مقام حضرت عیسی اسلام کی نظر ميں---- تقابلی جائزہ

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
احمد دیدات
بن یامين
اسلامک ملٹی میڈیا لائبریری،پشاور
65
1300.00 (PKR)
title-page-maqameeisa-copy
دین اسلام میں انبیاء کے بارے میں یہی عقیدہ موجود ہے کہ ہر مسلمان اس چیز کا اقرار کرتا ہو کہ تمام انبیاء برحق  اور سچے ہیں اور ہم ان میں سے کسی کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے-یہی وجہ ہے کہ مسلمان تمام انبیاء کی تعظیم اور عزت کرتے ہیں-اور اس کے مد مقابل دیگر مذاہب نے مسلمانوں کو انبیاء کا دشمن سمجھا ہے جس وجہ سے وہ ان سے نفرت کرتے ہیں-چونکہ غلطی فہمی کی وجہ سے عیسائی مسلمانوں کو اپنا مخالف سمجھتے ہیں -تو مصننف نے اس کتاب میں حضرت عیسی علیہ السلام کا مقام بتایا ہے  اوراس مقام کو آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم  سے تقابلی جائزہ میں لاتے ہوئے اسلام کی نظر سے ثابت کیا گیا ہے تو اس طرح حضرت عیسی علیہ السلام  کو مسلم زاویہ نگاہ سے , قرآنی بشارتیں , شخصیت مسیح , عیسائیوں کی مشکلات کی ابتداء بائبل اور متفرق موضوعات کو قرآن و احادیث سے ثابت کیا گیا ہے -

عناوین

 

صفحہ نمبر

حضرت عیسی علیہ السلام اور مسلم زاويہ نگاہ

 

1

حضرت عیسی علیہ السلام قرآن کی روشنی ميں

 

5

حضرت مريم علیہا السلام قرآن کی روشنی ميں

 

9

قرآنی بشارتيں اور حضرت مسيح علیہ السلام

 

14

شخصيت حضرت مسيح علیہ السلام قرآن اور بائبل کی نظر میں

 

24

عيسائی بھائيوں کی مشکلات کا حل

 

36

بائبل ميں ابتداء کا تصور

 

47

متفرق موضوعات

 

50

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-islami-nizam-e-zindagi-quran-asri-science-ki-roshni-me-copy
title-page-maqameeisa-copy
title-pages-kunfucius-zartashtaur-islam-copy
title-pages-yahudiyat-eisayat-aur-islam-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 598 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں