#3937

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 6363

قیدیوں کے حقوق اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

  • صفحات: 726
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18150 (PKR)
(ہفتہ 06 اگست 2016ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام نے جہاں  اعلی اخلاقیات کا حکم دیا ہے وہیں مجرموں اور قیدیوں کے حقوق بھی بیان کر دئیے ہیں تاکہ کسی کے ساتھ کوئی ظلم نہ ہو سکے۔ زیر تبصرہ کتاب" قیدیوں کے حقوق،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں "ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے اٹھارہویں فقہی سیمینار منعقدہ 28 فروری تا 2 مارچ 2009ء میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

باب اول تمہیدی امور

 

سوالنامہ

13

تجاویز

16

تلخیص

21

عرض مسئلہ

65

باب دوم :تعارف مسئلہ

 

قیدیوں کےحقوق ایک تعارف

97

قیدیوں کےساتھ برتاؤ کاعالمی معیار

133

عالمی قانون کےتحت قیدیوں  کےحقوق ایک جائز ہ

151

مسلمانوں کی کثیر تعداد جیلوں میں سچر کےاعدد وشمار

180

جیل خانہ میں مسلمانوں کو تناسب سےزیادہ نمائندگی

183

باب سوم :تفصیلی مقالات

 

اسلام میں قیدیوں کےحقوق

189

قیدیوں کےحقوق شرعی حل

214

قیدیوں کےحقوق اسلامی تناظرمیں

249

قیدیوں کےحقوق اسلامی نقطہ نظر میں

274

اسلامی شریعت میں قیدیوں کےحقوق

291

قیدیوں کےحقوق شریعت کی نظر میں

302

قیدیوں کےحقوق اوران کےمسائل

340

اسلام میں قیدیوں کےحقوق

365

قیدیو ں سےمتعلق مسائل اورحل

381

قیدیوں کےمسائل شرعی نقطہ نظر سے

397

قیدیوں کےحقوق شرعی نقطہ نظر

415

اسلامی شریعت میں  قیدیوں کےحقوق

442

قیدیوں کےحقوق اسلامی تناظر میں

453

قیدیوں کےحقوق سے متعلق  مسائل

468

قیدیوں کےحقوق

483

شریعت کی نظر میں  قیدیوں کےحقوق

496

اسلام میں قیدی کےحقوق

528

قیدیوں کےحقوق کےمسائل

512

اسلام میں  قیدیوں کےحقوق

540

قیدیوں کےحقوق اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

555

قیدیوں کے مسائل اورحقوق

569

قیدیوں کےحقوق

579

قیدیوں کےحقوق

592

باب چہارم :مختصر مقالات

 

قیدیوں کےحقوق کامسئلہ

603

قیدیوں کےحقوق

610

قیدیوں کےحقوق اسلام میں

616

قیدیوں کےحقوق

622

قیدیوں کےحقوق شریعت میں

628

قیدی کےحقوق

632

مشروعیت حبس

640

قیدیوں کےحقوق ارواحکام

653

قیدیوں کےحقوق شرعی تناظر میں

660

قیدیوں کےحقوق مسائل اور حل

648

 قیدی کےحقوق

670

قید  ی کےحقوق

674

قیدیوں کےحقوق کا شرعی  پہلو

680

قیدیوں کےحقوق

689

باب پنجم :تحریر ی آراء

 

قیدیوں کےحقوق شرعی نقطہ نظر

695

قیدیوں کےحقوق شرعی پہلو

698

قیدیوں کےحقوق اسلامی نقطہ نظر

701

قیدیوں کےحقوق اورشرعی احکام

704

جوابات بات  قیدیوں کےحقوق

707

جواب بابت  قیدیوں کےحقوق

709

باب ششم ،مناقشہ

713

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 686
  • اس ہفتے کے قارئین 240400
  • اس ماہ کے قارئین 1268565
  • کل قارئین96920409

موضوعاتی فہرست