#2115

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 6572

کتاب العلم من الصحیح البخاری مع علمی نکات

  • صفحات: 240
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9600 (PKR)
(بدھ 03 دسمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

امام بخاری﷫کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔ جو بیک وقت حدیثِ رسول ﷺ کا سب سے جامع اور صحیح ترین مجموعہ ہے اور فقہ اسلامی کا بھی عظیم الشان ذخیرہ ہے ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا او ر ندرتِ استباط اور قوتِ استدلال کے حوالے سے اسے کتابِ اسلام ہونے کاشرف بخشاہے صحیح بخاری کا درس طلبۂ علم حدیث اور اس کی تدریس اساتذہ حدیث کے لیے پورے عالم ِاسلام میں شرف وفضیلت اور تکمیل ِ علم کا نشان قرار پا چکا ہے ۔ صحیح بخاری کی   کئی مختلف اہل علم نے شروحات ،ترجمے اور حواشی وغیرہ کا کام کیا ہے شروح صحیح بخاری میں فتح الباری کو ایک امتیازی مقام اور قبولِ عام حاصل ہے ۔اور بعض اہل علم نے صحیح بخاری کے بعض خاص حصوں کی شرح بھی کی ہے جیسے کتاب التوحید از احافظ عبد الستار حماد ﷾،کتاب الجہاد از مولاناداؤد راز﷫ اسی طرح زیر تبصرہ کتاب ’’کتاب العلم من الصحیح البخاری مع علمی نکات‘‘ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی کاوش ہے جس میں انہوں نےہر حدیث کا ترجمہ پیش کرنے کےبعد اس حدیث میں موجود مشکل الفاظ کے معانی کالم کی صورت میں تحریر کیے ہیں او ر ہر حدیث سے حاصل شدہ علمی نکات کو نمبروار اختصار کے ساتھ پیش کیا ہے جس سے طالبانِ علومِ حدیث آسانی سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔تفہیم حدیث کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

9

سخن وضاحت

11

کتاب العلم

13

باب علم کی فضیلت

16

جس شخص سے علم کی کوئی بات پوچھی جائے

17

جو شخص علم(کو بیان کرنے) مین اپنی آواز بلند کرے

22

محدث کا لفظ حدثنا، اخبرنا، اور انبأنا استعمال کرنا

25

امام کا اپنے ساتھیوں کی علمی آزمائش کے لیے سوال کرنا

28

شاگرد استد کے سامنے پڑھنے اور اس کو سنائے

34

المناولہ کے بارے میں اور اہل علم کا علمی باتیں

46

اس شخص کا بیان جو مجلس کے خیر میں

54

نبیﷺ کا فرمانا کہ بسا اوقات وہ شخص جسے۔۔۔

57

علم مقدم ہے قول اور عمل پر

61

نبیﷺ کا لوگوں کے وعظ اور علم کے لیے وقت

64

جو شخص علم سیکھنے والوں کے لیے کچھ دن مقرر کردے

67

اللہ جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے

70

نبیﷺ کا (ابن عباس ؓ کے لیے) یہ دعا کرنا۔۔۔

80

لڑکے کا سماع حدیث کس (کتنی) عمر سے درست ہے؟

83

علم حاصل کرنے کے لیے سفر کرنا

87

اس شخص کی فضیلت (کا بیان) جو دین کا علم) ۔۔۔

88

علم کا اٹھ جانا اور جہالت کا ظاہر ہونا

92

علم کی فضیلت (کا بیان)

96

فتویٰ دینا اس حالت میں کہ فتویٰ دینے والا۔۔۔

98

جس شخص نے ہاتھ یا سر کے اشارے سے فتویٰ کا جواب دیا

100

نبیﷺ کا عبد القیس کے لوگوں کو اس بات

110

جو مسئلہ در پیش ہو اس (کی تحقیق) مین سفر کرنا

117

علم کے حاسل کرنے میں باری مقرر کرنا

120

جب (ناصح و معلم) کوئی ناپسند بات دیکھے۔۔۔

124

امام یا محدث کے سامنے دروازا نو( ادب سے) بیٹھے

133

جس شخص نے ایک بات کی تین مرتبہ تکرار کی۔۔۔

136

مرد کا اپنی لونڈی اور اپنے گھر والوں کو تعلیم دینا

139

امام کا عوتوں کو نصیحت کرنا اور ان کو تعلیم دینا

142

حدیث( نبویﷺ کے سننے) پر حرص کرنا

145

قیامت کے قریب) علم کس طرح اٹھا لیا جائے گا؟

148

کیا (صرف) عورتوں کو تعلیم کے لیے کوئی دن مقرر کیا جا سکتا ہے؟

153

جس نے کوئی بات سنی اور سمجھ نہ سکا پھر اس نے دوبارہ

157

جو شخص (محفل میں) موجود ہو، وہ علمی بات غیر حاضر

160

اس شخص کا گناہ جو نبیﷺ کی نسبت جھوٹ بولے

165

علم کی باتیں لکھنا

170

رات کے وقت تعلیم و تلقین کرنا

180

رات کو علم کی باتیں کرنا

183

علم( کی باتوں) کا یاد کرنا

188

علماء (کی باتیں سننے) کے لیے چپ رہنا

195

عالم کو کیا چاہیے کہ جب اس سے پوچھا جائے

197

جس نے کھڑے ہو کر بیٹھے ہوئے عالم سے

214

کنکریاں مارتے وقت مسئلہ پوچھنا اور جواب دینا

217

اللہ کا فرمان ’’اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے۔‘‘

218

بعض اچھی بات اس ڈر سے چھوڑ دینا کہیں نہ سمجھ ۔۔۔

222

اس بات کو برا سمجھے کر کہ وہلوگ نہ سمجھیں گے۔۔۔

225

علم میں شرمانا

229

جو شخص خود شرمائےاور دوسرے کو (مسئلہ) پوچھنے کا حکم دے

233

مسجد میں علم کا ذکر کرنا اور فتویٰ صادر کرنا

235

جو سائل کو اس سے زیادہ بتا دے جس قدر اس نے پوچھا

237

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2999
  • اس ہفتے کے قارئین 242713
  • اس ماہ کے قارئین 1270878
  • کل قارئین96922722

موضوعاتی فہرست