نماز محمدی اور مسنون دعائیں (صلاح الدین یوسف)

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
حافظ صلاح الدین یوسف
دار السلام، لاہور
64
2560.00 (PKR)

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔نماز دین کاستون اور ہمارے پیارے نبی ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔ روزِ حساب سب سےپہلے نماز ہی کی باز پرس ہوگی۔ یہ معراج کا سب سے عظیم تحفہ ہے جس کی حفاظت اور مسنون ادائیگی کے بارے میں سیکڑوں احادیث ملتی ہیں۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے   کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس پر کتب تالیف کی ہیں نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي۔ لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نماز محمد ی او رمسنون دعائیں صحیح احادیث کی روشنی میں ‘‘ پاکٹ سائز مفسر قرآن مولانا حافظ صلاح الدین یوسف ﷾ کی کاوش ہے جس میں انہو ں آپ ﷺ کی نماز کا مستند ،صحیح اور مسنون نقشہ بڑی تحقیق اور شرعی ذمہ دار ی کے ساتھ پیش کیا ہے۔ہمیں خود اپنی نمازوں کومسنون بنانا چاہیے اور دوسروں کوبھی اس کی طرف متوجہ کرنا چاہیے۔ محترم حافظ صاحب کی اس کاوش کو ماء اللہ بڑا قبول عام حاصل ہے مساجد میں بچوں کویہ نماز باترجمہ حفظ کرائی جاتی ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کو مزید فائد مند بنائے اورحافظ صاحب کو صحت وتندرستی سے نوازے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نماز کی فرضیت و اہمیت

5

نماز کی چند ضروری شرائط

07

استقبال قبلہ

70

تعدیل ارکان

08

طہارت

8

پاک پانی کا مطلب

9

غسل واجب کا طریقہ

9

غسل کب واجب ہوتا ہے؟

9

وضو کا طریقہ

10

نماز کا طریقہ اور نماز پنجگانہ کی تفصیل

12

نماز کی نیت

12

تکبیر تحریمہ

12

دعائے استفتاح

13

دوسری دعا

14

تعوذ اور بسملہ

14

قراءت میں ترتیل کا خیال رکھا جائے

15

سورۂ فاتحہ

16

آمین

17

آمین کے معنی اور آمین کہنے کا ادب

18

سورۃ فاتحہ کے بعد

18

رکوع کی دعا

18

رکوع سے اٹھتے وقت کی دعا

19

رکوع میں جاتے اور اٹھتے وقت رفع الیدین

19

قومے کا بیان

20

سجدے کے احکام

20

سجدے کی دعا

21

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

22

جلسہء استراحت

22

تشہد کی دعائیں

23

درود شریف

24

قعدہ اولیٰ اور قعدہ ثانیہ کے احکام

25

آخری تشہد کی دعائیں

26

قبولیت دعا کا خاص موقع اور ایک مسئلہ

28

سلام

29

سلام پھیرنے کے بعد کیا پڑھا جائے؟

30

مزید اذکار مسنونہ

31

نماز کے بعد کا ایک اور اہم عمل

33

ایک اور بڑا اہم عمل

34

فرائض اور مؤکدہ سنتوں کی تعداد

35

غیر مؤکدہ سنتیں

36

نوافل اور سنتیں

36

نماز مغرب سے قبل دو سنتیں

37

نماز عشاء کی رکعات کی تعداد

38

وتر اور اس کی رکعتوں کی تعداد

38

دعائے قنوت وتر

39

وتروں کے بعد کی دعا

41

دعائے قنوت وتر رکوع سے قبل پڑھی جائے

41

قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا اور نہ اٹھانا دونوں جائز ہیں

41

بیمار کی نماز

42

نماز استخارہ

43

نماز حاجت

45

نماز جنازہ

46

عورت کی نماز جنازہ

48

بچے کی نماز جنازہ کی دعاء

49

میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعاء

49

دفن کرنے کے بعد کی دعا

50

قبروں کی زیارت کی دعا

50

روز مرہ کی اہم ضروری دعائیں

51

نیند سے بیدار ہونے کے بعد کی دعا

51

بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعاء

51

بیت الخلاء سے نکلنے کی دعاء

51

وضو سے پہلے پڑھیں

51

وضوء سے فارغ ہونے کے بعد کی دعائیں

52

گھر سے نکلتے وقت کی دعائیں

52

اذان کا جواب

53

اذان کے بعد درود شریف اور دعاء

54

مسجد میں داخل ہونے کی دعاء

54

مسجد سے نکلنے کی دعا

55

سجدہ تلاوت کی دعاء

56

کھانا کھانے سے پہلے کی دعاء

56

دودھ پینے کی دعا

57

کھانے سے فراغت کے بعد کی دعا

57

مہمان کی میزبان کے لیے دعائیں

57

ادائیگی قرض کی دعاء

58

مشکل کام کی آسانی کے لیے دعاء

59

بیمار پرسی کی فضیلت

59

مبتلائے مصیبت کی دعاء

59

چاند دیکھنے کی دعاء

60

روزہ افطار کرتے وقت کی دعاء

60

چھینک کی دعاء

61

اچھا سلوک کرنے والے کے لیے دعاء

61

سفر کی دعاء

61

مجلس کا کفارہ

63

سونے کے وقت کی دعائیں

63

 

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2055 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :