#1465

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 11080

قاضی محمد سلیمان منصور پوری

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22455 (PKR)
(جمعرات 14 نومبر 2013ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

برصغیر کے افق علمی پر انیسویں صدی کے نصف اوًل کے بعد چار سلیمان ایسے طلوع ہوئے ، جنہوں نے اپنے اپنے دائرہ علمی میں ایک امتیاز اور اختصاص  حاصل کیا۔شاہ سلیمان پھلواری، سید سلیمان اشرف، سید سلیمان ندوی اور قاضی سلیمان منصورپوری۔چاروں ملت اسلامیہ برصغیر کی علمی محفل کے گوہر شب چراغ تھے۔ان کی سرگرمیوں سے تہذیب اسلامی کو ایک نکھار اور وقار میسر آیا مگر ان میں قاضی محمدسلیمان کی شخصیت میں جو دلآویزی ، خاندانی وجاہت، علمی انہماک ، تدبر و تفکر، آداب و اطوار، زہد و ورع ، فہم و فراست ، امانت و دیانت ، تعلیمی اور تحقیقی استعداد کتاب و سنت کا ذوق اور عملی و کردار کے نقوش دکھائی دیتے ہیں۔آپ ؒ نے ایک مجاہد خاندان میں آنکھ کھولی۔اور کئی ایک موضوعات  پر متعدد تصانیف لکھیں۔ جن میں سے سیرت النبی ﷺ کو بالخصوص موضوع بنایا ہے۔سکھ اور انگریز حکومت کے ماتحت زندگی بسر کی اور علم و فکر آبیاری  میں مشغول رہے۔ قاضی  صاحب کی تعلیم و تربیت مشرقی ماحول میں ہوئی۔آپ ؒ طبعا بہت ذہین و فطین تھے۔اس پر مستزاد یہ تھا کہ  آپ ؒ کے ذوق مطالعہ نے چارچاند لگا دیے۔علوم دینیہ اور فارسی ادبیات  بھر پور استفادہ فرمایا۔زیرنظر کتاب قاضی  صاحب کی سوانح پر ایک جامع دستاویز ہے۔ جسے مولانا اسحاق بھٹی صاحب نے بڑی عرق ریزی  سے تیار کیا ہے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

حرف اول

 

11

حرفے چند

 

21

پہلا باب خاندانی پس منظر

 

37

دوسرا باب قاضی صاحب کے آبائی ودن بڈھیمال کے چند اصحاب تدریس

 

47

تیسرا باب ریاست پٹیالہ کے چند علمائے کرام

 

51

چوتھا باب کچھ معلومات ریاست پٹیالہ کے بارے میں

 

57

پانچواں باب قاضی محمد سلیمان ولادت اور مقام و مرتبہ

 

65

چھٹا باب مولانا عبدالعزیز کوموی اور ان کا خاندان

 

75

ساتواں باب محکمہ تعلیم میں ملازمت

 

85

آٹھواں باب محکمہ عدلیہ میں

 

89

نواں باب والی ریاست کے نزدیک احترام و اعتماد کی چند مثالیں

 

99

دسواں باب عظیم شخصیت اور موثر ترین باتیں

 

117

گیارھواں باب درس قرآن کا التزام

 

131

بارھواں باب حلم و اخلاق کا پیکر حسین

 

141

تیرھواں باب چند اہم واقعات

 

153

چودھواں باب چار خواب اور ان کی تعبیر

 

177

پندرھواں باب قاضی صاحب کے چند جلیل القدر معاصرین

 

183

سولھواں باب قاضی صاحب اور غازی محمود دھرم پال

 

201

سترھواں باب قاضی صاحب مفسر قرآن کی حیثیت سے

 

225

اٹھارھواں باب قاضی صاحب ماہر حدیث کی حیثیت سے

 

255

انیسواں باب قاضی صاحب ماہر تاریخ کی حیثیت سے

 

261

بیسواں باب قاضی صاحب بہ حیثیت شاعر

 

271

اکیسواں باب مطالعہ ادیان

 

283

بائیسواں باب قاضی صاحب کی تصانیف

 

297

تئیسواں باب رحمۃ للعالمین جلد اول

 

343

چوبیسواں باب رحمۃ للعالمین جلد دوم

 

359

پچیسواں باب رحمۃ للعالمین جلد سوم

 

371

چھبیسواں باب قبولیت دعا اور تاثیر کلام کے چند واقعات

 

379

ستائیسواں باب مصنف رحمۃ للعالمین آغوش رحمت میں

 

389

اٹھائیسواں باب ملک گیر اظہار تعزیت

 

399

انتیسواں باب قاضی صاحب کا ایک نایاب خطبہ صدارت

 

415

تیسواں باب دعا کے اسرار و آداب

 

429

اکتیسواں باب قاضی عبدالعزیز منصورپوری

 

437

بتیسواں باب قاضی عبدالرحمن منصورپوری

 

449

تینتیسواں باب خانوادہ قاضی محمد سلیمان سلمان منصورپوری

 

453

اشاریہ

 

467

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45321
  • اس ہفتے کے قارئین 307131
  • اس ماہ کے قارئین 793323
  • کل قارئین97858627

موضوعاتی فہرست