#247

مصنف : سلیم رؤف

مشاہدات : 16678

نایاب ہیرا

  • صفحات: 16
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 320 (PKR)
(اتوار 14 فروری 2010ء) ناشر : صفہ دعوت اصلاح، گوجرانوالہ

یہ چھوٹا سا کتابچہ محترم سلیم رؤف صاحب کے دیگر اصلاحی کتابچوں کی طرح روز مرّہ زندگی میں سرزد ہونے والی عملی کوتاہیوں، دین سے دوری، مغربیت اور مادہ پرستانہ ذہن کی اصلاح کیلئے نہایت سادہ، شستہ اور رواں واقعاتی اسلوب میں تحریر کی گئی ایک عمدہ کاوش ہے۔ چند صفحات پر مشتمل زیر تبصرہ کتابچہ کا موضوع بچوں کی اسلامی طرز پر تعلیم و تربیت اور اس کے فوائد کو بنایا گیا ہے۔ دردمندانہ انداز میں لکھی گئی ایک خوبصورت اصلاحی تحریر ہے۔

نوٹ اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔

انتظامیہ

www.KitaboSunnat.com

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40145
  • اس ہفتے کے قارئین 233407
  • اس ماہ کے قارئین 1261572
  • کل قارئین96913416

موضوعاتی فہرست