مردے سنتے نہیں حنفی علماء کا نقظہ نظر

  • صفحات: 158
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3950 (PKR)
(بدھ 23 دسمبر 2015ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

ہندوستان میں  اشاعت اسلام کا ایک اہم ترین ذریعہ صوفیاء کرام تھے۔صوفیاء کرا م کی زندگی کا ایک بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ ان کی زندگی میں اولیاء کرام کی قبروں کے تصرفات کا بڑا دخل رہا ہے۔ابو علی سندھی (تیسری صدی ) سے لےکر آج تک مختلف مکاتب فکر کے صوفیاء اپنی مشکل کشائی، کشف وکرامات کو اپنئ مشائخ طریقت کی قبروں سے وابستہ رکھتے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہے کہ برصغیر میں مساجد سے زیادہ مقابر، مشاہد اور خانقاہیں آباد رہیں۔ایک طرف مجبوروں، بے کسوں اور بے نواؤں کی ایک کثیر تعداد فاقہ کشی، برہنگی، اور معاشی بد حالی کا شکار رہی تو دوسری طرف قبروں پر چادریں چڑھتی رہیں، عرس ہوتے رہے اور عرق گلاب سے قبریں دھوئی جاتی رہیں۔مردے نہ تو سنتے ہیں اور نہ ہی کسی کی حاجت روائی کر سکتے ہیں۔لیکن بعض نام نہاد علماء نے اس مسئلے کو لوگوں کے درمیان الجھا کر رکھ دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" مردے سنتے نہیں،حنفی علماء کا نقطہ نظر "روح المعانی کے مفسر علامہ سید شہاب الدین محمود آلوسی﷫ کے صاحبزادے سید ابو البرکات خیر الدین نعمانی آلوسی﷫ کی تصنیف ہے۔اس کی تقدیم وتحقیق  علامہ ناصر الدین البانی ﷫نے کی ہے، جبکہ اردو ترجمہ محترم محمد صالح محمد یونس السلفی نے کیا ہے۔اس کتاب میں مصنف نے حنفی علماء کرام کے اقوال کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ ان کے نزدیک بھی مردے نہیں سنتے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب سے پہلے

5

تصدیر

10

کچھ مصنف کے بارے میں

14

مقدمہ علامہ البانی

18

مردوں کے عدم سماع کی تحقیق

37

سماعت کے قائلین کے پہلا جواب

38

سماعت کے قائلین کا دوسرا جواب

39

منکرین سماعت کے دلائل

40

مخالفین کے دلائل

59

مقدمہ مولف

66

(فصل اول)

 

ائمہ احناف کے اقوال

69

علامہ حصکفی کا قول

69

علامہ طحطاوی کا قول

70

ابن الہمام کاقول

76

علامہ عینی کا قول

82

ابن نجیم کا قول

83

علامہ ابن ملک کا قول

83

ضمیمہ تدفین کے بعد تلقین

84

حنفیہ کے  اقوال

84

شوافع کے اقوال

85

امام مالک کا قول

86

حنابلہ کے اقوال

87

(دوسری فصل)

 

مردوں کے نہ سننے کے مسئلے میں

 

امام نووی کا قول

87

ازری کاقول

88

شیخ محمد سفارینی حنبلی کاقول

89

حافظ ابن رجب کا قول

89

قاضی ابو یعلی حنبلی کا قول

90

علامہ ابن حجر کا قول

94

ابن جریر اور کرامیہ کے اقوال

96

ابن حزم اورابن ہبیرہ کے اقوال

96

شیخ عبدالروف مناوی کا قول

97

علامہ شرف الدین طیبی کا قول

98

(تیسری فصل)

 

انبیاء کی برزخی زندگی

103

شیخ علی سویدی کاقول

104

علامہ عبدالروف مناوی کاقول

105

صاحب مواہب لدنیہ کا قول

107

قبر میں روح و بدن کو نعمت و عذاب

109

بدن کے ساتھ روح کے تعلقات

119

تتمہ

 

علامہ آمدی کا قول

120

ابو الہذیل اور بشر بن معمر کے اقوال

120

صالحی اور ابن جریر کے اقوال

121

قبروں کی زیارت

125

علامہ شربنلایی کا قول

125

سورہ یسین کی تلاوت

129

علامہ طحطاوی کاقول

129

علامہ غزالی کا قول

130

باجی اور قاضی عیاض کے اقوال

137

خاتمہ

 

روح کا مسکن

140

حافظ ابن قیم کی رائے

140

صحابہ کرام کے اقوال

141

تابعین کے اقوال

144

مسائل

 

روحوں کی زیارت و ملاقات

147

موت  روح کو آتی ہے یا بدن کو

149

روح  کی حقیقت کیا ہے

151

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4771
  • اس ہفتے کے قارئین 171806
  • اس ماہ کے قارئین 657998
  • کل قارئین97723302

موضوعاتی فہرست