#3137

مصنف : حکیم محمد اشرف سندھو

مشاہدات : 3582

پیغام جیلانی

  • صفحات: 188
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4700 (PKR)
(منگل 29 دسمبر 2015ء) ناشر : دار الاشاعت اشرفیہ، سندھو بلو کی، قصور

شیخ عبد القادر جیلانی ﷫ایک موحد اور متبع سنت انسان تھے۔انہوں نے اپنی ساری زندگی قرآن اور سنت کے مطابق گزاری اور لوگوں کو  قرآن وسنت پر عمل کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔آپ کی تزکیہ نفس کے حوالہ سے بے مثال خدمات چہار دانگ عالم میں عقیدت واحترام کے ساتھ تسلیم کی جاتی ہیں۔لیکن افسوس کہ آپ کے بعض عقیدت مندوں نے فرطِ عقیدت میں آپ کی خدمات وتعلیمات کوپس پشت ڈال کر ایک ایسا متوازی دین وضع کر رکھا ہے جو نہ صرف قرآن وسنت کے صریح منافی ہے بلکہ خود شیخ کی مبنی بر حق تعلیمات کے بھی منافی ہے۔ اس پرطرہ یہ کہ اگر ان عقیدت مندوں کو ان کی غلو کاریاں سے آگاہ کیاجائے تو یہ نہ صرف یہ کہ اصلاح کرنے والوں پر برہم ہوتے ہیں بلکہ انہیں اولیاء ومشائخ کا گستاخ قرار دے کر مطعون کرنے لگتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" پیغام جیلانی﷫" محترم حکیم محمد اشرف سندھو صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے شیخ عبد القادر جیلانی ﷫کی صحیح اور حقیقی تعلیمات کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور ان کے معتقدین اور سچے عقیدت مندوں ومریدین سے درخواست کی ہے کہ وہ بھی  اپنی اصلاح کریں اور اپنے پیر مرشد کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے قرآن وسنت کو تھام لیں۔ اللہ تعالی مولف کی اس خدمت کو قبول فرمائے،اور تمام مسلمانوں کو عقیدہ توحید اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

طبع ثانی

3

عرض حال

5

پیغام جیلانی کے ماخذ

7

عقیدت و محبت کا فطری تقاضہ

12

پیر پیران کا نسب

19

حکومت سعودیہ کی علم دوستی و فیاضی

25

بدعت اور بدعتیوں سے نفرت و بیزاری

37

عورتوں کی بیعت

66

عوامی ولایت اور ولایت محمدی کا نمایاں فرق

70

ولایت محمدی اور اس کے حصول کا دستور

73

منصور کی گمراہی و قتل پر متفقہ فتوے

78

عقیدہ حنبلی کا مکمل تعارف امام احمد اور پیر پیران

89

صحابہ اور تابعین ہی کو سلف صالحین اور اہل حدیث کہا گیا ہے

95

حصول ولایت کی دوسری بنیادی شرط

99

کیا پیر پیراں حنبلی مذہب کے مقلد ہیں

106

اسلام میں فرقہ بازی کا ظہور

141

شرک کیا ہے اور مشرک کون ہے

155

تصور شیخ

160

سلف صالح اہل السنت قدیم کا متفقہ عقیدہ

163

قبروں کی تعمیرات اور زیارت کا شرعی طریق

173

مروجہ سماع اور اقوال

176

شیخ و مرشد کے مرید کے حال سے استفادہ حرام ہے

184

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43761
  • اس ہفتے کے قارئین 237023
  • اس ماہ کے قارئین 1265188
  • کل قارئین96917032

موضوعاتی فہرست