#4023

مصنف : عبد الرحمن میمن

مشاہدات : 6055

خطبات راشدیہ

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(اتوار 30 اکتوبر 2016ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی ﷫ سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خطبات راشدیہ ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی ﷫ کے تیرہ نادر خطبات کا گراں قد ر علمی مجموعہ ہے ۔ جو شاہ صاحب مرحوم نے مختلف مواقع پر سیرت النبی ﷺ کانفرنسوں میں بطور خطبہ صدارت ارشاد فرمائے۔ان خطبات میں کچھ خطبات سندھی زبان میں تھےتو مولاناعبدالرحمن میمن صاحب نے ان خطبات کا ترجمہ کرکے ان کومرتب کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاحیہ 

11

تقد یم

18

خطبات  راشدیہ  1

21

مذہب اہل حدیث کا تعارف

26

اہل حدیث کے امتیازی مسائل

28

پہلا مسئلہ ۔ ظہر کے وقت کا تعین

 

دو سرا مسئلہ  ۔ نقض الوضو ء  بمس الذکر

29

تیسرا مسئلہ ۔ نقض الوضوء با کل  لحم الابل

31

چوتھا مسئلہ ۔ قے خون بہنے  اۃور ہنسنے سے وضوکا ٹو ٹنا

32

پانچویں  مسئلہ ۔ فاتحہ  خلف الا مام

33

پہلی   حدیث شریف

 

 دوسری حدیث شریف

35

 تیسری حدیث شریف

36

  چوتھی حدیث شریف

37

 پانچویں حدیث شریف

38

  فاتحہ  خلف الا مام  کے متعلق احناف کے دلائل  اور ان کے جواب

 

 چھٹا  مسئلہ – و ضع الیدین علی الصدر

45

سا تو اں مسئلہ ۔  مسئلہ آمین بالجہر

48

آٹھواں  مسئلہ  رفع الیدین

50

نواں مسئلہ تو راک  

52

 دسواں مسئلہ   جلسہ  استراحت  

54

گیارھواںمسئلہ ۔ وتر   

55

 بار ھواں مسئلہ ۔ تعد اد ورکعات  تراویح 

57

خطبات راشدیہ 2

 

صلاحیت کی تعریف 

65

مقبو لیت

66

دفا عی قابلیت

67

جہاد و حق گوئی

68

امام بخاری

70

متا ءخرین

73

شیخ ابو الحسن سندھی

75

علامہ محمد حیات سندھی

76

سلف کے حیرت انگیز  واقعات

77

ائمہ ثلاثہ

89

امام مالک

 

امام شافعی

 

امام احمد بن حنبل

90

مشھور محدثین

91

امام  بخاری  امام مسلم  امام نسائی

 

امام ابو داؤد

 

امام ترمذی

92

امام ابن ماجہ

 

امام محمد بن نصر المروزی

92

امام ابن جریر طبری

 

امام ابن خزیمہ

93

امام بفی بن مخلد

 

محدثین کے حافظہ کی چند مثالیں

94

عورتو ں کا حصہ

99

علماء حضر ات سے خطاب

101

خطبات راشدیہ  3

 

صلاحیت کا مقصد

106

قبولیت   و مقبولیت  

 

دفاعی قابلیت

108

جہاد و حق گوئی

109

سلف  صالحین  کی علمی خدمات کی جھلک 

110

مشہور محدثین

117

امام بخاری

 

امام مسلم امام نسائی  امام ابو داؤد

118

امام ترمذی  امام ابن ماجہ

 

محمد بن نصر مروزی

119

امام ابن خزیمہ

 

امام بفی بن مخلد

 

عورتوں سے خطاب

122

علما ء سے خطاب

123

آخری التما س

124

خطبات راشدیہ  4

 

جما عت  اہل  حدیث کی امتیازی شان

128

اسلام کی اساس

129

پہلی پیشنگوئی

 

تحریف  الغالین

130

اتحال المبطلین

131

تا ؤیل الجا ھلین

135

دو سری پیشنگوئی

136

حدیث کی چار مشہور کتب ۔بخاری ۔ مسلم۔ ابو داؤد  تر مذی

138

عقائد و علا مات اہل حدیث

142

اہل بدعت  کی علامات

136

 مسلک اہل حدیث کی قدامت اور اس کے اسماء

146

قر اءۃ خلف الامام

148

رفع الیدین

149

آمین

150

تقلید

 

خطبات راشدیہ   ۔5

 

جما عت اہل حدیث قدیم ہے

155

اقوال ا ئمہ  و سلف  صالحین در مدح جما عت اہل حدیث

157

جماعت اہل حدیث کی تا ریخ

159

پہلی اور دوسری صدی  ھجری

 

تیسر ی صدی ھجری

 

چوتھی صدی ھجری

162

 پا نچو یں صدی ھجری

164

 چھٹی صدی ھجری

165

 ساتویں صدی ھجری

166

آٹھویں صدی ھجری

 

 نویں صدی ھجری

167

دسویں صدی ھجری

 

گیارویں صدی ھجری

168

با رھویں صدی ھجری

 

تیرھویں صدی ھجری

169

چودھویں صدی ھجری

170

پندرویں صدی ھجری

172

خطبات راشدیہ 6

 

اہل حدیث کا عقیدہ

177

اہل حدیث کے بارے  میں علما ء احناف کے آراء

180

ابو یوسف کا قول

 

ابن حمام کا قو ل

 

احمد طحطاوی  کا قول

181

علامہ شاوی کا قول

184

علامہ محمد طا ہر پٹی ھندی کا قول

 

علامہ احمد طاش کبریٰ زادہ کا قول

185

امام  ابو جعفر  طحاوی کا قول

 

علامہ فخرالدین زرادی دھلوی کا قول

186

علامہ عبد الجبار الکا سوی کا قول

187

ملاعلی قاری کا قول

188

علامہ بدالدین عینی  کا قول

 

علامہ عبد الحی  حنفی  کا قول

189

علامہ عبد العزیز پڑھیاوی ملتانی کا قول

 

علامہ زکریا  کا ندھلوی کاقول

190

علامہ سید انور شاہ کشمیری  کا قول

 

علامہ  محمد ادریس کا ندھلوی  کا قول

191

علامہ اشرف علی تھانوی کا قول

 

علامہ عبد القادرقر یشی کا قول

192

علامہ رشید احمد لنگوہی کا قول

195

خطبات راشدیہ 7

 

لوگوں کے اقسام

200

پیروی مرید یکے نقصانات

202

اہل حدیث مسلک کی دو امتیازی  نشانیاں

 

شخصی تقلید سے بیزاری

 

پیروی مرید ی سے بیزاری

203

ائمہ  دین اور اہل  حدیث

206

اہل حدیث اور حیلہ

207

قر آن و حدیث بلکل آسان ہیں

209

اہل حدیث اور فتنہ مر زائیت

211

خطبات راشدیہ 8

 

جماعت اہل حدیث کا تعارف

217

پہلی پیشنگوئی

 

دوسری پیشنگوئی

220

اہل بدعت کی علامت

222

تیسری پیشنگوئی

223

صحابہ  کے دور میں اہل حدیث کا وجود

228

اہل حدیث کے متعلق امام شافعی  کا قول

230

خطبات راشدیہ 9

 

اہل حدیث کی شان میں نو رنگ زادہ صاحب کا قول

240

غیر نبی کے قول  کے متبع کی سزا

243

اہل حدیث کی  شان میں امام ابن قیم کا قصیدہ

244

اہل حق کے نزدیک  حق کا طریقہ

245

مصنوعی  مذاہب  والوں کی حالت

247

مسلک اہل حدیث کی صدا  قت

248

اعل حدیث کے امتیا زی مسا ئل

249

تقلید کی تعریف

250

تقلید عند العلما ء

252

اعل حدیث کی شان

255

خطبات را شدیہ ۔10

 

مسلک اہل حدیث کی حقانیت

260

امام ابو حنیفہ اور امام جعفر صادق کے درمیان مکالمہ

261

اہل حدجیث اور اولیاء اللہ

262

اہل حدیث در اصل  اہل سنت ہی ہیں

263

جما عت اہل حدیث اور جھاد

264

جھاد غیرت  دین کا   آ ئنیہ دار ہے 

269

عقیدہ کیسا ہو نا چائیے

271

خطبات را شدیہ۔11

 

جما عت اہل حدیث کی شان

278

دو بیما ریاں

284

اہل حدیث کو دو سروں پر فوقیت

285

حق کا غلبہ ’ غوالی اور رازی کا اپنے مؤ قف سے رجوع

 

اہل حدیث کی صفات اور زمہ داریاں

287

اہل حدیث کا عقیدہ

289

خطبات را شدیہ۔ 12

 

اہل حدیث کی دعوت و ارشاد کا مطلب

295

حقیقی آزادی

306

اہل حدیث کا نصب العین

308

خطبات را شدیہ۔ 13

 

اہل حدیث کی خصوصیت

317

پیر ی مرید ی کا دور

321

اللہ تعالیٰ کی طرف سے صرف ایک ہی طریقہ آیا ہے

 

مسلک اہل حدیث اور سندھ کا جھنڈا (راشدی ) خاندان

325

الہ حدیث کی کوشش او رکا میابیاں

328

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22657
  • اس ہفتے کے قارئین 237982
  • اس ماہ کے قارئین 1037623
  • کل قارئین98102927

موضوعاتی فہرست