#4252.04

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مشاہدات : 4846

مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ جلد پنجم

  • صفحات: 497
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12425 (PKR)
(جمعرات 02 فروری 2017ء) ناشر : شاہ ولی اللہ انسٹیٹیوٹ نئی دہلی

شاہ ولی اﷲمحدث دہلوی (1703-1762) برصغیر پاک و ہند کے ان عظیم ترین علماء ربانیین میں سے ہیں جو غیر متنازع شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ہر مسلک کے مسلمانوں کے ہاں قدر کی نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں ان کی شہرت صرف ہندوستان گیر ہی نہیں بلکہ عالم گیر ہے ۔وہ بلاشبہ اٹھارہویں صدی کے مجدد تھے اور تاریخ کے ایک ایسے دورا ہے پر پیدا ہوئے جب زمانہ ایک نئی کروٹ لے رہا تھا، مسلم اقتدار کی سیاسی بساط لپیٹی جا رہی تھی، عقلیت پرستی اور استدلالیت کا غلبہ ہو رہا تھا۔آپ نے حجۃ اﷲ البالغہ جیسی شہرہ آفاق کتاب اور موطا امام مالک کی شرح لکھی اورقرآن مجید کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا۔ دوران ترجمہ شاہ صاحب کے سامنے بہت سے علوم و معارف اور مسائل و مشکلات واشگاف ہوئے ۔ شاہ صاحب نے ان کو حل کرنے کی کوشش کی اور اس کے لیے متعدد کتابیں اور رسالے لکھے ۔ترجمہ کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے "مقدمہ در قوانین ترجمہ" کی تصنیف فرمائی۔اس کے علاوہ شاہ صاحب نے تصوف وسلوک ، فقہ واصول فقہ ، اجتہاد وتقلید کے حوالے سے کئی رسائل تالیف فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ ‘‘ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ﷫ کے تصوف وسلوک کا فلسلفہ ، تاریخ تصوف اوراحکام شریعت کےاسرارورموز، فقہ ،تاریخ فقہ، اجتہاد، وتقلید، تفسیر، و اصول تفسیر، تاریخ علوم وفنون، نظریہ تعلیم اور وصیت نامہ پر مشتمل متعدد نادر ونایاب رسائل وکتب کا گرانقدر مجموعہ ہے۔ شاہ صاحب کے یہ سارے رسائل فارسی یا عربی زبان میں ہیں اور نایاب تھے تو شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ ) دہلی نے ان رسائل کا اردو تراجمہ کرواکر انہیں آٹھ ضحیم مجلدات میں شائع کیا ہے ۔ان رسائل میں تصوف کے حوالے سے بعض ایسے رسائل بھی ہیں کہ ان میں بیان کیےگئے شاہ صاحب کے نظریات سے ادارہ کا اتفاق نہیں ہے محض تحقیق وتنقید کرنے والے ریسرچ سکالرز کی سہولت کے لیے انہیں سائٹ پر پبلش کردیاگیا ہے کیونکہ عموماً شاہ صاحب کے یہ رسائل یکجا دستیاب نہیں ہوتے ۔(م۔ا)اس مجموعہ میں شامل رسائل کی فہرست حسب ذیل ہے : ہمعات، سطعات، لمعات،الطاف القدس، الخیر الکثیر، عقد الجید فی احکام الاجتہاد والتقلید، الانصاف فی سبب الاختلاف، الفوز الکبیر فی اصول تفسیر، فتح الخیر بما لابد من حفظہ فی علم التفسیر، فیوض الحرمین، السرالمکتوم فی اسباب تدوین العلوم، چہل حدیث، شاہ ولی اللہ کے سیاسی مکتوب، انفاس العارفین، مقدمہ در قوانین ترجمہ ، حجۃ اللہ البالغہ،الدر الثمین فی مبشرات النبی الامین، مکتوب مدنی ، القول الجمیل فی بیان سواء السبیل، انتباہ فی سلاسل اولیاء اللہ ، البلاغ المبین، العقیدہ الحسنۃ، التفہیمات الالٰہیہ، البدور البازغہ وغیرہ ۔

عناوین

صفحہ نمبر

حر فے  چند

7

قبلہ  کا بیان

15

ستر ہ کا بیان

17

ان امور  کا بیان  جو نماز میں ضروری  ہیں

18

نماز  کے  اذکار  اور اس کی ہیئات  مستحبہ  کابیان

26

ان چیزوں  کا بیان  جو نماز  میں نا جا ئز ہیں  اور سجدہ سہو  اور سجدہ تلا وت  کا بیان

38

نوا فل کابیان

42

نماز تہجد کے آداب

47

اعمال  کے  اند ر میانہ روی کا بیان 

57

معذور لوگوں  کی نماز  کابیان

60

جماعت  کابیان

64

جمعہ  کا بیان

72

عید الفطر  اور عید الاضحیٰ کا بیان

77

جنازو ں  کا بیان

81

زکو ٰۃ سے  متعلق  امو ر کا بیان

97

سخاوت  کی فضیلت  امور بخل  کی قباحت  کا بیان

101

زکو ٰۃ کی مقدار کا بیان

106

زکوٰ ۃ  سے متعلق  امو ر  کا بیان

116

روزہ  کی تفصیلات

120

رو زہ  کے احکام  کا بیان

127

وہ   اذکار جن  کا پڑ ھنا  افطا ر کے وقت  مسنون ہے

130

رو زہ سے متعلق  امو ر  کا بیان

133

جو شخص  شب قدر  کو دیکھیے  اس  دعا  پڑھنی  چا ئیے

137

حج کی تفصیلات

138

منا سک  کا بیان

142

حجتہ  الو داع کا بیان

150

حج کے ساتھ  متعلق  انور کا بیان

158

ابواب احسان

163

اذکار  اور ان کے متعلقا ت کا بیان 

171

بقیہ  مبا حث  احسان   کا بیان

208

مقالات  ا حوال کا بیان

208

طلب  رز ق کے ابواب  کا بیان

241

بیع کی ان اقسام کا بیان  جو ممنو ع ہیں

248

بیع کے احکام

261

تبرع اور تعا ون  کا بیان

267

 فر ائض   کا بیان

274

تد بیر منزل کے ابواب  کا بیان

284

پیغام  نکاح  اور اس کے متعلقات   کا بیان

285

ستر   کا بیان

291

نکاح کا بیان

296

ان عور توں  کا بیان  جن سے  نکاح  کر نا حرام ہے

304

آداب  مبا شر ت   کا بیان

311

زو جیت کے حقو ق    کا بیان

314

طلا ق  کا بیان

321

خلع ، ظہار ، لعان ،  اور ایلا   کا بیان

326

عد ت  کا بیان

330

او لا د اور  غلاموں  کی پر ور ش  کا بیان

333

عقیقہ   کا بیان

336

شہروں  کی سیا ست   سے متعلق  چند ابواب

344

 خلافت  کا بیان

347

مظالم  کا بیان

352

حدود  کا بیان

367

فیصلہ جات  کا بیان

385

جہاد  کا بیان

394

معیشت  سے متعلق  چند ابواب

414

کھانے  اور پینے  کی چیزوں   کا بیان

416

کھانے  کے آداب  کا بیان

428

مسکر ات   کا بیان

434

لبا س اور زینب   اور  ظروف وغیرہ  کا بیان

438

آداب  صحبت   کا بیان

454

نذو ں  اور قسموں  کا بیان

467

مختلف ابواب

470

نبی ﷺ کی  عادات  اور خصا ئل  کا بیان

471

فتنوں  کا بیان

485

منا قب  کا بیان

493

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35502
  • اس ہفتے کے قارئین 228764
  • اس ماہ کے قارئین 1256929
  • کل قارئین96908773

موضوعاتی فہرست