#5078

مصنف : محمد اشرف شریف

مشاہدات : 6307

نبی کریم ﷺ کے عزیز و اقارب

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10075 (PKR)
(پیر 18 دسمبر 2017ء) ناشر : طہٰ پبلیکیشنز، لاہور

سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نبی کریم ﷺ کے عزیز و اقارب‘‘ محمد اشرف شریف،ڈاکٹر اشتیاق احمددونوں مصنفین نے انتہائی محنت اور دل لگی سے یہ کتاب لکھی ہے۔ جس میں نبیﷺ کے آباؤ اجداد سے لے کر ننھیال، سسرال اورآل اولاد تک کا تعارف عقیدت بھرے دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔مزید یہ کتاب مستقبل کے مؤرخین اور محققین کے علاوہ عام مسلمانوں کے لیے انتہائی مفیدہو گی۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مصنفین بارےاہل علم کی رائے

9

اشرف بس میں خوشبوخوشبوہوجاؤں

11

نجات کاذریعہ

15

نبی کریم ﷺکےآباؤواجداد

 

جناب عدنان سےحضرت عبدالمطلب تک

15

جناب عدنا

18

جناب معد

19

جناب نزار

20

جناب مضر

21

جناب الیاس

23

جناب مدرکہ

24

جناب خزیمہ

24

جناب کنانہ

24

جناب نضر

25

جناب مالک

25

جناب فہربن مالک

26

جناب غالب بن فہر

27

جناب لوی بن غالب

27

جناب کعب بن لوی

27

جناب مرہ بن کعب

29

جناب کلاب بن مرہ

29

جناب قصی بن کلاب

29

جناب عبدمناف بن قصی

32

جناب  ہاشم بن عبدمناف

33

حضرت عبدالمطلب بن ہاشم

35

نبی کریمﷺکےوالدین کریمین

 

حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب

43

حضرت آمنہ بنت وہب

47

والدین کریمین کاایمان

51

نبی پاک ﷺچچااوران کےاہل وعیال

 

حارث بن عبدالمطلب

56

زبیربن عبدالمطلب

64

ابولہب بن عبدالمطلب

64

حضرت ابوطالب بن عبدالمطلب ؓ

70

حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ

81

حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلبؓ

95

حجل مقوم قثم غیداق اوراضرار

104

چچازادبہنیں

106

رسول اللہﷺ کی پھوپھیاں

 

اردیٰ بنت عبدالمطلبؓ

109

عاتکہ بنت عبدالمطلب ؓ

111

ام حکیم البیضاءبنت عبدالمطلب

116

امیمہ بنت عبدالمطلب

117

برہ بنت عبدالمطلب

120

صفہ بنت عبدالمطلبؓ

121

رحمت العالمین ﷺکاننجھیال

134

نبی پاکﷺ کےسسرال

 

خویلدبن اسد

140

حضرت ابوبکرصدیق﷜

142

زمعہ بن قیس

156

خزیمہ بن حارث

157

ابی امیہ سہیل بن المغیرہ

158

حجش بن راب

160

حضرت عمروفاروق﷜

161

حارث بن ابی ضرار﷜

173

حارث بن حزن

175

حی بن اخطب

176

ابوسفیان بن حرب﷜

179

سروردوعالمﷺکی ازواج مطہرات وباندیاں

 

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ

185

حضرت عائشہ صدیقہؓ

204

حضرت سودہؓ

226

حضرت ام سلمیٰؓ

236

حضرت زینب بنت حجش ؓ

243

حضرت زینب بنت خزیمہ الہلالیہؓ

250

حضرت حفصہؓ

253

حضرت جویریہؓ

262

حضرت صفیہؓ

265

حضرت میمونہؓ

269

حضرت ام حبیبہؓ

272

نبی کریمﷺکی باندیاں

 

حضرت ماریہ قبطیہؓ

275

حضرت ریحانہ خاتونؓ

275

حضرت جمیلہؓ

276

اولادنبی کریمﷺ

 

حضرت قاسم بن محمدؑ

277

حضرت عبداللہ بن محمدؐ

277

حضرت ابراہیم بن محمدؐ

278

حضرت زینب بنت رسولؐ

281

حضرت رقیہ بنت رسول ؐ

287

حضرت ام کلثوم بنت رسولؐ

292

حضرت فاطمۃ الزہرابنت رسولؐ

294

دامادرسول ﷺ

 

حضرت ابوالعاص بن ربیعؓ

306

حضرت عثمان غنیؓ

312

حضرت علی کرم اللہ وجہہؓ

322

نبی پاکﷺ کےنواسےنواسیاں

 

حضرت علی بن ابوالعاصؓ

336

حضرت امامہ بنت ابوالعاصؓ

336

حضرت امام حسن بن علیؓ

338

حضرت امام حسین بن علیؓ

349

حضرت ام کلثوم بنت علیؓ

366

حضرت زینب بنت علی ؓ

368

رضاعی رشتے

388

اقتباسات

400

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27246
  • اس ہفتے کے قارئین 266960
  • اس ماہ کے قارئین 1295125
  • کل قارئین96946969

موضوعاتی فہرست