#2548

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 6096

میں نماز کیوں پڑھوں؟ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 251
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6275 (PKR)
(اتوار 17 مئی 2015ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

نماز دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ہے۔نماز مومن کی معراج ہے۔ نمازمومن  کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔نماز بے حیائی سے روکتی ہے۔نماز مومن اور کافر میں فرق ہے۔ہر انسان جب کلمہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے ایمان کی شہادت دیتا ہے اور جنت کے بدلے اپنی جان ومال کا سودا کرتا ہے، اس وقت سے وہ اللہ تعالیٰ کا غلام ہے اور اس کی جان ومال اللہ تعالیٰ کی امانت ہے۔ اب اس پر زندگی کے آخری سانس تک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی اطاعت واجب ہوجاتی ہے۔ اس معاہدہ کے بعد جو سب سے پہلا حکم اللہ تعالیٰ کا اس پر عائد ہوتا ہے، وہ پانچ وقت کی نماز قائم کرنا ہے۔قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب وکتاب لیا جائے گا،اگر کوئی شخص اس میں کامیاب ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں کامیاب ہے اور اگر کوئی اس میں ناکام ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں ناکام ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" میں نماز کیوں پڑھوں؟"محترم ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی صاحب کی تصنیف ہے ،اور ترتیب ،تخریج واضافہ حافظ حامد محمود خضری کا ہے اور تقدیم شیخ الحدیث مولانا عبد اللہ ناصر رحمانی صاحب ﷾کی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں نماز کی اہمیت وفضیلت اور مقام ومرتبے کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے نماز کا مکمل طریقہ بیان کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،اور تمام مسلمانوں کو نماز کا پابند بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

13

مقدمہ

 

19

تمہیدی کلمات

 

24

پہلا رکن : توحید

 

24

کلمہ توحید کے تقاضے

 

25

شہادت رسالت

 

29

دوسرا ور تیسرا رکن : نماز، زکوٰۃ

 

30

چوتھا رکن : ماہ رمضان کے دروازے

 

31

پانچواں رکن : حج

 

31

میں نماز کیوں پڑھوں ؟

 

32

بے نمازوں کےحیلے ، بہانے اور ان کا جائزہ

 

32

پہلا بہانہ

 

32

جائزہ

 

32

دوسرا بہانہ

 

33

جائزہ

 

34

تیرا بہانہ

 

35

جائزہ

 

35

چوتھا بہانہ

 

37

جائزہ

 

37

ایک اہم پیغام ، خصوصاً نے نمازوں کے نام

 

37

صوفیا کا پیداکردہ ایک شبہ اور اس کاازالہ

 

41

ازالہ

 

42

ہم اللہ تعالٰ کی عبادت کیوں کرتے ہیں ؟ سےمتعلق شیخ ابن جبرین کا فتویٰ

 

42

باب نمبر1

 

 

نماز کی اہمیت اور فضیلت

 

 

نماز دین اسلام کا ستون ہے

 

45

نماز ذریعہ تقرب الٰہی ہے

 

47

نماز بندے کی اپنے رب سےمحبت کی علامت ہے

 

48

نماز نعمتوں کی شکر گزاری کا نام ہے

 

49

نماز بھلائی کا دروازہ ہے

 

49

نماز اور بےبہا اجر وثواب

 

50

نماز تحفہ آسمانی ہے

 

50

نماز اور پابندی وقت

 

52

نماز گناہوں سےپاک صاف ہونے کا ذریعہ ہے

 

54

نبی رحمت ﷺ کی نماز کےمتعلق آخری وصیت

 

59

نماز بندہ مومن کی کرامت ہے

 

61

نماز کی ادائیگی اورپابندی کی تاکید خاص

 

62

نماز جسم اور رح کی غذا

 

64

نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

 

65

نماز باعث نجات ہے

 

66

نماز حصول جنت کا ذریعہ ہے

 

67

نمازاور آسمانی ادیان

 

70

سید زکریا﷤اور حفاظت نماز

 

71

سیدناعیسیٰ﷤اور حفاظت نماز

 

72

سیدنا ابراہیم ﷤اور حفاظت نماز

 

73

سیدنا سلیمان﷤اور حفاظت نماز

 

74

نبی کریمﷺ کی نماز سے والہانہ شیفتگی

 

77

صحابہ کرام ﷢کا ذوق نماز

 

79

سلف صالحین کے نماز سے بے پناہ شغف کے چند نمونے

 

81

نماز دراصل اللہ وحدہ لاشریک کے لیے کمال بندگی کا اظہار ہے

 

83

نماز نفس انسانی کے اندر تقویٰ کی روح پیدا کرتی ہے

 

85

نماز اورانابت الہٰی

 

87

نماز اور زہد (دنیا سے بے رغبتی )

 

88

نماز اور صبر وثبات

 

90

نماز اور نصرت الہٰی

 

92

مجاہد پر نمازی کی فضیلت

 

94

نماز یادالہٰی کا بہترین طریقہ ہے

 

96

نماز اخوت دینی کو قائم کرتی ہے

 

100

نماز باعث سکون و اطمینان ہے

 

104

نمازفجر اور مال غنیمت

 

105

نمازاور فکر آخرت

 

106

نماز تمام مشکلات کاحل ہے

 

107

نومسلم کو سکھائی جانے والی پہلی چیز نماز ہے

 

108

گھر والوں کو نمازکاحکم دینا

 

109

اولاد کو نماز کی تعلیم دو

 

110

نماز کے فوائد

 

111

باب نمبر 2

 

 

تارک نماز کا حکم

 

 

بےنماز اور شرک

 

113

بےنماز اور نفاق

 

114

بےنماز اور کفر

 

116

ارشادات صحابہ ﷢

 

116

اقوال سلف صالحین

 

117

شیخ صالح عیثمین﷫ کا فتویٰ

 

118

تارک نماز بےدین ہے

 

122

تارک نماز بے ایمان ہوتا ہے

 

123

تارک نماز کےاعمال برباد ہوجاتے ہیں

 

124

بے نمام متکبر ہے

 

125

ترک نماز جہنم میں لے جاتا ہے

 

129

تارک نماز آخرت میں شفاعت سے محروم رہے گا

 

130

اسلامی حکومت کی خصوصیت

 

132

نماز نہ پڑھنے کے نقصانات

 

139

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40915
  • اس ہفتے کے قارئین 280629
  • اس ماہ کے قارئین 1308794
  • کل قارئین96960638

موضوعاتی فہرست