#612

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 23663

نفسانی خواہشات سے نجات کے ذرائع

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1260 (PKR)
(جمعہ 12 نومبر 2010ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

اسلام ایک دین فطرت ہے جو انسان کوبے لگام گھوڑا  بننے کی اجازت قطعاً اجازت نہیں دیتا بلکہ  نفسانی خواہشات کو اعتدال میں لانے کی ترغیب دیتا ہے۔ ایک مسلمان کے کامل مؤمن بننے کے لیے از حد ضروری ہے کہ اس کی خواہشات شریعت کے فراہم کردہ احکامات کے تابع ہوں۔ زیر نظر مختصر سے رسالہ میں علامہ ابن قیم نے انتہائی اثر آفریں انداز میں 50 ایسے علاج پیش کیے ہیں جن کی روشنی میں خواہشات کے دام فریب میں گرفتار لوگ آسانی سے اپنی اصلاح کر سکتے ہیں۔ اپنے انجام سے بے خبر ہو کر وقتی جذبات کے دھارے میں بہہ جانے والوں کے لیے یہ رسالہ انتہائی مفیدہے۔  رسالہ کو اردو قالب میں ڈھالنے اور مزید اضافہ جات کا سہرا عبدالہادی عبدالخالق مدنی کے سر ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

خواہش کا مفہوم

 

5

خواہش کی مذمت کیوں؟

 

6

خواہشات آزمائش ہیں

 

8

خواہش کی غلامی سے نجات کیسے ؟

 

9

آزادانہ عزیمت

 

9

صبر کا تلخ گھونٹ

 

9

نفسیاتی قوت

 

10

عاقبت اندیشی

 

10

لذت و الم کا موازنہ

 

10

اپنے مقام و مرتبہ کاخیال

 

10

پاکدامنی کی مٹھاس کو ترجیع

 

11

شیطان کی عداوت

 

11

مقصد تخلیق پر غور

 

12

تمیز نفع و ضرر

 

13

برے انجام پر غور

 

13

کیا کھویا کیا پایا؟

 

14

اپنی ذات شریف

 

14

عقل و دین کا فیصلہ

 

14

ذلت سے برتری

 

15

خیرو شرکا موازنہ

 

15

بلند ہمتی

 

16

خواہش کے نقصانات

 

16

شیطان کا چور دروازہ

 

18

شریعت کی خلاف ورزی

 

18

حیوانات کی مشابہت

 

19

نااہلی و نالائقی

 

20

بت پرستی

 

21

جہنم کا باڑھ

 

22

اندیشۂ کفر

 

24

موجب ہلاکت

 

24

باعث فتح و ظفر

 

25

اخلاق و مروت

 

26

عقل اور خواہش کی جنگ

 

26

غلطی کا امکان

 

27

بیماری اور علاج

 

27

جہاد

 

28

مرض بڑھتا گیا

 

28

محرومی و بے توقیفی

 

29

فساد عقل  وخرد

 

29

قبرو آخرت کی تنگی

 

30

رکاوٹ

 

31

غزائم کی پستی

 

31

بدترین سواری

 

32

توحید کی ضد

 

33

بیماری جڑ

 

34

عداوتوں کی بنیاد

 

35

ایک ہی فاتح

 

35

شیطان کا ہتھیار

 

36

سب سے بڑا دشمن

 

37

آغاز و انجام

 

38

پاؤں کی بیڑیاں

 

39

لید کے بدلے موتی

 

39

مقام عزت

 

41

عرش الہی کا سایہ

 

41

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44430
  • اس ہفتے کے قارئین 237692
  • اس ماہ کے قارئین 1265857
  • کل قارئین96917701

موضوعاتی فہرست