نفاذ شریعت کیوں اور کیسے

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
حافظ صلاح الدین یوسف
دار السلام، لاہور
34
680.00 (PKR)
title-pages-nifaz-e-shariyat-kiyon-aur-kaise-copy

ارشاد ربانی  کےمطابق دین اسلام ایک ایسا دین  ہے کہ جو شخص بھی اسلام کے علاوہ  کوئی اور دین تلاش کرتا ہے  تو اس سے ہر گزقبول نہیں کیا جائے گا۔ او روہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا۔اور نبی کریم ﷺ کا  فرمان ہے ’’ قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ  میں میری جان ہے اس امت میں جو شخص بھی میری بابت سن لے  کہ وہ یہودی ہویا عیسائی پھر وہ مجھ پر ایمان نہ لائے تو وہ جہنم میں جائے گا۔‘‘ اس اعتبار سے امت مسلمہ کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اسلا م کا پیغام ہر جگہ پہنچائیں اور کراہتی سسکتی انسانیت اکو امن وسکون اور نجات سے ہمکنار کریں جیسے پیغمبر اسلام  سید نا حضرت محمد ﷺً اوران کے اولین پیروکاروں نے دنیا سے ظلم وستم کا خاتمہ کر کے عدل وانصاف کا نظام قائم کیا، کفر وشرک کی تاریکیوں کو مٹاکر توحید وسنت کی شمعیں روشن کیں اور اخلاقی زوال کی اتھاہ گہرائیوں سے نکال کر انسانیت کوسیرت وکردار کی بلندیوں سے آشنا کیا ۔ ٖآج انسانیت پھر سے ظلم وستم کا  شکار ہے وہ دوبارہ کفر وشرک کی تاریکیوں میں گھری ہوئی اور اخلاقی پستی میں پھنسی  ہوئی ہے ۔ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ،لیکن افسوس کہ آج تک کسی بھی حکومت نے پاکستان میں اسلام نافذ کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔جبکہ  قیام پاکستان  کاسب سےبڑا مقصد یہی تھا کہ ہندوستان کے مسلمان ایک  طرف تو ہندی تہذیب اور ہندی صنم پرستی سے بچ کر اپنی اسلامی تہذیب کو اپنائیں گے اورایک اللہ کی عبادت کریں گے  وہاں دوسری طرف پاکستان میں مکمل طور پر شریعت کو نافذ کر کے اور ہر شعبۂ زندگی میں اسلامی  تعلیمات کی ترویج کر کےپاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ اوراس کے حسن وجمال کی جلوہ گاہ بنائیں گے۔ تاکہ دنیا کے سامنے صحیح فکر وعمل ا ور امن وسکون سے آشنا زندگی  کا  ایک بہترین نمونہ آسکےجسے دنیائے انسانیت اپنانے ا ور اختیار کرنے کی لیے لپکے اور اس کی طرف پلٹے۔ تحریک پاکستان کےلیڈروں نے  بھی قوم سے یہی  وعدہ کیاتھا اور بابار اسی کااعادہ کیاتھا ،بانی پاکستان نےبھی یہ کہاتھا جسے وہ قیام پاکستان کے بعد  بھی دہراتے رہے۔ اللہ تعالیٰ اوراس کی مخلوق سے کئے ہوئے اس عہد کا تقاضا  ہےکہ پاکستان میں اسلام کی علم برداری  قائم ہو اور اسلامی شریعت کاسکہ یہاں چلےجس  طرح پاکستان  کاقیام اس وعدے کا مرہون منت ہے اس کااستحکام  وبقاء بھی اس عہد کی تکمیل اور اس وعدے کے ایفاء میں مضمر ہے لیکن وطن عزیز پاکستان   کو ’’لاالہ ...‘‘ کی  بنیاد پر قائم  ہوئے نصف صدی سےزائد عرصہ بیت چکا ہے  جس میں اسلام کو نافذ کرنے  کے وعدہ کوپوراکرنے کی سنجیدہ  کوشش ابھی تک نہیں کی گئی۔ زیرتبصرہ کتاب’’نفاذ شریعت کیوں اور کیسے‘‘ میں مفسر قرآن حافظ صلاح الدین ﷾  نے حکمرانوں کو ایسی بات کی طرف توجہ دلائی ہے  اور یہ بتایا  ہے کہ  پاکستان میں  کانفاذ کیوں ضروری ہے اور دوسرے جز میں شریعت کو نافذ کرنےکے طریقہ کار کو  بیان کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا حکمران عطا فرمائے  جو  قیام پاکستان کے  مقصد کو پورا کرے ۔(آمین) (م۔ا)

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-aadabe-namaz-aur-khushu-w-khuzu-ki-ahmiyat-w-wajob-copy
Title Page---Islami Adaab e Muasharat
pages-from-islami-khulfaa-se-mutallaq-chand-ghalat-fehmiyon-ka-azala
title-pages-ahle-hadith-aur-ahle-taqleed-copy
title-pages-ahle-hadees-ka-manhaj-aur-ihnaf-se-ikhtilaf-ki-haqiqat-o-noiyat
title-pages-aik-majlas-me-3-tlaakain-aur-us-ka-shari-hal
title-pages-barat-aur-jahaiz-ka-tasawar-mafasad-aur-hall
pages-from-tehreek-e-jihad-jamat-ahle-hadees-aur-ulma-e-ahnaf
title-pages-tarjuma-w-tafseer-teeswan-para
copy-of-title-pages-tafseer-ahsan-ul-biyan
title-pages-tafseer-ahsanul-bayan-tafseer-makki
title-pages-tafseer-ahsan-al-kalaam-arbi-urdu-english
pages-from-tafseer-soorat-ul-faateha
title-pages-toheed-aur-shirk-ki-haqeeqat
pages-from-haqooq-ul-aulaad
pages-from-haqooq-ul-zaujain
title-pages-haqooq-ul-ibaad
pages-from-haqooqullah
title-pages-haqooq-al-walidainhafiz-salahuddin-yousaf-copy
pages-from-haqooq-e-mardaan-haqooq-e-niswaan
title-pages-haqoq-w-fraiz-pur-aman-aur-khoubsorat-muasher-ki-bunyad
title-page-khilafat-o-malokiyat
pages-from-khawateen-key-imtiazi-masael
title-page-rusoomat-e-muharramul-haraam-aur-saniha-karbala
title-pages-ramzan-ul-mubarak-fazai-fawaid-w-samrat-ahkamo-masail-aur-krne-wale-kam
pages-from-zakaat-ushar-aur-sadqatul-fitar
pages-from-shadi-biyaah
title-pages-azmat-e-hadith
pages-from-aurat-ki-sarbrahi-ka-masla
title-pages-orton-k-imtiyazi-msail-w-qawaaneen
title-pages-fitna-e-ghamdiyat-aik-tehqiqi-w-tanqedi-jaiza-copy
title-pages-fazaile-ashra-zilhajja-aur-ahkam-o-masail-eid-ul-azha
title-pages-qabar-parasti-aik-haqeqat-pasandana-jaiza-copy
pages-from-libaas-aur-parda
title-pages-masla-rooet-e-hilal-aur-12-islami-maheene
title-pages-masnoon-nimaz-aur-roz-marrah-ki-duaen-copy
title-pages-masnoon-nikah-aur-shadi-biyah-ki-rasoomat
title-pages-maani-ul-quran-al-kareem
title-pages-mafroor-larkiyon-ka-nikah-aur-hmari-adaltain
title-pages-nifaz-e-shariyat-kiyon-aur-kaise-copy
pages-from-namaz-muhammadi-salahuddin-yousaf
pages-from-namaz-key-baaz-ahm-masaael
title-page-waqia-meraj-aur-uss-k-mushahidat
title-page-kiaaurtokatareeqaenamazmardosaymukhtalifhay-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 514 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں