#3702.01

مصنف : رفعت اعجاز

مشاہدات : 3394

مفہوم القرآن جلد دوم

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(اتوار 03 جولائی 2016ء) ناشر : بیت القرآن لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ، بیت القرآن ،لاہور وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ سات جلدوں پر مشتمل کتاب’’ مفہوم القرآن ‘‘ فہم قرآن کے سلسلے میں محترم رفعت اعجاز صاحبہ ک تصنیف ہے ۔انہوں نے اسے سکول وکالج کے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کرتے ہوئے کتاب اللہ کے معانی کواردو زبان میں نکھارنے کے لیے ایسے خوبصورت الفاظ کاانتخاب کیا ہے جن کو دس گیارہ سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔یہ کتاب ان بچوں، بڑوں اور قرآن فہمی کے طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ہے جو عربی نہیں جانتے اور ناظرہ کی روزانہ تلاوت کرنے کے باوجوداس کے وسیع اور ترپیغام کوسمجھنے سے ناواقف ہیں ۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے قلم ، علم وعمل میں برکت فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

لايحب الله (چھٹا پارہ )

8

مظلوم کاحق

8

مکمل کفر اوراس کی سزا

8

ایمان والوں کی خوشخبری

9

اہل کتاب کی شرارتیں

9

یہودکی بداعمالیاں

10

حضرت عیسی ﷤ کےقتل کامنصوبہ اور

11

یہودپر پابندی

11

صالحین کےلیے انعام

12

اللہ کی وحی

13

اللہ کی گواہی اورکفار کےلیے جہنم

14

آخری رسول کی آمد

15

اہل کتاب کو غلو سے روکنا

16

اللہ کی عبادت کی جزا اورانکار کی سزا

17

اللہ پر یقین کرنےکی دلیل

18

میراث کےباقی احکام

19

تعارف سورۃ المائدہ

19

ذمہ داری پوری کرو

20

حرام چیزوں کاذکر اوردین کامکمل ہونا

22

حلال چیزوں کےبارے میں

25

اہل کتاب کےکھانے کے اور ذبیحہ کاحکم

25

وضو،غسل اورتیمم کاطریقہ

26

اللہ سے کیا گیا وعدہ

28

حقوق العباد میں انصاف کرو

28

سزااورجزا

29

اللہ کی مہربانی

30

بنی اسرائیل سے اللہ کاوعدہ اور

30

بنی اسرائیل  کےلیے عذاب

31

عیسائیوں کی گمراہی

34

یہودونصاری کو جزا اورسز اکی خبر

35

یہود پر اللہ کی احسانات

36

بنی اسرائیل کےجہاد سےمنہ چڑانا

36

بےگناہ کاقتل اورفسادیوں کی سزا

37

کامیابی کاضمانت قرب الہی اورجہاد

40

کفر کاعذاب ضرور ملے گا

40

چوری کی سزا

41

اللہ ہرچیز پر قدرت رکھتاہے

42

کفار کی چالیس اورسزا

43

نبی اکرم ﷺ کوانصاف کرنےکاحکم

44

یہودونصاری کی اصلیت

45

تورات کےمضامین

45

تورا ت کے احکامات

45

انجیل اوراس پر عمل کےبارے میں

46

قرآن پاک کی حکمت

46

اللہ کاحکم بہتر ین ہے

48

یہودونصاری کی دوستی سے بچو

49

نومسلموں کی کشمکش

49

اللہ تعالی کی پسندید ہ قوم کےاوصاف

50

دین اسلام کامذاق اڑانے والے

52

یہود کی بدخصلت

52

یہودی علماءکی فرض سے کوتاہی

53

یہود کی گستاخی

53

یہود نے اپنے ساتھ ظلم کیا

54

رسول اللہ ﷺ کوحق رسالت اداکرنے کی تاکید

54

اہل کتاب کو نصیحت کاحکم

55

خوف وغم سے نجات

55

یہود کے کرتوت

56

نصاری کاغلط عقیدہ اورسزا

57

نصاری کاعقیدہ تین  خدا

57

حضرت مسیح اورمریم کی حیثیت

57

داؤد ﷤ اورعیسی ﷤ کی زبان سے نبی اسرائیل پر لعنت

59

غلط دوستی کابرانجام

59

یہود ونصاری کامقابلہ

60

واذسمعوا (ساتواں پارہ )

62

نصاری کےایک گروہ کی کیفیت ایمان

62

اللہ کی حدوں پر قائم رہو

63

قسم کاکفارہ

63

شراب اورجوئے کےنقصانات

64

حرمت شراب سے قبل پر کوئی گرفت نہیں

64

حالت احرام میں شکار کی ممانعت

65

خانہ کعبہ کےبارے میں احکامات

67

سوالات کرنے سے بچیں

68

غلط عقائد

69

صرف راہ ہدایت پر چلو

70

وصیت پر گواہ اورگواہی کےدیگر مسائل

71

روزقیامت انبیائے کرام سے سوال؟

72

حضرت عیسی﷤ کےمعجزے اور

73

حضرت عیسی ﷤ کی دعا اوراللہ کی وعید

74

حضرت عیسی ﷤ کی گواہی

74

اللہ کافیصلہ

75

خلاصہ سورۃ المائدہ

77

تعارف سورۃ الانعام

78

اللہ تعالی کی مخلوقات

79

انسان کی پیدائش

80

اللہ کی قدرت اورطاقت

81

سچائی کااظہار

81

عبرت کامقام

82

انتہائی بیوقوف لوگ

82

عجیب فرمائش

83

کفار کی حجت بازی

83

تبلیغ کےفائدے اورطریقے

84

اصل ظالم کون ہے

87

مشرکین کاانجام

88

خسارہ پانیوانے اوردنیا کی بےثباتی

91

رسول اللہﷺ کی دلجوئی

92

مشرکین مکہ کامطالبہ

94

کفار کی نافرمانی اورانجام

95

قادر مطلق کون؟

96

رسول اللہﷺ گنج بخش اورعالم الغیب نہیں

97

مخلص لوگوں سےپیار کرنا

98

عبادت صرف اللہ کی

100

غیب کی چابیاں

101

عذاب کی اقسام

103

قرآن کے منکروں کی سزا اور

105

حضرت ابراہیم ﷤ کاقصہ

108

حضرت ابراہیم کی فضیلت

111

نبی کی صفات اللہ کی کتاب

114

قدرت کےکرشمے

116

پھل اورخوراک سب اللہ نے پیدا کیے

120

کائنات سے اللہ کی پیچان کہ وہ اکیلاہے

121

کامیابی کاراستہ

122

مبلغ کےلیے ہدایت

124

ولواننا (آٹھواں پارہ )

126

کفار کی ضد اوربری عادات

126

شریعت اللہ کی تکمیل اکثریت کی حیثیت

127

جانور کو حلال کرنے کی شرط

129

کفار کے مکر رسالت کی تعریف

131

ایمان دار اورکافر کی مثال

131

سلامتی کی راہ

133

میدان حشر میں حاضری

133

اللہ تعالی بے انصافی نہیں کرتا

134

اللہ کی بے نیاز ی اورظالموں کاانجام

134

اللہ  تعالی کےساتھ بے ادبی

135

ایک اوربڑی حماقت

136

مشرکوں کی غلط رسمیں

137

اللہ کی نعمتیں اورآٹھ مویشیوں کی حلت

138

حرام چیزیں

140

یہود پر حلا ل چیزوں کےحرام ہونیکی وجہ

140

مجرم ضرور سزا پائیں گے

141

کفار کےاعتراض اورصراط مستقیم

141

حضرت موسی ﷤ کی تعلیمات

143

قرآن مجید ایک مکمل کتاب

144

اب بہانہ کیسا

145

فرقہ بندی کانقصان

146

خلاصہ سورۃ الانعام

148

تعارف سورۃ الاعراف

150

کتاب اللہ  کی خصوصیت

151

گناہوں پر عذاب

151

اعمال کاوزن ہوگا

152

تخلیق آدم پر ابلیس کامکالمہ

152

حضرت آدم ﷤ کاقصہ

154

سزااورجزا کی خبر

158

اہل جنت اوراہل جہنم کامکالمہ

163

خالق ارض سماسے مانگو

166

شکرگزاری کےلیے اللہ کی نعمتوں کاذکر

167

حضرت نوح ﷤ اوران کی قوم پر عذاب

169

حضرت ہود ﷤ اورقوم کی  تباہی

171

قوم ثمود کی بربادی

174

قوم لو ط کاگناہ اورعذاب

176

مدین کاانجام اورسبق آموز بیان

178

قال الملا (نواں پارہ )

182

قوم شعیب پر عذاب الہی

180

آل فرعون کی غرقابی

183

خاتم الانبیاء کے مناصب اورصفات

190

نبی اسرائیل کابقیہ بیان

193

نبی اسرائیل پر غیروں کاتسلط

194

اللہ تعالی کےمعبود برحق ہونے عہد

196

شیطان کی پیروی کاانجام

198

اللہ تعالی کاطریقہ کار

199

قیامت کاظہور کب ہوگا

201

انسان کاحقیقت اورمشرکوں کےطریقے

202

تلاوت قرآن مجید کےآداب

204

تعارف سورۃ الانفال

205

مال غنیمت کی تقسیم

206

مومنین کی صفات

207

جنگ کے ابتدائی اسباب

209

اللہ کی حکمتیں کفار کی سزا اور

210

کافروں کےلیے غزوہ بدر سے عبرت

213

اطاعت الہی ہی اصل زندگی ہے

214

ماضی کی یاد سے مستقبل  سنوارنا اور

217

رسول اللہﷺ کے خلاف تمام منصوبے ناکام

219

عذاب کامطالبہ اورعذاب نہ آنے کیوجہ

219

مشرکین مکہ کے بڑے بڑے گناہ

221

واعلموا (دسواں پارہ )

223

مال غنیمت میں حصوں کی تقسیم

223

جنگ بدر کی وجہ سے مسلمانوں کی آزمائش

225

جہاد میں کامیابی کی اصول

226

غزوہ بدل میں شیطان کی کفار کے لشکر کوہمت افزائی

228

موت کےوقت کفار کی حالت

230

عہد توڑنے والوں کی سزا

231

جہاد کی تیاری کاحکم اوراللہ کی قدرت

233

میدان جنگ میں مجاہدین کارعب

234

قیدیوں کےمتعلق سیاسی مصلحت

235

مہاجرین وانصار کےفضائل

238

خلاصہ سورہ انفال

240

سورہ توبہ

240

عہد ختم  کرنےکااعلان

242

مشرکوں سے سختی اوررعایت

243

بدعہدقوم کےاوصاف

245

کفر کے سرداروں کاعلاج

246

نومسلموں کےلیے ہدایات

247

مساجد کو آباد کرنےوالے کون ہے

249

ایمان،ہجرت اورجہاد کی فضیلت

250

جہاد کی بجائے دنیوی مال ومتاع

250

غزوہ حنین میں اللہ کی مدد

252

مشرک ناپاک ہیں

253

یہودونصاری سے قتال یاجزیہ

254

یہودونصاری کی گمراہی کی وجہ

255

مہینوں کی تعداد اورزمانے کی تقسیم

257

مشرکین کامہینوں کی ترتیب بدلنا

258

جہاد کےوقت سستی اورکراہت پر وعید

260

غارثور میں  سکنیت الہی کانزول

261

ہرحال میں  جہاد کاحکم

262

منافقوں کی پہچان اوربہانے

262

منافقوں کےفتنوں سے بچنے کی تدابیر

263

زکوۃ کےمصارف

268

منافقین کاتوہین رسالت کامرتکب ہونا

2696

منافقوں کی دل لگی اوربہانے

269

مومنوں کی تعرف اورانعام

271

منافقوں پر سختی اورجبر

273

منافقوں کازکوۃ کوتاوان سمجھنا

274

منافقین کی کوئی بخشش نہیں

275

منافق کی پہچان اوران سےقطع تعلقی

275

منافقوں  کی نما ز جنازہ کی ممانعت

277

بہانے  تراشے والے منافق

277

مجاہد مومن ارعذر سے پیچھے رہنے والے

278

سزاکے قابل لوگ

279

تعارف بیت القرآن

280

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45035
  • اس ہفتے کے قارئین 260360
  • اس ماہ کے قارئین 1060001
  • کل قارئین98125305

موضوعاتی فہرست