مجموعہ فتاویٰ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
حافظ شاہد محمود
حافظ شاہد محمود
دار ابی الطیب، گوجرانوالہ
675
16875.00 (PKR)
title-pages-majmoua-fatawa-abdul-rehman-mubarikpuri-copy

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت ورہنمائی کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان پر مختلف شریعتیں نازل فرمائیں۔ انسانیت کی رشدوہدایت کے لیے ہر شریعت اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھی مگر در اصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔ پھر آخر میں رسولِ رحمت مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا  اور دین اسلام مکمل ضابطۂ حیات بھی ہے اور دین نے ہر معاملے میں ہماری رہنمائی فرمائی ہے اور ہمیں اصول دے دیے گئے ہیں اور ان اصولوں کو پیش نظر رکھ کر علماء نے دیگر مسائل زندگی کو اخذ کیا اور سوال وجواب کی صورت میں اپںے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے جس میں مختلف فتاوٰی جات کو جمع کیا گیا ہے اور یہ کتاب  علامہ محمد عبد الرحمان مبارک پوری کی  ہے جن کا شمار برصغیر کے ان اکابر علماء ومحدثین میں ہوتا ہے جنہوں نے ساری زندگی توحید وسنت کی اشاعت میں بسر کی اور اس سلسلے میں گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔ مولانا مرحوم نے زیادہ تر اپنی توجہ کا مرکز تعلیم وتدریس اور تصنیف وتالیف کا بنایا اور اس میدان میں ایسے انمٹ نقوش چھوڑے کہ آج تک عرب وعجم کے طلباء وعلما ان کے اثرات وثمرات سے اپنی علمی پیاس بجھا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی مخلصانہ خدمات کو اس قدر مبارک بنایا کہ تلامذہ کی کثیر تعداد ہے جو ان سے مستفید ہوئی اور ان کی مجتہدانہ بصیرت اور تفقہ فی الدین سے کیا عرب اور کیا عجم‘ ہر طرف آج تک لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔ اس کتاب میں مصنف سے ملک کے اطراف واکناف سے آنے والے استفسارات کو ترتیب دیا گیا ہے اور پھر ان فتاویٰ جات کو فقہی ترتیب سے مرتب کیا گیا ہے اور ہر فتوی کی ایک کیٹگری بنا کر اس میں کتنے فتاوٰی جات ہیں بتایا گیا ہے اور ہر موضوع کو کتاب وسنت کے دلائل سے واضح کیا گیا ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مجموعہ فتاوٰی ‘‘ علامہ محمد عبد الرحمان مبارکپوری  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

محدث العصر علامہ محمد عبدالرحمٰن محدث مبارک پوری﷫

33

ولادت

34

حافظ عبدالرحیم مبارک پوری ﷫

34

تعلیم وتربیت

34

آغاز تعلیم

34

اعلیٰ تعلیم کےلیے سفر

35

اساتذہ کرام

35

مدرسہ چشمہ رحمت

35

مولانا سیدمحمد نذیر حسین محدث دہلوی ﷫کی خدمت میں

36

مولانا سیدمحمد نذیر حسین محدث دہلوی ﷫کےعلم وفضل کااعتراف

37

علامہ حسین بن محسن انصاری الیمانی کےحلقہ درس میں

37

اساتذہ کرام

38

ازدواجی زندگی

38

تدریسی خدمات

39

حکومت سعودیہ اوردالحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سےدعوت تدریس

42

جامع سراج العلوم بونڈیہار

42

تلامذہ

43

مولانا شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی کےہان قیام

44

تصانیف

45

علمی تجر

46

عادات وشمائل

51

آنکھوں کی بینائی سےمحروم ہونےپر محدث مبارکپوری ﷫ کاصبر عظیم

53

اعتراف عظمت

54

اختلاج قلب اوروفات

56

کتاب الایمان

 

اللہ تعالیٰ کاعرش پر مستوی ہونا

59

عقیدہ تناسخ شریعت کی روشنی میں

60

فضیلت شیخین

65

کیامردے سنتےہیں؟

68

کیامیت باہر کےحالات سنتی اورجانتی ہے ؟

69

شرکیہ الفاظ سےدم کرنااورحرام ہے

79

زبان سےسہوکلہ کفرنکل جانے کاحکم

84

عورت میں نحوست کااعتقاد رکھنا

86

مجالس میلاد کی شرعی حیثیت

88

کیابرائے تجارت وتبلیغ اسلام  میلوں اورعرسوں میں جانا جائز ہےیانہیں؟

89

دسویں محرم و اہل وعیال پر وسعت کرنےکی شرعی حیثیت

90

بلاثبوت کسی کو اہل سنت والجماعت سےخارج کرنادرست نہیں

92

کیاپرانا نام رکھنے اورختنہ نہ کرانے سےبندہ کافرومشرک رہتاہے؟

94

جنات کاتصرف اورکون وقاف کاثبوت

94

کتاب الطہارۃ

 

اگرکتا کنویں میں گرپڑے تواس کاکیاحکم ہے؟

121

کیامنی پاک ہےیاناپاک ؟

125

گوبرکی طہارت ونجاست

127

دلیل نجاست پر بحث

129

ڈاڑھی کاکتنا حصہ دھونا فرض ہے ؟

130

جرابوں پر مسح کرنےکی شرعی حیثیت

131

کتاب الصلاۃ

 

مساجد کےاحکام ومسائل

140

حسب ضرورت نئی مسجد تعمیر کرنا

140

باہمی رنجش کی وجہ سے نئی مسجد بنانا

141

اختلاف کی صورت میں الگ مسجد بنانے کاحکم

142

عہد وپیمان توڑکرنئی مسجد میں جمعہ کاآغاز کرنا

143

مسجد کےمتنازع صحن کاحکم

145

کیاعہد نبوی میں مسجد میں محراب موجود تھے؟

146

کون سی مسجد میں نماز کاثواب زیادہ ہوتاہے؟

151

غصب شدہ زمین کو مسجد میں داخل کرنےکاحکم

152

مسجد کےاخراجات کےلیے اس کی جگہ میں دکانیں تعمیر کرنا

153

مسجد کےمصالح کےلیے پہلی منزل کو مکان بناکرکرائے پر دینا

155

کیامسجد کامتولی یامنتظم کسی مسلمان کو مسجد میں نماز پڑھنے سےروک سکتاہے؟

158

ایک مسجد کی اشیا کو فروخت کرکے دوسری مسجد پر خرچ کرنا

161

نماز کےاحکام ومسائل

161

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-majmoua-fatawa-abdul-rehman-mubarikpuri-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 223 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :