#851

مصنف : صہیب حسن

مشاہدات : 19375

مولانا عبد الغفار حسن حیات وخدمات

  • صفحات: 611
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18330 (PKR)
(بدھ 05 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

مولانا عبدالغفار حسن﷫ کا شمار برصغیر پاک و ہند کی ان نابغہ روزگار ہستیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی پوری زندگی کو درس و تدریس اور تحقیق و تصنیف کے لیے وقف کیے رکھا۔ ایسی شخصیات کی زندگی کے گوشے عوام و خواص کے لیے جہاں راہ عمل متعین کرنے کا اہتمام کرتے ہیں وہیں حالات کی تندہی کے سامنے سینہ سپر ہونے کا حوصلہ بھی دیتے ہیں۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس کتاب میں مولانا عبدالغفار حسن﷫ کی زندگی کے حالات اور ان کی خدمات دین پر خامہ فرسائی کی گئی ہے۔ کتاب کے اولین حصے میں ان کے فرزند محترم صہیب حسن نے اپنے والد کے بارے میں بہت سی معلومات کچھ اپنی یادداشت سے اور کچھ ان کی زبانی سنے ہوئے واقعات کی روشنی میں قلمبند کی ہیں۔ دوسرے حصے میں مولانا کی باقی اولاد و احفاد کے تاثرات کو شامل کیا گیا ہے۔ بعض اصحاب نے مولانا موصوف سے انٹرویو کیے ان انٹرویوز کو کتاب کے تیسرے حصے میں جگہ دی گئی ہے۔ حیات و خدمات پر مشتمل دیگر کتب سے اس کتاب کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کہ اس کو تیار کرنے والے مولانا موصوف کے دو فرزندان ارجمند ہیں۔ ظاہر ہے کہ ایک باپ کے جس قدر قریب بیٹا ہو سکتا ہے کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کے تمام تر حالات و واقعات پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

حصہ اول

 

 

حرف اول

 

12

پہلا باب مورث اعلیٰ

 

16

دوسرا باب علمائے عمر پور

 

19

تیسرا باب تذکرہ والد محترم مولانا عبدالغفار حسن عمر پوری

 

40

چوتھاباب دارالحدیث رحمانیہ بنارس کا قیام

 

103

پانچواں باب مالیر کوٹلہ کے چھے سال

 

111

چھٹا باب جماعت اسلامی سے وابستگی کے سولہ سال

 

125

ساتواں باب فیصل آباد،ساہیوال اور کراچی کا قیام

 

173

آٹھواں باب سوئے حجاز

 

185

نواں باب اسلامی نظریاتی کونسل کے نو سال

 

201

دسواں باب متفرق واقعات اور ملفوظات والد

 

208

گیارہواں باب غیر ملکی اسفار

 

217

بارہواں باب کچھ مشہور طلبہ کے اسماء گرامی

 

222

تیرہواں باب تحقیقی و تصنیفی خدمات

 

226

چودہواں باب امی جان

 

255

پندرہواں باب ابا جان

 

265

سولہواں باب اولاد واحفاد

 

307

حصہ دوم

 

 

ابا جان کی شخصیت کے چند پہلو

 

310

میرے مشفق ابا جان

 

321

علم وعمل کا بحر بیکراں

 

336

ابا جان ایک دلآویز شخصیت

 

343

ابا جان ایک مثالی شخصیت

 

349

نسلوں کے مربی

 

358

سنت نبوی کے نگہبان

 

363

قرآن میں غوطہ زن

 

370

صبر وثبات کے پیکر دادا ابا

 

374

دادا ابا کی چند یادیں

 

382

ابا جان کی شفقت و محبت

 

387

شجر سایہ دار

 

392

ان ابراہیم کان امۃ

 

396

نفس مطمئنہ

 

401

حصہ سوم مکالمات(انٹرویوز)

 

 

فضیلۃ الشیخ عبدالغفار حسن الرحمانی الدہلوی

 

406

مولانا عبدالغفار حسن رحمانی

 

429

مولانا عبدالغفار حسن عمر پوری

 

437

مولانا عبدالغفار حسن رحمتہ اللہ علیہ

 

455

حضرت مولانا عبدالغفار حسن

 

472

فضیلۃ الشیخ عبدالغفار حسن سے ایک ملاقات

 

515

مولانا عبدالغفار حسن مدظلہ العالی سے ایک انٹرویو

 

524

ڈاکٹر اسرار احمد کے ساتھ ایک نشست

 

528

ضمیمہ جات

 

 

ضمیمہ1 شجرہ علم حدیث

 

559

ضمیمہ2 اشتہار انجمن تہذیب الکلام

 

562

ضمیمہ3 سوانح مولانا حکیم محمد داؤد

 

563

ضمیمہ4 مراسلت بسلسلہ اجتماعی ماچھی گوٹھ

 

565

ضمیمہ5 جو جماعت اسلامی سے علیحدہ ہوئے!

 

586

ضمیمہ6 مولانا صفی الرحمن مبارکپوری سے ملاقات

 

588

ضمیمہ7 صہیب حسن

 

596

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7738
  • اس ہفتے کے قارئین 223063
  • اس ماہ کے قارئین 1022704
  • کل قارئین98088008

موضوعاتی فہرست