#1899

مصنف : عطا اللہ طارق

مشاہدات : 5958

مسند ابی ہریرہ ؓ

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5650 (PKR)
(ہفتہ 13 ستمبر 2014ء) ناشر : ادارہ اصلاح المسلمین گگو منڈی وہاڑی

اسلامی  تعلیمات سے اگاہی  حاصل کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔ اسلام کی معرفت کے لیے  ہمارے  سامنے سب سے بڑی کتاب  قرآن  مجید  ہے ۔ جس کے ذریعے  مکمل رہنمائی ملتی ہے  اس کے ساتھ ساتھ دینِ اسلام کو سمجھنے کا دوسرا بڑا ذریعہ احادیث نبویہ  ہیں ۔جن کو  صحابہ  کرام﷢ نے روایت کیا اورائمہ محدثین کے ذریعے   یہ ذخیرہ احادیث ہم تک پہنچا۔ان کو تسلیم کرنا اوران پر عمل کرنا ہر مسلمان  پر لازم ہے ۔صحابہ  کرام  میں سے  سب سے  زیاد ہ  روایات  سیدنا  حضرت ابو ھریرہ ﷜ نے  بیان فرمائی   ہیں ۔ حضرت ابو ھریرہ ﷜ وہ جلیل القدر صحابی  ہیں  جنہوں نے اپنی زندگی  حضور اکرم ﷺ کی احادیث کی خدمت  کے لیے  وقف کردی تھی۔ آپ  دنیا  کی آسائشوں سے الگ تھلگ ہو کر  صرف آپ ﷺ کی مجلس میں موجود  رہتے اور آپ کے ہرفر مان کوبڑی توجہ اور انہماک سے سنتے اور حفظ کرتے ۔دنیا سے اس قدر بے نیاز کہ فاقہ کشی کی نوبت آجاتی ۔لیکن مسجد سے   قدم  اس لیے  باہر نہ نکالتے کہ  کہیں  ان کی عدم موجودگی  میں آپ ﷺ کوئی بیان  جاری فرمادیں او رابو ہریرہ  اس کو سن  نہ سکے ۔اس  حقیقت  کو صحابہ  کرام  نے بھی تسلیم کیا  آپ  سے براہ  راست استفادہ کرتے   ۔تابعین نےبھی آپ کو محدث کا درجہ عطا کیا ۔اس کے بعد تمام محدثین نے  آپ کی روایات کو کتب ِاحادیث  میں  بیان کیا ۔ لیکن بدقسمتی   سے   بعض جہلاء جنہیں صحابہ سے عناد اور بغض ہے حضرت ابو ھریرہ ﷜ پر اعتراض کرتے ہیں اور ا ن کے محدثانہ مقام ومرتبہ کو کم کرنے کی ناپاک کوشش کرتے ہیں ۔ اہل علم نے  حضرت  ابو ھریرہ ﷜ کے  دفاع کے سلسلے میں   کتب اور علمی مقالات  تحریر کیے ہیں  جن میں  ان پر  کیے جانے  والے  اعتراضات کا مدلل ومسکت  جواب دیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’مسند  ابی ھریرہ  الذی جاء فی  الصحیح البخاری بغیر تکرار‘‘ معروف  واعظ ومبلغ  جید عالم دین مولانا  عطاء اللہ طارق   کی   تالیف  ہے ۔ جس میں انہوں نے  صحیح بخاری میں  موجود  سیدنا حضرت ابو ھریرہ  ﷜ کی تمام مرویات کو جمع کر کے تکرار کو حذف کردیاہے۔اور پھر اس کا بہترین سلیس ترجمہ بھی کیا  ہے تاکہ  عوام الناس بھی اس  سے مستفید ہوسکیں ۔ اس  مجموعۂ حدیث  میں احادیث  کی تعداد  314 ہے ۔ اللہ تعالی   مولانا  کی اس کاوش کوشرف قبولیت سے نوازے  اور ان کے درجات بلند فرمائے  (آمین ) (م-ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

تقریظ نمبر1

 

تقریظ نمبر2

 

تقریظ نمبر3

 

 

تعارف ۔ ابو ہریرہ

 

ایمان کے کاموں کا بیان

 

30

رسول اللہ ﷺ سے محبت رکھنا ایمان میں داخل ہے ۔

 

30

اس شخص کے قول کی تصدیق جس نے کہا ایمان عمل کا نام ہے ۔

 

30

منافق کی نشانیاں

 

31

لیلۃ القدر کا قیام ایمان میں داخل ہے ۔

 

31

منافق کی نشانیاں

 

31

لیلۃ القدر کا قیام ایمان میں داخل ہے ۔

 

31

جہاد بھی ایمان میں داخل ہے ۔

 

32

رمضان شریف کی راتوں کا قیام بھی ایمان میں شامل ہے

 

32

خالص نیت سے رمضان کے روزے رکھنا ایمان کا حصہ ہے ۔

 

33

دین آسان ہے ۔

 

33

آدمی کے اسلام کی خوبی

 

34

جنازے کے ساتھ جانا ایمان میں داخل ہے ۔

 

34

حضرت جبریل کا نبی ﷺ سے سوال

 

35

جس سے کوئی علم کی بات پوچھی جائے اور وہ ا پنی باتوں میں مصروف ہو ۔

 

36

جس شخص فتویٰ کا جواب ہاتھ یا سر کے اشارہ سے دے ۔

 

37

علم حدیث حاصل کرنے کی حرص کے بارہ میں ۔

 

38

نبی ﷺ پر جھوٹ باندھنے والے کے گناہ کا بیان

 

38

باب کتابة العلم ۔ علم کو لکھنے کے بارہ میں

 

39

علم کو محفوظ رکھنے کے بیان میں

 

40

بغیر پاکی کے نماز قبول نہیں ہوتی

 

42

وضو کی فضیلت کے بارہ میں

 

42

پتھروں سے استنجاء کرنے کےبارہ میں

 

43

وضو میں ناک صاف کرنا

 

44

طاق عدد پتھروں سے استنجاء کرنا

 

44

ایڑھیون کے دھونے کے بارہ میں

 

45

جب کتا برتن میں پی لے

 

45

بعض کے نزدیک صر ف پیشاب اور پاخانہ کی راہ سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے ۔

 

46

مسجد میں پیشاب پر پانی بہا دینے کے بارہ میں

 

46

ان نجاستوں کے بارہ میں جو گھی اور پانی میں گر جائیں

 

47

کھڑے پانی میں پیشاب کرنے کے بارے میں

 

47

جس شخص کو یاد آئے کہ وہ اجنبی ہے تو وہ مسجد سے نکل جائے

 

48

اس شخص کے بارہ میں جس نے تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کیا ۔

 

48

جنبی کے پسینے کےمتعلق اور مسلمان ناپاک نہیں ہوتا

 

50

جب دونوں ختان آپس میں مل جائیں

 

50

ایک کپڑے کو بدن پر لپیٹ کر نماز پڑھنا

 

51

جب ایک کپڑے میں کوئی نماز پڑھے تو اس کو کندھوں پر ڈال لے

 

51

قمیض ، شلوار ، جانگیا اور قبا پہن کر نماز پڑھنے کے بیان میں

 

51

ستر(شرمگاہ) کے ڈھانکنے کے بیان میں

 

52

نماز میں اپنی دائیں طرف نہیں تھوکنا چاہیے

 

53

تھوک کو مسجد میں مٹی کے اندر دفن کر دے

 

54

امام لوگوں کو نماز پوری طرح پڑھنے کے متعلق وعظ کرے

 

54

گرجے میں نماز پڑھنے کےمتعلق

 

55

مسجد میں مردوں کا سونا

 

55

مسجد میں بے وضو ہو جانا

 

55

سجد میں جھاڑو دینا ۔ گندگی اور تنکوں کو چننا

 

56

قیدی یا قرضداری جسے مسجد میں باندھ دیا گیا ہو

 

56

جب کوئی شخص مسلمان ہو تو اس کا غسل کرنا

 

57

مسجد میں ہاتھوں سے تشبیک جائز ہے

 

58

پانچویں نمازیں گناہوں کا کفارہ ہیں

 

59

سخت گرمی میں ظہر کو ٹھنڈا کر کے پڑھنا

 

60

عصر کی نماز کی فضیلت

 

61

سورج غروب ہونے سے پہلے جس نے عصر کی ایک رکعت پا لی

 

61

عشاء اور عتمہ کا بیان

 

62

فجر کی نماز کے بعد سورج بلند ہونے تک نماز پڑھنے کے متعلق

 

62

اذان کی فضیلت کا بیان

 

63

اذان کے لیے قرعہ ڈالنا

 

64

نماز کا جو حصہ پالو اسے پڑھ لو ۔ اور جو رہ جائے اس کو جماعت کے بعد پورا کر لو

 

64

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا فرض ہے

 

65

نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت

 

65

فجر کی نماز با جماعت پڑھنے کی فضیلت

 

66

ظہر کی نماز کے لیے سویرے جانے کی فضیلت

 

67

عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت

 

68

جو شخص نماز کے انتظار میں مسجد میں بیٹھے

 

68

مسجد میں صبح شام آنے کی فضیلت

 

69

امام سے پہلے سر اٹھانے والے کے گناہ کا بیان

 

70

جب اکیلا نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی کرے

 

70

صف برابر کرنا نماز کا پورا کرنا ہے

 

71

امام اورمقتدی کے لیے قراءت کا واجب ہونا

 

71

عشاء کی نماز میں سجدہ والی سورت پڑھنا

 

73

نمازفجر میں قراءت کرنا

 

73

امام کا جہری نمازوں میں اونچی آواز سے آمین کہنا

 

74

آمین کہنے کی فضیلت

 

75

تکبیر رکوع میں پوری کرنا

 

75

سجدہ کر کے کھڑا ہو تو تکبیر کہے

 

76

ربنا ولک الحمد کہنے کی فضیلت

 

76

امام اور مقتدی رکوع سے سر اٹھاتے وقت کیا کہیں

 

77

سجدہ کی فضیلت کا بیان

 

78

نماز کے بعد ذکر کرنا

 

82

جمعہ کی نمز کو جانے کی فضیلت

 

84

جمعہ کےدن مسواک کرنا

 

85

جمعہ کے دن نماز فجر میں کون سی سورت پڑھی جائے

 

86

جس پر جمعہ فرض ہے اس پر غسل واجب ہے

 

86

جمعہ کی نماز کے لیے چلنے کا بیان

 

86

جمعہ کے دن خطبہ کے وقت چپ رہنا

 

87

کان لگا کر خطبہ سننا

 

87

جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا قبول ہوتی ہے

 

88

زلزلے اور قیامت کی نشانیوں کے بارہ میں

 

88

نماز کتنی مسافت میں قصر کرنی چاہیے

 

89

شیطان کا گدی پر گرہ لگانا

 

89

رات کے آخر میں نماز اور دعا کا بیان

 

90

رات دن با وضوء رہنے کی فضیلت

 

90

حضر میں چاشت کی نماز پڑھنا

 

91

مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز کی فضیلت

 

91

آپ کو ممبر اور قبر کے درمیانی حصہ کی فضیلت

 

92

جب ماں اپنے بچے کو نماز میں بلائے

 

93

نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے

 

94

دو رکعتیں یا تین رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دے تو دو سجدے کر کے سلام پھیر دے

 

94

فرض اور نفل دونوں نمازوں میں سجدہ سہو

 

95

جنازہ میں شریک ہونےکاحکم

 

95

فضیلت اس شخص کی جس کی اولاد فوت ہو جائے اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے

 

96

جنازہ کو جلدی لے چلنا

 

96

جنازہ کی نماز میں صفیں بنانا

 

97

جنازے کے ساتھ جانے کی فضیلت

 

97

جوشخص دفن ہونے تک ٹھہرا رہے

 

98

جو شخص ارض مقدس یا ایسی ہی کسی دوسری جگہ دفن ہونے کو پسند کرے

 

98

جب یہ مسلمان ہو جائے اور مر جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟

 

99

خود کشی کرنے والے کے بارہ میں کیا حکم ہے ۔ ؟

 

100

قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا

 

100

مشرکوں کی نابالغ اولاد کے بارہ میں کیا آیا ہے

 

101

زکوٰۃ نہ ادا کرنے والے کا گناہ

 

103

حلال کمائی سے صدقہ کرنا

 

105

اس وقت سے پہلے صدقہ کرنا جب لینے والا کوئی نہ رہے

 

106

تندرستی اور مال کی خواہش کے وقت صدقہ کرنے کی فضیلت

 

106

پوشیدہ صدقہ کرنا

 

107

لاعلمی میں اگر کسی نے مالدار کو صدقہ دے دیا تو ؟

 

108

بہتر صدقہ وہ ہے جس کے بعد بھی آدمی مالدار ہی رہے

 

109

اللہ تعالیٰ کا فرمان جس نے دیا اور تقویٰ اختیار کیا

 

109

صدقہ دینے والے اور بخیل کی مثال کا بیان

 

110

بکری کابچہ زکوۃ میں لینا

 

111

مسلمان پر اس کے گھوڑوں کی زکوٰۃ نہیں ہے

 

111

اللہ کافرمان زکوٰۃ کے مال سے غلام آزاد کرنا

 

112

سوال سے بچنے کا بیان

 

112

اللہ تعالیٰ کا فرمان ۔ کہ وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے

 

113

کھجور کا پھل توڑنے کےوقت زکوٰۃ لی جائے

 

113

جو مال سمندر سے نکا لا جائے

 

114

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59196
  • اس ہفتے کے قارئین 152700
  • اس ماہ کے قارئین 952341
  • کل قارئین98017645

موضوعاتی فہرست