#4156

مصنف : ابراہیم عمادی ندوی

مشاہدات : 22055

مسلمان سائنسدان اور ان کی خدمات

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(ہفتہ 31 دسمبر 2016ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

سائنس کو مذہب کا حریف سمجھا جاتا ہے،لیکن یہ محض غلط فہمی ہے۔دونوں کا دائرہ کار بالکل مختلف ہے ،مذہب کا مقصد شرف انسانیت کا اثبات اور تحفظ ہے۔وہ انسان کامل کا نمونہ پیش کرتا ہے،سائنس کے دائرہ کار میں یہ باتیں نہیں ہیں،نہ ہی کوئی بڑے سے بڑا سائنس دان انسان کامل کہلانے کا مستحق ہے۔اسی لئے مذہب اور سائنس کا تصادم محض خیالی ہے۔مذہب کی بنیاد عقل وخرد،منطق وفلسفہ اور شہود پر نہیں ہوتی بلکہ ایمان بالغیب پر  زیادہ ہوتی ہے۔اسلام نے علم کو کسی خاص گوشے میں محدود نہیں رکھا بلکہ تمام علوم کو سمیٹ کر یک قالب کر دیا ہےاور قرآن مجید میں قیامت تک منصہ شہود پر آنے والے تمام علوم کی بنیاد ڈالی ہے۔چنانچہ مسلمانوں نے تفکر فی الکائنات اور حکمت تکوین میں تامل وتدبر سے کام لیا اور متعددسائنسی اکتشافات  سامنے لائے ۔تاریخ میں ایسے بے شمار  مسلمان سائنسدانوں کے نام ملتے ہیں،جنہوں نے بے شمار نئی نئی چیزیں ایجاد کیں اور دنیا  میں مسلمانوں  اور اسلام کا نام روشن کیا۔ زیر تبصرہ کتاب" مسلمان سائنس دان اور ان کی خدمات " محترم ابراہیم عمادی ندوی صاحب  کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے ابن الہیثم،البیرونی،بو علی سینا ،الکندی،الفارابی اور الخوارزمی سمیت متعدد مسلمان سائنس دانوں کے نام،سوانح،حالات زندگی اور ان کی ایجادات کا تذکرہ کیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

مقدمہ

11

ہمارے مامور سائنسدان

14

خالدبن یزید

17

ابو اسحاق ابراہیم بن جندب

18

نوبخت

19

فضل بن نوبخت

20

ماشاءاللہ

21

جابربن حیان

22

احمد عبداللہ حبش حاسب

27

عبدالمالک اصمعی

28

عطارداکاتب

30

حکیم یحیی منصور

31

حجاج بن یوسف

33

عباس بن سعید الجوہری

34

خالدبن عبدالملک المروزی

35

محمد بن موسی خوارزمی

37

احمدبن موسی شاکر

39

ابو عباس احمد بن محمد

40

ابو طیب سندبن علی

42

علی بن عیسی اصطرلابی

46

ابوالحسن علی بن سہل

45

ابو جعفر محمد بن موسی شاکر

46

ابو یوسف یعقوب بن اسحاق

48

حسن بن موسی شاکر

51

ثابت بن قرہ حرافی

53

جابر بن سنان حرانی

55

ابو عبداللہ محمد بن جابر البنانی

56

ابوبکر زکریا رازی

58

سنان بن ثابت حرانی

63

حکیم ابو نصر محمد بن فارابی

65

ابو منصور موفق بن علی ہروی

77

عرب بن سعد بن اکاتب

79

ابو عبداللہ محمد بن احمد خوارامی

81

حکیم ابو محمد العدلی القاینی

82

ابو القاسم عمار موصلی

83

ابو اقاسم مسلمہ بن حجر یطی

85

ابو القاسم  ابن عباس زہروی

86

ابو الحسن علی بن عبدالرحمن یونس صوفی

90

ابو الوفامحمد بن بوزجانی

93

ابوعلی حسن  ابن الہثیم

96

احمدبن محمد سجستانی

107

ابو الحسن علی احمد نسوی

109

علی بن  عیسی

111

احمد بن محمد علی سکویہ

114

شیخ حسین عبداللہ بن علی سینا

158

ابو ریحان محمد بن احمد ابیرونی

182

ابو حاتم مظفر اسعرازی

200

امام محمد بن احمد غزالی

203

ابو الفتح عمربن ابراہیم خیام

229

ہمبتہ اللہ ابو لبرکات بغدادی

227

ابوعبداللہ الشریف محمد بن محمد الادریسی

227

علماء الدین ابو الحسن

249

لسان الدین ابن الخطیب

252

ابوعلی حسن الہثیم

283

احمدبن سجستانی

282

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16554
  • اس ہفتے کے قارئین 100275
  • اس ماہ کے قارئین 795925
  • کل قارئین96447769

موضوعاتی فہرست