﷺ کی روشنی میں

134

قرآن اوردیگرآسمانی کتب

147

نزول قرآن سےتدوین قرآن تک

 

وحی اوراقسام وحی

167

قرآن کارسم الخط اورجمع قرآن

179

خطاطان قرآن۔عہدنبوی اورمابعد

186

خطاطان قرآن ۔برصغیرمیں

193

تجویدوقرات

 

تلاوت قرآن کےفضائل وآداب

203

رموزءاوقاف

206

فن قرات وتجوید

210

قرآنی اصطلاحات

221

قرآن کےتراجم وتفاسیر

 

علم التفسیراوراس کےلوازمات

227

تفسیرعہدنبوی سےدورصحابہ تک

239

تفسیربعدکےادوارمیں

240

اہم کتب تفاسیراورتراجم

244

علاقائی اوربین الاقوامی زبانوں میں تراجم

248

قرآن کےزبان وبیاں پراثرات

 

قرآنی محاورسےاورضرب الامثال

269

غالب اوراقبال کی شاعری مین قرآنی تلمیحات

272

قرآنی مثالیں

277

اجزائےقرآنی

 

حروف کلمات اعراب

289

رکوع ،سجدے،منزلیں

295

آیات قرآنی

299

چندخاص آیات

306

پارے

311

سورتیں

312

سورۃ فاتحہ سےسورۃ الناس تک

329

قرآن ۔تاثرات ونظریات

 

قرآن اورامہات المومنین ؓ

515

قرآن اورصحابہ کرام﷢

517

قرآن اورکفارمکہ

525

قرآن اورمشاہیر

526

قرآن اورقائداعظم

537

قرآن اورمخلوقات

 

انسان اورانسانی ضروریات

541

قرآن اورفرشتے

543

قرآن جنات اورشیطان

559

حیوانات قرآں

559

معدنیات قرآن

561

نباتات قرآن

569

علوم القرآن

 

قرآن علوم کاخزانہ

575

قرآن اورجدیدتحقیق

583

تخلیق ارض وسماء

588

قرآن اورماحولیات

593

قرآن اورنفسیات

594

قرآن اورصحافت

610

احکام القرآن

 

عبادات ومعاملات

617

سیاست وحکومت

626

آداب معاشرت

628

نظام معیشت

631

خانگی زندگی اورباہمی روابط

632

حسن معاشرت

635

مضامین قرآن

 

اسلامی عبادات وعقائد

639

غزوات قرآن

655

انبیائے قرآن

666

قصص القرآن

745

اعجازالقرآن

 

قرآن کاعدوی معجزہ

827

قرآن کی پیش گوئیاں

836

قرآنی دعائیں

841

قرآن اوراشیائےارض وسماء

853

فرقے،مذاہب اورافراد

 

اسلام اورمسلمان

869

اہل کتاب مشرکین کفاراورمنافقین

872

معبوادن باطل

886

جنت ،دوزخ،اوران کےمکین

888

اسمائےابراراوراسمائےکفار

889

متفرق سوالات

890

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17620
  • اس ہفتے کے قارئین 279430
  • اس ماہ کے قارئین 765622
  • کل قارئین97830926

موضوعاتی فہرست