#510

مصنف : حبیب الرحمن

مشاہدات : 48567

پسندیدہ اخلاق۔1(مطالعہ حدیث کورس)

  • صفحات: 39
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 975 (PKR)
(ہفتہ 02 فروری 2013ء) ناشر : دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا تیرہواں یونٹ ہے۔ اس کا موضوع ’پسندیدہ اخلاق‘ ہے۔ جس میں اسلام کے بنیادی اخلاقیات، اسلام میں اخلاق کی اہمیت، اسوہ نبوی، ضبط نفس، سلیقہ و صفائی و مستقل مزاجی اور حسن سلوک کے عنوانات کے تحت احادیث جمع کی گئی ہیں اور اختصار کے ساتھ ان کی وضاحت بھی کی گئی ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

تعارف

 

7

آیات قرآنی

 

8

احادیث نبوی

 

9

اسلام میں اخلاق کی اہمیت

 

9

اسوہ نبوی ﷺ

 

10

اخلاق حسنہ کی نصیحت

 

11

ایمان اور صبر

 

13

مومن کی ہر حالت اچھی ہے

 

14

شکر

 

16

عفو درگزر

 

17

نرمی اور شفقت

 

19

سخاوت وفیاضی

 

22

سچائی کی اہمیت

 

23

تواضع وانکساری

 

24

تقویٰ کا اعلیٰ مقام

 

25

متقیانہ زندگی

 

26

حرام کمائی کے نقصانات

 

27

مرکز تقویٰ

 

28

علامت تقویٰ

 

29

تقوی میں غلو

 

30

میانہ روی

 

33

توکل

 

34

توکل کا نمونہ

 

35

خلاصہ

 

36

فہرست مراجع

 

38

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30234
  • اس ہفتے کے قارئین 292044
  • اس ماہ کے قارئین 778236
  • کل قارئین97843540

موضوعاتی فہرست