#2252

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 5403

کونڈوں کی کہانی

  • صفحات: 18
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 360 (PKR)
(جمعرات 29 جنوری 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

ماہِ رجب کی 22 تاریخ کو خصوصا خواتین امام جعفر صادق ﷫ کے نام پر مٹی کے  چھوٹے چھوٹے پیالے  (کونڈے) حلوہ وغیرہ سےبھر کر گھروں میں تقسیم کرتیں ہیں اوراس کےفیوض وبرکات پر عجیب وغریب داستانیں سناتیں ہیں جبکہ حقیقت میں شریعت میں  ماہِ رجب میں اس قسم کی بدعات کا کوئی تصور نہیں او رنہ ہی اس طرح کی ماہ رجب میں دیگر رسومات جوموجودہ دور میں ہیں۔ اسلام نے انکا  کوئی تصور پیش کیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’کونڈوں کی کہانی ‘‘محترم مولانا محمد عظیم حاصلپوری﷾ کی ایک اہم تحریری  کاوش  ہے جس میں  انہوں نے مختصر طور پر کونڈوں کی کہانی  او رماہِ رجب میں کئے جانے والے افعال کا جائزہ  لیتے ہوئے  ان کی شرعی حیثیت کوواضح کیا ہے۔موصوف  اس کتابچہ کے علاوہ  بھی کئی کتب کےمترجم   ومصنف ہیں اور  ماہنامہ  ’’ندائے امت کےچیف ایڈیٹربھی ہیں۔اللہ تعالیٰ موصوف کی تدریسی ،دعوتی،تحقیقی  وتصنیفی اور صحافتی  خدمات  کوقبول فرمائے اور اس کتابچہ ہذا کو  عوام الناس کی اصلاح کاذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کونڈوں کی کہانی

 

2

داستان عجیب

 

2

کیا یہ سچ ہے

 

4

کونڈوں کی رسم کب شروع ہوئی

 

6

حقیقت کیا ہے

 

6

کیا یہ حضرت صادق ؓکی پیدائش کا دن ہے

 

6

22 رجب امیر معاویہ ؓکی وفات کا دن

 

7

ماہ رجب کی فضیلت

 

7

ماہ رجب میں پیش آنے والے اہم واقعات

 

8

بدعات ماہ رجب

 

11

صلاۃ الرغائب

 

11

ماہ رجب کے مخصوص روضے

 

13

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2093
  • اس ہفتے کے قارئین 215683
  • اس ماہ کے قارئین 701875
  • کل قارئین97767179

موضوعاتی فہرست