#4386

مصنف : میجر سید حیدر حسن

مشاہدات : 3333

پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9650 (PKR)
(جمعہ 07 اپریل 2017ء) ناشر : میجر سید حیدر حسن ماڈل ٹاؤن لاہور

" تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940 کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہے جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھی ۔ 1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔23مارچ 1940 کے لاہور میں منٹو پارک میں مسلمانان ہند کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں تمام ہندوستان کے مختلف علاقوں سے مسلمانوں نے قافلے کی صورت سفر کرکے شرکت کی اور ایک قرار داد منظور کی جس کے مطابق مسلمانان ہند انگریزوں سے آزادی کے ساتھ ساتھ ہندوؤں سے بھی علیحدہ ریاست چاہتے تھے ۔ زیر تبصرہ کتاب" پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے "محترم  میجر سید حیدر حسن(ریٹائرڈ) کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے پاکستان کی بقاء کے لئے موجودضروری امور کی طرف اشارہ کیا ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پاکستان قائم رہنے کےلیے بناہے

 

پیش لفظ

11

توشہ آخرت

 

اللہ

17

الرحمن

19

الرحیم

21

بسم اللہ الرحمن الرحیم

24

سورۃ الفاتحہ

28

آئیے قرآن سے تعلق جوڑیں

33

حضرت محمد ﷺ سرچشمہ علم وہدایت

38

اسلام کیاہے ؟

47

جہادزمانہ کی قید سے آزاد ہے

54

مقام وحی اول تک

57

امن وسلامتی کادین اورہم

62

آیئے عہد کریں

68

حق غالب آئےگا ان شاءاللہ

71

قصاص میں زندگی ہے

74

ایک کہانی بہت سچی

77

استقبال رمضان

80

مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ

82

حضور نبی اکرم ﷺ بطورسپہ سالار

94

پاکستان

 

میرابابا اتنا پریشان کبھی نہ تھا

113

صرف چند سیکنڈ

115

فکر پریشان

120

اب چراغ سےچراغ جلیں گے

124

سانحہ حفصہ :ایک فوجی افسرکی نظرمیں

128

پاکستان قائم رہنے کےلیے بناہے

131

ناکام پالیسیاں اوران کےنتائج

133

نشان راہ

136

نامساعد حالات اورپاکستان

138

وہی تاریخ اوروہی مہینہ

143

ضرورت ہےایک محمد بن قاسم کی

145

پاکستان قائم رہنے کےلیے بناہے

147

انتباہ

150

بھارت کےسامنےڈٹ جانا چاہیے

153

تاج پوشی کاانتظار ہاے

156

بوناپن

160

مشرقی پاکستان میں لسانی تحریک

162

ارود بطور قومی اورسرکاری زبان

171

بنگالی قوم پرستی حقائق کیاہیں

175

رمضان المبارک اورپاکستان کادرخشاں مستقبل

187

قوم کےگناہوں کاکفارہ

191

آئندہ حملے سےبچنے کی تیاری

194

ذلت کب تک ؟

196

وہ سب ایک ہیں

198

گیہوں کےساتھ گھن بھی پس جاتاہے

200

توانائی

 

پاکستان اورکالاباغ ڈیم

205

کالا باغ ڈیم اوراسراف

209

کالا باغ ڈیم ایک اورپہلو سے

211

تنازع کاحل

214

امہ

 

دورنبوی ﷺ کاچشم کشاواقعہ

217

حزب اللہ بمقابلہ حزب الشیطان

219

اورشیطان کامیاب جارہا ہے

222

یہ وقت دعاہے

226

تاریخ کی ظالم ترین ایمپائرکےغلام کےغلام

233

امہ کے تین انتہا یمپڑے مجرم

235

دشمنوں کےخدمت گزار

239

مسلم دولت مشترکہ کاقیام ؟

243

خطوط

 

محسن پاکستان کےنام خط

255

جناب آصف علی زرداری کےنام کھلاخط

256

نارواایثار

258

نوازشریف کےلیے کھلا خط

259

اللہ کےسوا ہرشے فافی ہے

260

پھرتوایساہوگا

261

کیاہم ایک اورتنور سے پانی کےابلنےکاانتظار کررہے ہیں؟

262

مصنوعی یک جہتی

263

ریمنڈڈیوس  کی امریکہ میں گرفتاری

264

شکیل آفریدی بلوچستان اورامریکی حاکمیت

265

کیاان پر کوئی قانون یاضابطہ اخلاق لاگونہیں ہوتا

266

مطلوب ہےاپنی مشہوری

267

نواز شریف کو مبارک بادمگر

268

متفرق

 

دوبیانیے

277

فلورنس کامصلوی

282

کمال کامتن اوربھر پورااداکاری

289

سراب یاحقیقت

292

ایک مشعل راہ شخصیت

295

مکافات عمل

299

یونٹ اوردسمبر 1971ءکی جنگ سےمتعلق اہم یادیں

 

خوبصورت جوانی دلیرانہ شہادت

303

کرنل سیدفاروق رحمان

307

بریگیڈئیر ڈینیل آسٹن

345

میرادوست کرنل احمد الحق

318

سیکنڈ لیفٹنینٹ نایاب افتخار کی کہانی

319

نیناکوٹ پر جوابی حملہ

321

غیرمطلبوعہ

 

چند سوالات قوم اورارباب اقتدارسے

325

کوئی امید پرنہیں آتی

327

مگرمچھ کےآنسو

329

ایک اوردریا کاسامنا

332

ملالہ اورملال

335

بلوچستان اورامریکی کانگرس کی قرارداد

338

ریمنڈڈیوس تیراشکریہ

339

جید سےگھردانےاوردےکملے دی سیانے

341

20وین ترمیم

342

چیف آف آرمی سٹاف کےنام کھلا خط

343

موروثی سیاست کاخاتمہ

345

تحریک انصاف کنونشن لیگ میں ڈھل گئی؟

347

حیوانیت اورانسانیت

349

بےحسی کی انتہا

350

عمران خان تم سےکچھ کہناہے

353

محترم جناب عرفان صدیقی صاحب

354

کالم نگار

356

اب جاگ جادورنہ

357

آئین معطل کرنےولے پر شق 6کااطلاق

359

تبصرے

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20873
  • اس ہفتے کے قارئین 234463
  • اس ماہ کے قارئین 720655
  • کل قارئین97785959

موضوعاتی فہرست