#3108

مصنف : نور محمد حقانی

مشاہدات : 12437

نورانی قاعدہ ( نور محمد حقانی )

  • صفحات: 28
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 560 (PKR)
(پیر 14 دسمبر 2015ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس   کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے  قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔ زیر تبصرہ " نورانی قاعدہ " محترم مولانا نو ر محمد حقانی صاحب﷫ کا مرتب کردہ ہے ، جس میں انہوں نے قاعدے کی معروف تختیوں  کے ساتھ ساتھ جا بجا تجوید کے قواعد بھی بیان کر دئیے ہیں اور ساتھ نماز اور مسنون دعائیں جمع کر دی ہیں تاکہ بچے قاعدے کے ساتھ نماز اور چند ضروری دعائیں بھی بچپن ہی سے یاد کر لیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

نماز ، تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعا

1

حروف کے مخارج کل سترہ ہیں

1

حروف مرکبات

3

حروف مقطعات

5

حرکات

6

تنوین

7

مشق حرکات و تنوین

8

مدہ و لین

10

سکون یعنی جزم

14

تشدید

18

تشدید بعد حروف مدہ

22

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 245
  • اس ہفتے کے قارئین 262055
  • اس ماہ کے قارئین 748247
  • کل قارئین97813551

موضوعاتی فہرست