#5109

مصنف : محمد افضل احمد

مشاہدات : 2741

نظام عالم اور امت مسلمہ

  • صفحات: 133
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3325 (PKR)
(بدھ 03 جنوری 2018ء) ناشر : افضل پیلیکیشنز دہلی

حق وباطل کے مابین عروج و زوال کی کشمکش اور غلبے کی مسابقت کو مشیت خداوندی میں ایک تکوینی مسلمہ کا مقام حاصل ہے ۔ اہل باطل اس امر سے واقف ہیں کہ اہل حق پر مکمل غلبے کے لیے محض جنگی مشینوں میں یورش اور فوجی یلغار کافی اور دیر پا نہیں ہو سکتی ، کیونکہ کہ دوسری اقوام سے مختلف ، ملت اسلامیہ کی قوت وتوانائی اور عزم وحوصلہ کااصل سرچشمہ اساسیات دین اور اس کی اسلامی تہذیبی اقدار اور اخلاقی ضابطے ہیں ۔ لہٰذا اس قوت کو مضمحل اور کمزور کر دینا صرف فکری و نظریاتی یلغار ہی سے ممکن ہے ۔ تاہم قرآن پاک کی آیت مبارکہ، انما المومنون اخوۃ کے مطابق تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور ان سب کا دکھ درد اور ان کے مسائل ایک ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’نظام عالم اور امت مسلمہ‘‘ محمد افضل احمدکی ہے۔ جس میں اصول و عقائد،عبادات و اطاعت، صفحہ ہستی یے مٹ جانےوالی معذب قومیں،مختلف فرقہ جات اور امت مسلمہ کا خون ارزاں کے حوالے سے مبحوث پیش کی ہیں اور  امت مسلمہ کے ان افرادکو ان کا فرض منصبی یاد دلانے کی ادنیٰ سی کوشش کی گئی ہے۔ جن کی یہ آرزو ہو کہ امت مسلمہ دنیا بھر میں پژر سے بلند ہو اور یہ کہ جو خود اپنے آپ کو، اپنے اہل عیال کوکو عذاب دنیا اور آخرت سے بچانے اور اپنی آنے والی نسلوں کی بقا و تحفظ کا سامان مہیا کرنے کا اپنے اندر داعیہ، حوصلہ اور جرات پیدا کرلیں۔ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین- (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

باب 1 اصول و عقائد

 

باب 2 عبادت و اطاعت

 

باب 3 صفحہ ہستی سے مٹ جانے والی معذب قومیں

 

باب 4 بنی اسرائیل

 

باب 5 نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ اور امت مسلمہ

 

باب 6 مسلمانوں کی خونچکاں تاریخ

 

باب 7 مختلف فرقہ جات

 

باب 8 امت مسلمہ کا خون ارزاں

 

باب 9 یہود

 

باب 10 پس چہ باید کرو

 

باب 11 نصرت خداوندی کی شرطیں

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27839
  • اس ہفتے کے قارئین 267553
  • اس ماہ کے قارئین 1295718
  • کل قارئین96947562

موضوعاتی فہرست