#3635

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 3952

قادیانیت سے اسلام تک

  • صفحات: 427
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10675 (PKR)
(پیر 25 اپریل 2016ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

مسلمان ہونا اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے اس نعمت کے مقابلہ میں دنیا جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں ۔اسلام کتنی عظیم نعمت ہے اسکا احساس یہودیت اور عیسائیت ، ہندومت ، قادیانیت سے توبہ تائب ہوکر اسلام لانے والو ں کے حالات پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر اللہ تعالی ٰ نے یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن اسلام کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے اس سے کہیں دشوار اپنے آبائی مذہب کو ترک کر کے اسلام کی آغوش میں آنا ہے یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے ماحول خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا ہے اور تلاشِ حق میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا جن کے حوصلے بلند اور ہمتیں غیر متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ قافلہ قابل صد مبارک باد اور قابل تحسین ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’قادیانیت سے اسلام تک ‘‘ رد قادیانیت کےسلسلے میں کئی کتب کے مصنف جناب متین خالد صاحب کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے سابق قادیانیوں کے قبول اسلام کی دلچسپ ، ہوشربا اور ایمان افروز داستانیں بیان کر نے کے علاوہ قادیانیت کا مذہبی، سیاسی اور اخلاقی تجزیہ بھی کیا ہے ۔یہ کتاب قادیانیت کے حوالے سے ایک حقائق نامہ ہے ۔اس کتاب میں مصنف موصوف نے قادیانیت کے خفی وجلی گوشوں کوقادیانیوں کے سامنے دعوت فکر دینے کےلیے بے نقاب کیا ہے اور قادیانیت کے اصلیت اوران کے مکروہ چہرے کو خوب بے نقاب کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ قادیانیت کے رد میں جناب متین خالد صاحب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور آخرت میں ان کی نجات کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

9

لیجیے آئینہ حاضر ہے

11

انمول بھیدی

15

پہچان

19

سارے راز بے انقلاب

26

حی علی الفلاح

28

من القلمات الی النور

35

دام ہمرگن زمین سے رہائی

48

روواد قفس

59

حق گوئی

82

اھول کاپول

93

جھوٹ آخر جھوٹ ہے

119

یہ ہے قادیانیت

139

حقائق تک رسائی

143

جب قادیانیت کی حقیقت منکشف ہوئی

187

بھٹکاہوا حرم آشنا ہوتاہے

200

شرار بولسی سے چراغ

207

مصطفوی ﷺ تک

207

زنجیریں پگھلتی ہیں

209

میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

216

قبول اسلام کی ایمان پرورسرگزشت

225

قادیانیت حقائق نامخہ

240

قادیانیت سے واپسی

251

گمراہی سے ہدایت تک

255

جب قدرت نے راہنمائی  فرمائی

265

میں مسلمان کیوں ہوا

267

نیا سفر

375

کلیجہ تھام لو پہلے سنوپھر داستاں میری

285

الوداع قادیانیت

294

باطل سے حق کی طرف

396

میں ایک احمدی تھا

345

کفر کے اندھیاروں سے اسلا م کی نورانی بہاروں تک

356

اسلام کی پناہ میں

368

قفس قادیانیت سے آقا ﷺ کے قدموں تک

371

راہی منزل مرادپاتا ہے

385

سراب کاسحر ٹوٹتاہے

392

قادیانیت سے فرار

396

ندامت کے آنسو

399

مرزاقادیانی کے ایک عقیدت مند

404

مرزاقادیانی سے اپنے جلیل القدر مرید کی نظر میں

411

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9564
  • اس ہفتے کے قارئین 249278
  • اس ماہ کے قارئین 1277443
  • کل قارئین96929287

موضوعاتی فہرست