#4984

مصنف : ڈاکٹر حافظ حسن مدنی

مشاہدات : 4424

مغربی مسلمانوں کے روز مرہ مسائل اور ان کا شرعی حل

  • صفحات: 63
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2835 (PKR)
(پیر 13 نومبر 2017ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

اسلام خدا کی طرف سے آخری دین اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے ۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام خدا کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ اُس وحی خداوندی کی روشنی میں فطرت کی قوتوں کو مسخر کرتے ہوئے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بروئے کار لایا جائے۔ اُس ضابطہ حیات پر کامل ایمان لاتے ہوئے قوانینِ خداوندی کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کرنے کا نام اسلام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے جو نظام اور قانون دیا ہے اس کا نام اسلام ہے۔ اس نظام زندگی کی رہنمائی انبیا اکرام کی صورت میں جاری رہی اور حضور پاک ﷺ پر یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ مغربی مسلمانوں کے روز مرہ مسائل اور ان کا شرعی حل‘‘ ڈاکٹر حافظ حسن مدنی کی ہے۔ جس مغربی مسلمانوں کے مسائل کو سوالیہ انداز میں بیان کیے گے ہیں جن کے جوابات حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب نے قرآن و سنت کی روشنی میں عیاں کیے ہیں۔ اس کتاب میں نکاح و طلاق کے مسائل، مال اور روز گار کے مسائل،زکوٰۃ کے مصارف، صدقہ فطر کے بعض مسائل،دعوت و تبلیغ اور مساجد، اختلاط مرد و زن اور غیر مسلموں سے میل جول سے متعلقہ مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔مغربی مسلمانوں کے لئے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے۔امید ہے یہ کتاب تمام مسلمانوں کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہو گی۔اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین)پ،ر،ر(

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

8

غیرمسلم عدالتوں سےفیصلہ کروانا؟

9

باب اول (نکاح وطلاق کےمسائل )

13

خاوند کےعلم میں لائے بغیر عدالت سےطلاق حاصل کرنا

13

بعض شہری مفادات کےلئےپیپر میرج

14

مسلمان کاامریکی عدالت میں کتابیہ عورت سےنکاح کرنا؟

16

مغربی ممالک میں غیرمسلم عورتوں سےنکاح ؟

17

مسلمان مرد کاہند وعورت سےنکاح ؟

18

مسلمان عورت کاغیر مسلم سےنکاح کرنا؟

19

عورت کامسلمان ہوجانے کےبعد غیرمسلم کےنکاح میں رہنا

20

خلع کےقواعد اورطریقے کار

21

بیوی کاشوہر سےخلع کامطالبہ

22

خاوند کی قید کی صورت میں بیو ی کتنی مدت انتظار کرے؟

23

پہلی بیوی سےخاوند کی بےرخی ؟

25

ناجائز تعلق کوشرعی نکاح میں تبدیل کرنا؟

27

زانیہ کےبچے کامسئلہ اوراس کی نسبت ؟

28

اسقاط حمل کی صورت میں کفارہ کی مالیت؟

30

باب دوم(مال اورروزگار کےمسائل)

31

شراب خانے کےمسلمان مالک کی دعوت طعام میں شرکت

31

حرام کمائی والے شخص کاصدقہ قبول کرنا؟

32

برائی میں تعاون کرنےوالی ملازمت کامسئلہ

34

باب سوم(زکوٰۃ کےمصارف )

35

دعوتی سرگرمیوں کےلئے مال زکوۃ  کااستعمال

35

دعوتی سرگرمیوں میں کمی بیشی کی بناپر زکوۃ دینےمیں ترجیح ؟

36

بدعتیوں کی مساجد کےساتھ تعاون ؟

37

سود پرخریدئےگئے مکان کی باقی اقساط کامسئلہ

38

اتفاقا دودھ پلانے سےرضاعت ثابت ہوتی ہےیانہیں ؟

39

باب چہارم (صدقہ فطر کےبعض مسائل)

41

صدقہ فطر میں معینہ غذائی جنس کی بجائے  مالیت وغیرہ اداکرنا

41

صدقہ فطر کی جگہ غذائی اشیا کےکوپن تقسیم کرنا

41

صدقہ فطر کےمال سےکپڑوں کی تقسیم کردینا

43

صدقہ فطر کو عید سےچند روزقبل تقسیم کرنا

44

چندے کےڈبوں میں صدقہ فطر کی رقم کی تقسیم ؟

44

باب پنجم (دعوت وتبلیغ اورمساجد سےمتعلقہ مسائل )

47

مسجد میں غیرمسلم کوخطاب کی جازت

47

غیرمسلم خواتین کی نامناسب لباس  میں مسجد میں آمد ؟

48

مسجد میں موسیقی والی اسلامی فلمیں دکھانا؟

49

بچوں کےلئے اسلامی فلموں میں موسیقی ؟

51

چھوٹی عمر کی لڑکی کامسلمانوں سےخطاب ؟

51

باب ششم (اختلاط مردوزن اورغیر مسلموں سےمیل جول )

53

نوجوان مرد نوجوان عورت کوٹیوشن پڑھاسکتاہے؟

53

عورتوں کےلیے کئیر جیسی تنظیموں میں شرکت کاحکم ؟

54

فی جل میں مسلمانوں کی شرکت ؟

54

غیرمسلموں کی قومی تقریبات میں شرکت ؟

55

اپنے غیرمسلم خاندان کی سالگرہ تقریب میں شرکت

57

مغربی معاشرے میں بازراوں میں ملنے والاعام گوشت

57

داڑھی کاحکم

61

کسی کی وفات پر کیا کرناچاہیے؟

62

انتخابات میں حصہ لینےکاحکم ؟

62

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25413
  • اس ہفتے کے قارئین 265127
  • اس ماہ کے قارئین 1293292
  • کل قارئین96945136

موضوعاتی فہرست