#4884

مصنف : محمد بن عبد الوہاب

مشاہدات : 16228

مختصر سیرت الرسول ﷺ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 387
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9675 (PKR)
(پیر 30 اکتوبر 2017ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

محمد ﷺ کی ذات اقدس اور آپ کا پیغام اللہ جل جلالہ کی انسانیت بلکہ جن و انس پر رحمت عظمیٰ ہے جیسا کہ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ مختصر سیرت الرسولﷺ‘‘شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب کی ہے جس کا ترجمہ محمد خالد سیف نے کیا ہے۔ جس میں آپ ﷺ کے نسب نامہ کی اہمیت و فضیلت اور نسب نامہ کے مختلف مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔اور آپﷺ کی پیدایش سے لے کر وفات تک کے تمام واقعات، غزوات ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی جانثاری کو بیان کیا گیا ہے ۔ نیز اس کتاب میں آپ ﷺ کی وفات کے بعد سلطنت عباسیہ 60ھ تک کے تمام حالات و واقعات کو جمع کیا گیا ہٰے۔امید ہے کہ یہ کتاب تاریخی لحاظ سے بہت کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین۔طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

سرآغاز

11

مقدمہ

17

سلسلہ نسب

75

واقعہ اصحاب الفیل

75

والدگرامی کی وفات

80

پاک بازعبداللہ

86

ابوطالب

88

سفرشام سےشادی تک

91

غارحرامیں عبادت

92

کعبہ کی تعمیر

92

جاہلیت کےافق پر

96

عمروبن الحی اوردین ابراہیم

98

صنم منات

100

صنم لات

101

صنم ہبل

102

ذوالخلصہ

102

صنم عم انس

103

آغاز وحی

104

وحی کی اقسام

108

پہلےایمان لانے والے

110

حضرت زیدبن حارثہؓ

110

سمیہ شہیدہ

112

دعوت کاآغاز

113

حضرت سعدؓکی شجاعت

114

مشرکوں کااستہزاء

114

حبشہ کی طرف پہلی ہجرت

116

حبشہ کی طرف دوسری ہجرت

118

آنحضرتﷺکامکتوب گرامی نجاشی کےنام

119

قریشی وفدنجاشی کےدربارمیں

120

نجاشی کی وفات

123

حضرت حمزہؓ کااسلام

124

عمرفاورقؓ اسلام لےآئے

125

ابوطالب کی حمایت

126

شعب ابی طالب

128

نقض صحیفہ

135

حضرت خدیجہ اورابوطالب کےوفات

137

روح اوراصحاب کہف کےمتعلق سوالات

139

ولیدبن مغیرہ

142

شق قمر

144

سفرطائف

150

اسراءاورمعراج

151

ہجرت

154

بیعت عقبہ اولیٰ

155

سعدبن معاذاوراسیدبن حضیرؓ

156

بیعت عقبہ ثانیہ

159

ہجرت مدینہ

165

درالندوہ میں سازشیں

165

سراقہ بن مالک

168

قصام معبد

170

مدینہ میں تشریف آوری

174

مسجدنبوی

179

حضرت عائشہ ؓکاشانہ نبوت میں

180

انصارومہاجرین اورمواخات

181

182

حضرت عبداللہ بن سلام

183

182

تحویل قبلہ

182

حکم جہاد

186

چندخصائص نبوی

187

پہلاپرچم نبوی

188

سریہ عبیدہ بن حارثؓ

188

سریہ سعدبن ابی وقاص ؓ

189

22ھ اورغزوہ ابواء

189

غزوہ بواط

189

کرزبن جابرکی تلاش میں

189

غزوہ عشیرہ

190

سریہ عبداللہ بن جحش ؓ

190

عمروبن حضرمی کاقتل

190

فتنہ کےمعنی

191

غزوہ بدرکبریٰ

192

بدرکی غنیمتوں کی تقسیم

200

بدرکےقیدی

201

3ھ اورغزوہ بنی قینقاع

203

غزوہ احج

203

211

بئرمعونہ

211

5ھ اورغزوہ مریسع

211

قصہ افک

211

غزوہ احزاب

214

6ھ اورصلح حدیبیہ

220

غزوہ خیبر

228

جعفربن ابی طالب اوران کےرفقاء

231

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44504
  • اس ہفتے کے قارئین 211539
  • اس ماہ کے قارئین 697731
  • کل قارئین97763035

موضوعاتی فہرست