#475

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 22418

کتاب الوسیلہ

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8060 (PKR)
(بدھ 25 مئی 2011ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کا اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ۔ساتویں صدی ہجری میں جب کہ ہر طرف شرک و بدعت ،تصوف و فلسفہ اور الحاد ولادینیت کے گھٹا گھوپ اندھیرے چھائے ہوئے تھے،حضرت الامام نے توحید رسالت اور آخرت پر ایمان و یقین کی قندیلیں روشن کیں او ر شرک و بدعت کے خلاف علم جہاد بلند کیا۔امام صاحب کے زمانہ میں ایک گمراہ کن عقیدہ یہ بھی فروغ پارہا تھا کہ اللہ تعالی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کسی بزرگ کے وسیلہ کی ضرورت ہے ۔جس طرح ایک عام شہری کسی درمیانی واسطہ کے بغیر براہ راست بادشاہ  وقت تک نہیں پہنچ سکتا،اسی طرح اللہ عزوجل کا تقرب بھی کسی توسط کے بغیر ممکن نہیں ۔ظاہر ہے کہ یہ نظریہ قرآن وحدیث سے کسی طرح میل نہیں کھاتا لہذا امام صاحب نے اس کی پرزور تائید کی اور شرعی دلائل کی روشنی میں وسیلہ کے جائز و ناجائز پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی۔موجودہ زمانے میں بھی یہ مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ اہل بدعت وسیلہ کے غلط تصور کو معاشرے میں پھیلانے کے لیے کوشاں ہیں ۔لہذا ہر متبع سنت کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ حقیقت حال سے آگاہ ہو سکے اور شکوک و شبہات سے خود  بھی بچ سکے اور دوسروں کو بھی بچا سکے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف از مترجم مقدمہ

 

13

خطبہ ضروریہ

 

15

حلال و حرام

 

16

حقیقت وسیلہ

 

16

صحابہ کرام رضی اللہ  عنہم اور وسیلہ

 

18

کفار اور شفاعت

 

19

شرک و عظمت حضور اکرم ﷺ

 

22

شفاعت و دعا

 

22

نبی اکرم ﷺ سید الشافعین

 

26

منکرین شفاعت

 

30

منکرین شفاعت کے دلائل

 

31

حقیقت مشرک

 

38

قبر پرستی کی اصل بنیاد

 

38

پہلا باب

 

 

توسل سے مراد

 

40

شفاعت اور توحید

 

40

توحید اصل دین

 

43

مشرکین قریش اور اللہ تعالی کی صفت خلق

 

44

مشرکین  کا اعتراف کہ ان کے معبود مخلوق ہیں

 

46

مشرکین کا تلبیہ

 

47

مشرکین کی اقسام

 

49

شیاطین ملائکہ کے بھیس میں

 

50

بتوں اور قبروں کی شفاعت کے بارے میں مشرکین کا دعویٰ

 

52

انبیاء ؑ کی موت کے بعد ان سے دعا

 

54

اہل بدعت کے سوال کا جواب

 

55

بدعت سئیہ

 

58

اصل جامع

 

59

قبور کو مساجد بنانے کی حرمت

 

60

مساجد اللہ کی عبادت کے لیے ہیں

 

61

شرعی زیارت قبور

 

62

زیارت بدعیہ

 

65

ابن سینا کا ابطال

 

67

شیاطین سے پناہ کا طریقہ

 

69

شیطان کا غلبہ

 

73

طواف کعبہ اور رؤیت باری تعالی

 

75

شیخ  عبدالقادر جیلانی ؒ کا واقعہ

 

75

عالم بیداری رویت باری تعالی

 

77

اولیائے شیاطین

 

78

مقامات شرک اور شیاطین

 

79

اولیاء اللہ

 

82

غیراللہ سے دعا و استغفار

 

84

انبیاء و صلحاء سے ان کی زندگی  میں دعا

 

86

فرشتوں سے دعا

 

87

مخلوق سے دعا کی حقیقت

 

88

جھاڑ پھونک  کی ممانعت

 

92

اسوہ ابراہیم علیہ السلام

 

94

نماز افضل ترین عبادت ہے

 

96

مخلوق سے سوال

 

99

ممنوع سوالات

 

101

صدیق اکبر ؓکی دعا

 

103

دعا بھی جزا ہے

 

106

صرف دین اسلام ہی مقبول ہے

 

107

دین اسلام کی بنیادیں

 

109

مخلوق سے سوال کے مفاسد

 

111

آنحضرت ﷺ کے لیے دعا

 

112

آنحضرت ﷺ کے لیے دعائے وسیلہ

 

113

مردے سے سوال

 

117

مشروع وغیر مشروع

 

118

مکارم اخلاق

 

119

صراط مستقیم سے مراد

 

123

دوسرا باب

 

 

لفظ وسیلہ اور توسل میں اشتباہ

 

127

لفظ وسیلہ قرآن میں

 

127

لفظ وسیلہ احادیث نبوی میں

 

129

توسل بالنبی کا مفہوم

 

130

لفظ توسل کے تین مفہوم

 

132

مخلوق کی قسم اور اس سے سوال

 

136

مخلوق کو اللہ تعالی کی قسم دلانا

 

139

اللہ تعالی سے مانگنا

 

140

قبولیت دعا

 

142

عمل صالحہ کے وسیلہ سے سوال

 

148

انبیاء کرام و ملائکہ کے جاہ کے ذریعہ سوال

 

149

قبولیت سوال کا سب سے بڑا سبب

 

151

جاہ وحرمت کے ذریعہ سوال

 

153

خالق و مخلوق میں فرق

 

159

جنت رحمت خداوندی پر منحصر ہے

 

161

اللہ تعالی ظالم نہیں

 

165

مسلک حنفی

 

171

حضرت عمر ؓکی دعا

 

172

سوال اور قسم

 

173

ایک جھوٹی حدیث

 

178

حضور ﷺ کی قبر کی  طرف رخ کرنا اور مالکی مذہب

 

181

زیارت قبر نبی ﷺ اور صحابہ کرام ؓ

 

186

قبر انور کی زیارت اور روایات

 

188

زیارت شرعی اور زیارت بدعی

 

191

حضور ﷺ پر درود  وسلام

 

193

اللہ تعالی کو شفیع بنایا

 

197

وصال کے بعدحضور ﷺ سے دعا و شفاعت

 

 

200

لفظ توسل اور استشفاع کی تحقیق

 

208

صحابہ کرام ؓ اور کذب

 

211

تابعین رحمہم اللہ اور کذب

 

212

اسرائیلی روایات کی حیثیت

 

213

مخلوق سے سوال کے متعلق روایات

 

214

حدیث وصی المسیح

 

219

بخاری اور مسلم کا مرتبہ

 

220

حفظ قرآن والی حدیث

 

224

محدثین کے طبقات

 

225

حدیث اعمیٰ پر بحث

 

233

عثمان بن حنیف کا مقام

 

238

صحابہ کرام ؓ کا انفرادی فعل اور سنت

 

252

سنت کا معنی

 

254

کیا قول صحابی حجت ہے ؟

 

257

تیسرا باب

 

 

وسیلہ کی تیسری قسم

 

260

اللہ کو قسم دلانا

 

265

سب سے بڑی بدعت

 

268

من دون اللہ سے دعا

 

274

نبی اکرم ﷺ کے ذریعہ یہود کا استفتاح

 

277

عبدالملک کی روایت

 

281

روضہ اقدس کو مسجد بنانے کی ممانعت

 

289

بحق مخلوق قسم کھانا

 

293

شرک ظلم عظیم

 

294

عبادت صرف اللہ کے لیے

 

300

رسول اللہ ﷺ اور تبلیغ

 

302

دین اسلام کی دو بنیادیں

 

305

چوتھا باب

 

 

انبیاء وصلحاء کا وسیلہ ؟

 

309

فرقہ وعیدیہ کاعقیدہ

 

310

حضور ﷺ محض شفاعت کرنے والے نہیں

 

315

آنحضرت ﷺ کی حرمت وجاہ کا وسیلہ

 

320

جاہ مخلوق کی حیثیت

 

322

صحابہ کرام ؓ کا عمل

 

325

حضور ﷺ کی قبر اطہر کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت

 

326

حضور ﷺ سے مطلق توسل

 

330

حضور ﷺ اپنے رب کے مطیع تھے

 

335

غائب کی غائب کے لیے دعا

 

336

ملائکہ و انبیاء کی دعا

 

337

شفاعت کی دو قسمیں

 

342

دو بنیادی اصول

 

345

غیر اللہ کی قسم

 

350

مخلوق سے پناہ مانگنا

 

351

غیر اللہ کے حوالہ سے سوال

 

352

مردہ زندہ ہو گیا

 

363

زندہ ہستیوں سے سوال

 

363

صرف مسنون دعائیں مانگنا چاہیے

 

367

دو مبارک ساعتیں

 

371

شرعی اور بدعی دعائیں

 

373

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی روایت تحقیق

 

377

قبر نبوی ﷺ کی زیارت

 

381

تمام انبیاء کرام ؑ کا دین ایک ہے

 

383

پانچواں باب

 

 

شرک کی ممانعت

 

386

شیطان اولیاء کے بھیس میں

 

386

امام ابن تیمیہ کا ذاتی تجربہ

 

387

شیطان کی فریب کاری

 

389

دین اسلام کی دو بنیادیں

 

394

رسول اللہ ﷺ کی حیثیت

 

394

صحابہ کرام ؓ کے سوالات

 

395

طبقات عالم

 

398

توحید قولی اور توحید عملی

 

398

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36915
  • اس ہفتے کے قارئین 252240
  • اس ماہ کے قارئین 1051881
  • کل قارئین98117185

موضوعاتی فہرست