#5165

مصنف : ابو انس محمد یحییٰ گوندلوی

مشاہدات : 4072

مقلدین آئمہ کی عدالت میں

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(جمعرات 11 جنوری 2018ء) ناشر : وحید پبلیکیشنز

تقلید کا معنی لغت میں پیروی ہے اور لغت کے اعتبار سے تقلید، اتباع، اطاعت اور اقتداء کے سب ہم معنی ہیں۔ تقلید کے لفظ کا مادہ "قلادہ" ہے۔ جب انسان کے گلے میں ڈالا جائے تو "ہار" کہلاتا ہے اور جب جانور کے گلے میں ڈالا جائے تو "پتہ" کہلاتا ہے۔ اصولین کے نزدیک تقلید کے اصطلاحی معنی:دلیل کا مطالبہ کئے بغیر کسی امام مجتہد کی بات مان لینے اور اس پرعمل کرنے کے ہیں۔قاضی محمدعلی لکھتے ہیں: "التقلید اتباع الانسان غیرہ فیما یقول او یفعل معتقدا للحقیقة من غیر نظر الی الدلیل"۔ (کشف اصطلاحات الفنون:۱۱۷۸) ترجمہ: تقلید کے معنی یہ ہے کہ کوئی آدمی کسی دوسرے کی قول و فعل میں دلیل طلب کیئے بغیر اس کو حق سمجھتے ہوئے اتباع کرے۔ گویا کہ تقلید کرنے والے کو مقلد کہا جاتا ہے۔عقلی احکام میں تقلید جائز نہیں، جیسے صانع عالم (جہاں کا بنانے-والا) اور اس کی صفات (خوبیوں) کی معرفت (پہچان)، اس طرح رسول الله صلے الله علیہ وسلم اور آپ کے سچے ہونے کی معرفت وغیرہ. عبید الله بن حسن عنبری سے منقول ہے کہ وہ اصول_دین میں بھی تقلید کو جائز کہتے ہیں، لیکن یہ غلط ہے اس لئے کہ الله تعالٰیٰ فرماتے ہیں کہ "تمہارے رب کی طرف سے جو وحی آئی اسی پر عمل کرو، اس کے علاوہ دوسرے اولیاء کی اتباع نہ کرو، کس قدر کم تم لوگ نصیحت حاصل کرتے ہو۔

عناوین

صفحہ نمبر

تقاریظ

5

ابتدائیہ

7

باب اول اصول اسلام

9

تقلید

13

تعریف تقلید

14

تقلید اوراتباع میں فرق

17

مقلد اورمتبع

20

تقلید کےدلائل پر ایک نظر

22

مقلدین کےدلائل

23

حدیث سےاستدلال

31

تقلید عہد صحابہ میں

37

باب دوم رقاتقلید

39

اہل کتاب کی تقلید

41

تقلید کی رد احادیث سے

53

تقلید کی تردید آثار صحابہ سے

59

تردید تقلید تابعین سے

69

رد تقلید آئمہ اربعہ سے

75

اما م شافعی کااعلان حق

83

تقلید اورآئمہ عظام

85

باب سوم تاریخ تقلید

108

تابعین کرام کادور

109

تبع وتابعین کادور

110

آئمہ عظام کادور

111

چوتھی صدی ہجری

112

مقلدین کوچیلنج

114

دورصحابہ کاتعین

118

کیاتقلید بددعت ہے

121

بدعت کیوں رائج ہوتی

122

بدعت کاحکم اوراس سےبچاؤ

123

باب چہارم تقلید شخصی

125

تقلید شخصی کے وجوبی ولااعمل

125

تقلید شخصی کاایک اورپہلو

131

ایک اورخام خیالی

134

تقلید شخصی علماء احناف   کی نظر میں

135

مذاہب اربعہ سےخروج

148

مقلد مفتی کےبارےحکم

150

باب پنجم :مذاہب اربعہ کی حقیقت

155

شوافع کاقتل عام

157

حنفی مذہب کوترک کرنا

159

صرف حنبلی مسلمان ہیں

160

تقلیدی نسبتیں

162

کیامحدثین اورآئمہ مقلد تھے

165

باب ششم تقلید ی کرشمے

168

تعصب

168

مخالفین سےعناد

171

اہل حدیث سےدشمنی میں انتہاء

174

تحریف دین کےاسباب

175

حدیث سےگلوخلاصی

179

اصول فقہ

179

حدیث پر عمل کرناگمراہی ہے

180

قیاس کی وجہ سےحادیث کارد

183

ابوہریرہ فقہیہ تھے

185

تقلید کی وجہ سے احادیث کارد

187

قرآن کےظاہر پر عمل کرنا کفر ہے

191

اہل کتاب والادعوے

193

چھوٹے میاں سبحان اللہ

194

شیعیت سےمماثلث

195

قادیانی امت سے مماثلث

196

باب ہفتم حنفی مذہب

200

امام احمد کافیصلہ

201

قرآن میں تحریف

202

احنف اورموضوع احادیث

203

سفید جھوٹ

204

حنفی مجلس شوری

206

تدوین کتب

206

سند کامقام

208

فقہ حنفی سےفتوی دیناحرام ہے

209

امام ابوحنیفہ کی برات

209

مسائل حنفیہ

210

حنفی نماز

221

حنفی ہونےپر ندامت

222

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35967
  • اس ہفتے کے قارئین 249557
  • اس ماہ کے قارئین 735749
  • کل قارئین97801053

موضوعاتی فہرست