#868

مصنف : بکر بن عبد اللہ ابو زید

مشاہدات : 23448

پردہ محافظ نسواں

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(اتوار 19 فروری 2012ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

زیر نظر کتاب ہیئۃ کبار العلماء سعودی عرب کے رکن الشیخ بکر بن عبد اللہ ابو زید کی ممتاز کتاب ’’حراسۃ الفضیلۃ‘‘ کا ترجمہ و تفہیم ہے۔ شیخ محترم نے اس کتاب میں دورِ حاضر میں پردے پر وارد ہونے والے الزامات واعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دیا ہے اور اس بات کو ثابت کیا ہے کہ پردہ عورتوں کی عصمت کا اصل محافظ ہے۔ اس کتاب کو اردوقالب میں منتقل کرنے کی سعادت الشیخ محمد یوسف طیبی صاحب نے حاصل کی ہے۔ قابل مصنف نے کتاب کو دو فصول پر تقسیم کیا ہے۔ پہلی فصل میں عورت کی فضیلت و عظمت پر مبنی دس اصولوں کو بیان کیا گیا ہے جو فضیلت نسواں، حفاظت نسواں اور مؤمنات و مسلمات کی ثابت قدمی کی ترغیب پر مشتمل ہیں اور دوسری فصل میں ایسے اصولوں کا بیان ہے جو عورتوں کو ذلت وخواری کی طرف بلانے والوں کی سازش فاش کرتے ہیں اور عورتوں کو خبردار کرنے کے متعلق ہیں تاکہ وہ ان میں ملوث نہ ہو جائیں۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں عورت کے موضوع پرلکھی گئی دو صد کتابوں کا خلاصہ بیان کیا ہے۔ پردے کے موضوع پر یہ ایک اچھوتی تحریر ہے جس کو عالم عرب میں بہت پذیرائی ملی ہے۔ عصر حاضر کے حوالے سے پردے کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر یہ کتاب اردو زبان میں پیش خدمت ہے۔ خواتین اسلام کے لئے یہ قابلِ قدر تحفہ ہے۔ (آ۔ہ)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

11

پیش لفظ

 

13

مقدمہ

 

21

عرض مولف

 

23

فصل اول ۔عورت کی فضیلت کے دس اصول

 

29

پہلا اصول

 

31

دوسرا اصول

 

41

تیسرا اصول

 

43

چوتھا اصول

 

95

پانچواں اصول

 

103

چھٹا اصول

 

110

ساتواں اصول

 

117

آٹھواں اصول

 

121

نواں اصول

 

129

دسواں اصول

 

139

فصل ثانی عورتوں کو ذلت کی طرف بلانے والے

 

145

مسلمان عورت کے خلاف سازشیں

 

150

عمومی زندگی کے میدان میں

 

152

میڈیا کے میدان میں

 

152

تعلیم کےمیدان میں

 

152

نوکری اور ڈیوٹی کے میدان میں

 

153

اصلاحی تنقید

 

154

آزادی نسواں کی تاریخ اور اثرات

 

161

آزادی اور مساوات کے نام سے

 

169

دوسری بات

 

170

کرنے کے کام

 

172

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43021
  • اس ہفتے کے قارئین 210056
  • اس ماہ کے قارئین 696248
  • کل قارئین97761552

موضوعاتی فہرست