#3057

مصنف : غلام مصطفیٰ ایم اے علوم اسلامیہ

مشاہدات : 37107

ایم۔اے اسلامیات ، پارٹ 2، اہم سوالات کا جامع حل

  • صفحات: 1038
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25950 (PKR)
(بدھ 18 نومبر 2015ء) ناشر : جہانگیر بکس

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " ایم۔اے اسلامیات ، پارٹ  2، اہم سوالات کا جامع حل " محترم غلام مصطفی ایم۔اے علوم اسلامیہ، محترمہ مسز حریم مصطفی ایم۔ اے علوم اسلامیہ کی مشترکہ کاوش ہے ، جس کی نظر ثانی محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف شاکر شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے فرمائی ہے۔یہ کتاب کتاب انہوں نے ایم، اے اسلامیات سال دوم کےطلباء کے لئے بڑی محنت  سے بطور گائیڈ تیار کی ہے۔اس کتاب میں انہوں نے سال دوم کے تمام  اسلامی پرچہ جات کو بڑی تفصیل سے جمع کر دیا ہے، جس میں فقہ، دعوت وارشاد، اسلام اور جدید عمرانی افکار وتحریکات، اسلام اور سائنس، اسلام اور فلسفہ، عالم اسلام کے وسائل ومسائل اور اسلام اور جدید سیاسی وعمرانی افکار شامل ہیں۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس گائیڈ سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پہلا پرچہ

1

الفقہ

1

تاریخ فقہ

36

کتاب النکاح

61

کتاب الطلاق

94

اہم تشریحی نوٹس

115

کتاب الاقضیہ

149

دوسرا پرچہ دعوۃ و ارشاد

159

تیسرا پرچہ اسلام اور جدید معاشی تصورات و تحریکات

247

چوتھا پرچہ آپشن 1 اسلام اور سائنس

389

چوتھا پرچہ آپشن 2 اسلام اور فلسفہ

455

چوتھا پرچہ آپشن 3 عالم اسلام کے وسائل و مسائل

527

پانچواں پرچہ اسلام اور جدید سیاسی و عمرانی افکار

641

پرچہ جات

1005

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54518
  • اس ہفتے کے قارئین 210092
  • اس ماہ کے قارئین 1009733
  • کل قارئین98075037

موضوعاتی فہرست