#383.01

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

مشاہدات : 19108

قواعد زبان قرآن (حصہ دوم)

  • صفحات: 111
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3330 (PKR)
(اتوار 22 مئی 2011ء) ناشر : الفوز اکیڈمی، اسلام آباد

مولانا حمید الدین فراہی نے علم نحو کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ’اسباق النحو‘ کے نام سے کتاب لکھ کر مدارس کے طلباء کے لیے مناسب سہولت فراہم کی۔ لیکن ایک عام طالب علم کے لیے اس سے استفادہ کرنا دشوار ہے۔ مولانا خلیل الرحمٰن چشتی نے اسی مشکل کو سامنے رکھتے ہوئے ’قواعد زبان قرآن‘ کے نام سے مولانا فراہی کی کتاب کو نہایت سہل انداز میں ترتیب دیا اور جا بجا قرآنی مثالوں کے ذریعے عربی زبان کے قواعد سمجھانے کی کامیاب کوشش کی ہے۔  مولانا نے جدید طریقہ تدریس کے پیش نظر پہلے اصول بتایا ہے پھر مثال دی ہے اور آخر میں چند مثالوں کی تحلیل کر دی گئی ہے تاکہ طالب علم کو اصول و قواعد سمجھنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کتاب کو اس انداز سے مرتب کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ استاد کے بغیر خود مشقوں کو حل کر سکے۔

 

عنوان

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ، تقاریظ

 

13

1- اسم

 

 

چوبیسواں باب

 

 

مقطوع الضافۃ ظروف (مخففات)

 

29

اسمائے ظرف

 

32

ظروف زمان

 

38

طروف مکان

 

51

پچیسواں باب

 

 

اسم غیر منصرف کی قسمیں

 

58

(a) علم

 

59

(b) صفت (وصف)

 

63

(c) معدول (عدل)

 

65

(d) منتھی الجموع کے دو غیر منصرف اوزان

 

70

(e) مونث بالالف والھمزہ کے غیر منصرف اوزان

 

72

چھبیسواں باب

 

 

توابع

 

88

بدل

 

89

عطف بیان

 

101

تاکید

 

105

عطف نسق

 

117

صفت اور موصوف

 

135

ستائیسواں باب – منصوبات

 

 

اغراء

 

145

تحذیر

 

148

اختصاص

 

152

مفعول معہ`

 

157

مشغول  عنہ

 

161

متفرق سماعی منصوبات

 

176

اٹھائیسواں باب

 

 

اسمائے اعداد اور معدودات

 

183

عدد مفرد کے احکام

 

188

عدد مرکب کے احکام

 

194

عدد معطوف کے احکام

 

200

عقود کے احکام

 

203

ترتیبی اعداد یا وصفی اعداد

 

207

ترکیبی اعداد

 

209

کسری اعداد

 

210

دوہری گنتی

 

212

عدد سے متعلق مختلف الفاظ

 

213

انتیسواں باب

 

 

اسم تصغیر

 

216

اسم منسوب

 

229

اسماء الاصوات

 

239

اسماء الأفعال

 

240

اسماء الکنایہ

 

248

اسمائے جامدہ اور ان  کے اوزان

 

252

آٹھ الفاظ استثناء

 

253

تیسواں باب

 

 

محذوفات

 

263

اسم ضمیر کی مختلف قسمیں

 

276

اسم کی تعریف

 

285

اسم کی تنکیر اور تنکیر کی قسمیں

 

298

اسم علم کی قسمیں

 

304

اسمائے علم کا اعراب

 

308

مرکب اضافی کی دو قسمیں

 

309

متفرق مرکبات

 

317

مرکب اسنادی

 

320

مرکب صوتی

 

322

مرکب امتزاجی (غیر صوتی)

 

323

مرکبات کا اعراب

 

324

اکتیسواں باب

 

 

جملوں کی مختلف اعرابی حالتیں

 

326

جملوں کی مختلف قسمیں

 

335

مبتداً کی مختلف صورتیں

 

355

خبر کی مختلف صورتیں

 

358

مبتداً کی لازمی تقدیم

 

367

خبر کی تقدیم و تاخیر

 

372

کیا مبتداً نکرہ بھی ہوسکتا ہے؟

 

377

بتیسواں باب

 

 

فاعل کی تقدیم لازم

 

384

فعل اور فاعل کا حذف- حذف کے مقاصد

 

385

مفعول  بہ  کی مختلف صورتیں

 

392

مفعول بہ کی تقدیم

 

396

مفعول بہ  کی لازمی تاخیر

 

399

مفعول بہ کی تقدیم لازم

 

401

تقدیم و تاخیر کے مقاصد

 

406

تینتیسواں باب

 

 

فعل ثلاثی مجرد کے چھ (6) ابواب کا خلاصہ

 

408

فعل مجرد اور فعل مزید کا فرق

 

415

فعل مزید کے بارہ (12) ابواب

 

417

چونتیسواں باب

 

 

باب افعال،  خاصیات، مثالیں اور مشق

 

419

باب تفعیل ، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

448

باب مفاعلۃ ، خاصیات، مثالیں او رمشق

 

468

باب تفعل ، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

484

باب تفعل کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات)

 

502

تفاعل، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

507

باب تفاعل کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات)

 

523

باب افتعال، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

526

باب افتعال کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات)

 

542

باب استفعال، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

548

باب  انفعال، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

565

پینتیسواں باب

 

 

باب  افعلال، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

574

باب افعیعال، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

579

باب افعوال، خاصیات ، مثالیں اور مشق

 

582

باب افعیلال، خاصیات، مثالیں اور مشق

 

586

چھتیسواں باب

 

 

فعل مثال کی مختلف  صورتیں اور ان کی مشق

 

590

فعل اجوف کی مختلف صورتگیں اور ان کی مشق

 

611

فعل ناقص کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق

 

626

فعل مضاعف کی مختلف صورتیں او ران کی مشق

 

646

فعل مفروق کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق

 

665

فعل  مقرون کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق

 

667

سینتیسواں باب

 

 

رباعی مجرد اور رباعی مزید

 

669

افعال رباعی کی خاصیات

 

672

ملحقات رباعی

 

683

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37123
  • اس ہفتے کے قارئین 252448
  • اس ماہ کے قارئین 1052089
  • کل قارئین98117393

موضوعاتی فہرست