#5290

مصنف : محمد سليم ساقی

مشاہدات : 2997

مقام و احترام قائد اعظم

  • صفحات: 484
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9680 (PKR)
(جمعرات 06 ستمبر 2018ء) ناشر : نذیر سنز پبلشرز لاہور

قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876ء کو پید اہوئے۔ آپ ایک نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔۔ آپ 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے۔ آل انڈیا کانگرس اور آل انڈیا مسلم لیگ متحدہ ہندوستان میں اختیارات کے توازن کے لئے کسی صیغے پر متفق نا ہوسکے نتیجتاً تمام جماعتیں اس امر پر متفق ہوگئیں کہ ہندوستان کے دو حصے کئے جائیں جن میں ایک مسلم اکثریتی علاقوں میں پاکستان جبکہ باقی ماندہ علاقوں میں بھارت کا قیام ہو اور آج اس امر کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے لیڈروں اور رہنماؤں کی سیرت کو اپنے بچوں کی زندگی کا حصہ بنائیں اور خدائے برتر رحمن ورحیم نے ہمیں ایک خطۂ زمین جو حسین مناظر اور قدرت کی فیاضیوں سے مالا مال ہے جہاں بلند پہاڑ اور ان کی سفید برف سے ڈھکی ہوئی چوٹیاں تیز وتند دریا‘ زرخیز میدانی علاقے‘ معدنی دولت سے بھر پور ہیں اور کئی جگہوں میں خشک پتھریلے پہاڑ اور وسیع ریگستانی علاقے ہیں آسمانی ماحول چاند ستارے سیارے سب کے سب جگ مگ کرتے ہیں اور سورج کی روشنی فصلوں اور صحت کو فیضیاب کرتی ہے‘ قدیم تہذیبی‘ ثقافت لاثانی ہے اور خطہ زمین ذہانت اور قلبی لگاؤ کا ثبوت ہے کہ یہاں بزرگان دین مشعل اسلام بن کر آئے اور اسلام کا یہ خطہ قائد اعظم محمد علی جناح کی بڑی کاوشوں ‘ لگاتار جد وجہد‘ سیاسی قوت‘ آل انڈیا مسلم لیگ کی رہنمائی میں حاصل ہوا ۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص قائد اعظم کے حالات زندگی‘ کارناموں اور ان کی خدمات کی عکاسی کرتی ہے۔ اور اس کتاب میں قائد اعظم کے شخصیت پر کیے جانے والے اعتراضات اور الزامات کو بیان کر کے انہیں زائل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور دو قومی نظریے کے حامے اور منکرین کے نظریات اور شخصیات کو بیان کر کے قرآن وحدیث سے دو قومی نظریے کو بیان کرنے کی عظیم کاوش کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مقام و احترام قا ئد اعظم ‘‘ محمد سلیم سامی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

17

پیغام قائداعظم

21

قائداعظم کی شخصیت

23

سیرت وکردارکی جھلکیاں

36

قائداعظم کی ذات کرداراورکارنامہ کےخلاف ہرزہ سرائی

57

الزامات

58

قائداعظم ایک سیکولرسٹیٹ چاہتےتھے

60

پاکستان ایک سازش کےتحت بناتھا

79

قائداعظم کہ کافراعظم

87

پاکستان بنانےمیں   قائداعظم نےمحض ایک دکیل کاکردار اداکیاتھا

104

اعتراضات

260

قائداعظم نہ عالم دین نہ مذہبی آدمی تھے

260

وہ انگریزی زبان بولتےاورانگریزی لباس پہنتےتھے

268

انہوں نےظفراللہ خاں قادیانی کواپناوزیرخارجہ بنایاتھا

273

ان کی بیٹی نےایک غیرمسلم سےشادی کی تھی

298

قائداعظم کہناناجائزاورگناہ ہے

300

پاکستان کامطالبہ غلط

306

دوقومی نظریہ/نظریہ پاکستان

306

دوقومی نظریہ کہ عقیدہ

307

دوقومی نظریہ کی حامی شخصیات

309

ابوریحان البیرونی

309

علامہ جلال الدین کاشانی

310

سرسیداحمدخاں

310

مجددالف ثانی

312

مولانامحمدعلی جوہر

313

چودھری رحمت علی

313

مولانااشرف علی تھانوی

315

مولنامرتضی احمدخاں سیکش

316

علامہ اقبال

318

اقوام مغرب کی طرح ملت اسلامیہ کی اساس وطن نہیں بلکہ اسلام ہے

319

مسلمانوں کےلیے علیحدہ خطہ زمین کامطالبہ

320

ایک واحداسلامی ریاست کاخاکہ

321

قائداعظم

322

ہندومسلم اتحادکابہترین پیامیر

322

دوقومی نظریہ کےحق میں دلائل ودعوے

322

مطالبہ پاکستان

322

قائداعظم وحدت ہندکےمتمنی اوروطن پرست تھےوہ تقسیم ہندکےخواہاں ہرگزنہ تھےپاکستان محض ہندوکی تنگ نظری کانتیجہ تھامیان ظفیراحمدکےاس دعوے اورکھڑاک کی اصلیت

324

سیدابوالاعلیٰ مودودی

324

کانگریس نوازدوقومی نظریہ کےمنکرعلماءکووارننگ

345

لیگی رہنماعلماءدین ومفتیان شرع متین سب گمراہ ہیں

346

تمام اسلامیان ہندحقیقی طورپرمسلمان نہ تھے؟

347

تقسیم ہندکی تجاویز

347

قائدین جماعت اسلامی کےغلط بیانات اوران کی تردید

350

سیدعطاءاللہ شاہ بخاری

352

امیرملت سیدجماعت علی شاہ

353

شیخ التفسیرمولانا احمدعلی لاہوری

354

ہندورہما

354

لالہ ہردیال

354

این سی دت

355

وی ڈی ساوکر

355

نرادسی چودھری

355

سرداربھائی پیٹل

356

دوقومی نظریہ کی منکرشخصیات

356

ہندولیڈر

356

مہاتماگاندھی

356

جواہرلعل نہرو

357

کانگریس نوازمسلمان علماءنام نہاد مسلمان عناصر

358

مولاناابوالکلام آزاد

358

متحدہ قومیت سےانکار

358

متحدہ قومیت کےنشہ میں

359

پاکستان اورمسلم لیگ دشمنی

360

مولاناآزادمتحدہ ہندوستان کےاندررہتےہوئے مسلمانوں کےخدشات دورکرناچاہتےڈاکٹرصفدرمحمودمورخ پاکستان کےاس دعوی کی حقیقت

365

مولاناآزادکاخبث باطن

371

قائداعظم کی مولاناآزادکونصیحت

372

مولاناحسین احمدمدنی

372

متحدہ قومیت کےتردیداورمعضب ہندواکثریت سےہیزاری کااظہار

373

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19982
  • اس ہفتے کے قارئین 281792
  • اس ماہ کے قارئین 767984
  • کل قارئین97833288

موضوعاتی فہرست