#2664

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 4711

نظم جماعت کے آداب

  • صفحات: 191
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7640 (PKR)
(اتوار 14 جون 2015ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، پاکستان

کوئی بھی جماعت ان عظیم مقاصد کے حصول کے لئے بنائی جاتی ہے ،جنہیں انفرادی کوشش سے حاصل کرنا یا تو سرے سے ممکن نہیں ہوتا ہے یا پھر بڑا مشکل ہوتا ہے۔ اجتماع ،اجتماعیت اور اجتماعی کوشش میں فرد اور انفرادیت سے یقینا کہیں زیادہ اثر اور برکت ہوتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"ید اللہ علی الجماعۃ "جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے۔ تاہم اس کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ جماعت سازی کا مقصد جائز اور ارفع ہو۔ایک اچھے مقصد کے لئے تشکیل دی ہوئی اچھی جماعت اجتماعیت کی برکت اور اللہ کی تائید سے اولا تو کامیابی کی منزل مراد تک پہنچتی ہے اور اگر بظاہر ایسا نہ ہوسکے تو بھی اس کے کارکن اور اس کے مقاصد کے لئے اخلاص کے ساتھ تن من دھن کی قربانی دینے والے اخروی سرفرازی سے یقینا ان شاء اللہ ہمکنار ہوتے ہیں۔لیکن سوال یہ ہے کہ "اچھی جماعت" کیا ہوتی ہے اور کیسے بنتی ہے ؟جماعت کے کن مقاصد کو اچھا قرار دیا جا سکتا ہے ؟اور جماعتی مقاصد کے حصول کا طریق کار اور آداب وشرائط کیا ہیں؟ زیر تبصرہ کتاب"نظم جماعت کے آداب"محترم مولانا میاں محمد جمیل ایم اے صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے انہی اہم اور بنیادی سولات کا جواب تلاش کرنے کی کامیاب اور قابل تحسین کوشش کی ہے۔اور جماعت سازی اور نظم وآداب جماعت کو قرآن وحدیث اور تاریخ وسیرت کے مضبوط دلائل سے تفصیلا بیان فرمایا ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی ان محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نشان راہ اورحرف تمنا

 

14

جماعت کا مقصد

 

16

اخلاقی و سماجی انقلاب

 

18

جماعت کاطریقہ دعوت

 

20

جماعتی زندگی کی اہمیت

 

24

کلمہ توحید اور فکری وحدت

 

26

عبادات میں مرکزیت

 

28

جب رستم چلا اٹھا

 

33

روزہ دلوں کو قریب کرتا ہے

 

36

حج اورعالمگیر اخوت

 

37

اتحاد امت کےلیے اجتماعات کو فرض قرار دیا

 

38

رکن سازی نبی اکرمﷺ کےمبارک دورمیں

 

40

آپﷺ کےخالص تنظیمی احکامات

 

43

مضبوط مرکز

 

46

اراکین کا باہم رابطہ

 

49

رابطے کےہمہ گیر ثمرات

 

52

رابطے کے آداب

 

53

مصافحہ کس وقت ، شیخ الاسلام کا فتویٰ

 

55

انتخاب امیر کا طریقہ مقرر نہیں

 

57

صحابہ کرامؓ کےانتخابی بورڈ کا فیصلہ

 

61

انتخاب امیر کے چار طریقے

 

63

معزولی امیر کی شرعی دلیل

 

65

موقت امیر

 

68

بحث انتخاب امیر کا خلاصہ

 

63

قیادت کے اثرات

 

68

امیر کےذاتی اوصاف

 

72

صحت و تندرسیتی

 

72

علم و بصیرت

 

75

تقویٰ

 

79

اخلاص

 

81

قوت فیصلہ

 

87

امیر کا رابطہ عوام

 

89

استحقاق امیر

 

92

ادب و احترام

 

92

سمع و اطاعت

 

97

امیر کی خیر خواہی

 

101

حفاظت امیر ’’سیکورٹی ‘‘

 

103

کارکن کی اہمیت

 

106

باشعود کا رکن

 

109

ایثار و قربانی

 

112

احساس ذمہ داری

 

115

اجتماع کمزوریاں

 

117

بیت المال کی اہمیت

 

117

بیت المال کا فقدان

 

122

جہاد فی سبیل اللہ سے کوتاہی

 

124

احسان فراموشی کی انتہا

 

126

خوش فہمی کی بہاروں سےباہر آیے

 

128

کیاجذباتی لوگوں پربھروسہ کیا جا سکتا ہے ؟

 

130

اعزاز و احتساب میں کمزوری

 

133

جماعتی کام سستی کی سزا

 

135

فعال اور متحر کرائے عامہ ہی اس کا علاج

 

138

اظہار رائے کےآداب

 

140

آئینہ دکھائیے مگر قریب سے

 

141

جذبات کی بجائے خیالات

 

141

اجلاس کی اہمیت اور اس کے اخلاقی تقاضے

 

142

قدیم ترین سماجی کمزوری

 

144

اخلاقی بد دیانتی

 

146

اظہار خیال مگر ’’مختصر آپؐ کا ارشاد‘‘

 

146

بات توجہ سے سنیے

 

147

اجازت لے کر جائیے

 

148

مشاورت کی غرض و غایت

 

149

مشاورت کی حدود

 

150

عہد رسالت میں مجلس شوری کےاجلاس اور ان کا ایجنڈا

 

152

فیصلہ کاطریقہ کار اور فاذا عزمت کا مفہوم

 

163

کیا امیر مختار کل ہے ؟

 

163

اشارات خواب کے باوجود اجتماعی فیصلے کا احترام

 

167

بے پناہ نقصان کے باوجود مشاورت کا حکم

 

168

جمہوریت دشمنی میں شورائیت اسلام سے فرار

 

169

تعصب کی عینک اتار کر پڑھیئے

 

169

اختلافات امت اور پنڈت نہرو کمیشن کی رپورٹ

 

172

اختلافات کی بھر مار اور اس کے نقصانات

 

173

اختلافات کیوں رونما ہوتے ہیں ؟

 

174

غلط فہمی کےبعد بدگمانی

 

174

کردار کشی کی ابتدا

 

174

انا ولا غیری

 

177

بھیڑیے سےزیادہ خوفناک شخص

 

178

فکری تشدد اور انداز خوارج

 

180

اختلافات کم کرنے کا طریقہ

 

181

اختلافات مٹانے کا شرعی حل

 

186

آخری اصول جس کے بغیر امت متحد نہیں رہ سکتی

 

188

اہل حق کےساتھ رہیے اور دعا کیجیے

 

189

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30760
  • اس ہفتے کے قارئین 124264
  • اس ماہ کے قارئین 923905
  • کل قارئین97989209

موضوعاتی فہرست