#5093

مصنف : عبد المحسن بن محمد القاسم

مشاہدات : 3091

نیکی کی راہ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4050 (PKR)
(بدھ 27 دسمبر 2017ء) ناشر : اتحاد اسلامک ریسرچ اینڈ دعوت سنٹر، لکھنؤ

یکی اور بھلائی کے راستے کئی قسم کے ہیں تاکہ بندہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کیلئے مختلف اوقات میں اطاعت کے مختلف کام سر انجام دے اور اس میں نشاط برقرار رہے۔ بندہ اگر ایک عمل سے اکتا جائے تو دوسرا عمل کرلے۔ وہ اس طرح کہ جس وقت میں جو کام کرنا ہے وہی کیا جائے، یعنی نماز کے وقت نماز ادا کی جائے، جہاد کے وقت جہاد اور اگر مہمان آجائے تو اس وقت اس کی ضیافت کی جائے اور اس کی مہمانی کا حق ادا کیا جائے۔ پس ایسا شخص جو رسم رواج کا پابند نہیں ہوتا بلکہ ہر کام اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے وقت اور طریقے پر کرتا ہے تو اس کے لیے خوش خبری ہے اور اس کا انجام بھی بہتر ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نیکی کی راہ‘‘ مسجد نبوی کے امام و خطییب ڈاکٹر عبد المحسن بن محمد القاسم کی کتاب ’’خطوات إلى السعادة‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ، شیخ محترم تقوی وطہارت اور حسن صفات کے ساتھ ساتھ مسجد نبوی کے امام وخطیب ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔آپ نے اس کتاب میں مختلف موضوعات سے متعلق کتاب و سنت اور اقوال سلف کی ایسی قیمتی موتیوں کو اکٹھا کیا ہےجو انسان کو عموما اور مسلمانوں کوخصوصا سعادت وکامرانی کے کنارےتک پہنچاتی ہیں نیز وہ اللہ کی رضا و خوشنودی اور جنت کا حقدار بنے گا۔ کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے فاضل بھائی محمد عمران سلفی فاضل جامعہ سلفیہ نے اس کو اردو کا جامہ پہنایا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ رب العالمین کتاب کو مفید عام بنائےاور اس کے مؤلف و مترجم اور کتاب کی تیاری وطباعت کے مرحلہ تک پہنچانے میں جن لوگوں نے بھی تعاون کیا ہےان کے لیے اسے ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

مقدمہ

10

اللہ کےلیے اخلاص سعادت کاراستہ ہے

11

اسلام میں کثرت عمل کےساتھ اخلاص کاہوناواجب ہے

13

وہ کون سےاعمال ہیں جن میں اللہ کےلیے مخلص ہوجاؤں؟

14

اخلاص کیاہے؟

15

اخلاص کااثر

15

مخلصانہ عمل کی برکت اگرچہ عمل تھوڑاہو

17

سچی نیت کی وجہ سےآدمی عمل کاثواب پالیتاہےخواہ وہ عمل نہ کرے

18

اخلاص کےاچھےپھل

20

اپنےتمام اعمال میں میں کیسےاللہ کےلیے مخلص ہوسکتاہوں؟

12

اخلاص کےاہم محرکات

22

دعا

22

عمل کو پوشیدہ رکھنا

22

ان نیک لوگوں کےاعمال پرنظررکھناجوتم سےاوپرہوں

23

اپنےعمل کوحقیرسمجھنا

24

عمل کی عدم قبولیت کاڈر

24

لوگوں کےکلام سےمتاثرنہ ہونا

25

یہ ا حساس رکھناکہ لوگ جنت وجہنم کےمالک نہیں ہیں

26

یہ بات یادرکھوکہ قبرمیں تم اکیلےرہوگے

27

کیانیک لوگوں میں بھی ریاکاری ہوتی ہے؟

28

یہ عمل ریامیں سےنہیں ہے

30

ریاکارکاانجام

30

ریاکارکی سزادنیامیں

31

ریاکارکی سزاآخرت میں

31

دین کےذریعہ دنیاطلب کرنا

32

توکل کی اہمیت

34

اسباب کواختیارکرناتوکل کےمنافی نہیں ہے

35

توکل کی حقیقت

35

اللہ پرتوکل کےثمرات

36

روزی کاطلب کرنا

38

اللہ کےساتھ حسن ظن

39

والدین کےساتھ حسن سلوک

42

صلہ رحمی

44

رشتہ داری کومیں کیسےجوڑوں؟

45

میرےرشتہ دارمجھ سےبدسلوکی کرتےہیں

46

وقت کی حفاظت

48

علم کی فضیلت

49

علم کےفوائد

51

طالب علم کےآداب

52

ہم عصرساتھی

53

طالب علم کی لغزشیں

55

کیاعلم کوحاصل کرنےمیں مشقت ہے؟

55

طلب علم کےلیےوطن سےدوری

57

غریب الوطنی کی مشقت

59

اللہ کےلیے بھائی چارہ

62

علماءکےدروس میں حاضری

64

علماءکااحترام

65

بہت جلدپھل حاصل کرنےکی کوشش نہ کرو

66

علم پرعمل

68

اللہ کی جانب دعوت دینا

70

اگرآدمی بلیغ اللسان نہ ہولیکن دعوت وتبلیغ کرناچاہتاہوتوکیاکرے؟

72

خیرخواہی

72

مصیبتوں پرصبرکرنا

75

مصیبت کوآسان کرنےکاطریقہ

77

انبیاءاورآزمائش

79

نیکی کاحکم دینااوربرائی سےروکنا

80

بھلائی کاحکم دینےوالے اوربرائی سےروکنےوالےکامقام

80

امربالمعروف اورنہی عن المنکرکوچھوڑنےکےنقصانات

82

کیاگناہ کرنےوالےبھی منکرپرنکیرکرے؟

82

منکرپرکیسےنکیرکیاجائے؟

83

منکرکرنےوالےپرانکارکرنےسےنامیدمت ہو

84

برائی کوختم کرنےپرنظرنہ رکھو

85

اگربھلائی کاحکم دینےوالے اوربرائی سےروکنےوالےکوتکلیف دی جائےتووہ کیاکرے

87

استہزاءکرنےوالوں کی تکلیف پرصبر

88

دعا

91

صدقہ

94

کسی فقیرپراس لیے صدقہ نہ کرو کہ وہ تمہارےلےدعا کرے

98

کثرت عبادت

100

جن عبادات کوبکثرت کیاجائے

102

سب سےافضل نوافل جن کو بندہ انجام دیتاہے

103

قیام اللیل

103

بکثرت اللہ کاذکرکرنا

104

قرآن مجیدکی تلاوت

105

ہرمہینہ کےتین دنوں کاروزہ

105

اعلی اخلاق وکردار

106

کیاحسن خلق عبادت ہے؟

107

لوگوں کی حاجتوں کوپوراکرنا

110

اللہ کےپیغامبراورلوگوں کی خدمت

112

دوسروں کی تحقیرنہ کرو

113

نعمتوں پرشکربجالانا

115

اللہ کی نعمتوں کاکیسےشکراداکروں؟

119

اللہ سےاپنےگناہوں کی معافی طلب کرنا

120

میں دل کی سختی میں مبتلاہوں تواس کاکیاحل ہے؟

121

کثرت سےاللہ کاذکرکرنا

122

اپنےکوگناہوں سےمحفوظ رکھنا

123

بکثرت قرآن مجیدکی تفسیرکوپڑھنا

123

علماءکےدروس میں حاضری

123

علماءکی کتابوں کامطالعہ کرنا

124

قبرستان کی زیارت

124

ذکرکی قسمیں

124

معاشرہ مجھےنیکیاں کرنےپرنہیں ابھارنا

126

معصیت کاروں کےساتھ میں کیسےپیش آؤں

129

فتنوں سےدوری

130

براہم نشیں

132

نیک ہم نشیں

136

گناہوں سےاجتناب کرنا

138

کمزورنہ بنو

140

دنیاآخرت کی کھیتی ہے

141

کسی نیک عمل کوحقیرنہ جانو

142

موت کویادکرواورقبرستان کی زیارت کرو

144

سچائی کولازم پکڑو

144

جھوٹ کی قباحت

146

حسد

147

غیبت

150

وعدہ خلافی

151

اپنےوالدین کی امیدکوپوراکرو

152

قرآن کوحفظ کرنےکابہترین طریقہ

152

جب میں کسی دن نئےصفحےکوحفظ کرناچاہوں توکیسےکروں؟

155

حفظ اورمراجعہ کےدرمیان میں کیسےجمع کروں؟

155

مراجعہ کےاس طریقےکوختم کرنےکےبعدکیسےمیں پورےقرآن کامراجعہ کروں؟

156

قرآن حفظ کرنےکےایک سال بعدمیں کیاکروں.؟

157

قرآن میں متشابہات کےدرمیان میں کیسےتفریق کروں؟

158

حفظ کےقواعدوضوابط

158

زندگی کےمطالبات کےدرمیان تطبیق

159

پورےدن کامجوزہ پروگرام

160

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26070
  • اس ہفتے کے قارئین 265784
  • اس ماہ کے قارئین 1293949
  • کل قارئین96945793

موضوعاتی فہرست