#213

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 24578

خطرناک گناہ

  • صفحات: 144
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(ہفتہ 07 نومبر 2009ء) ناشر : المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور

موجودہ مسلم معاشروں میں ایسے محرمات کا ارتکاب عام ہوگیا ہے جو اللہ تعالی کے ہاں سخت ناپسندیدہ  اور مہلک ہیں- طرفہ تماشہ یہ ہے کہ ان گناہوں کو  نہ صرف یہ کہ انتہائی معمولی خیال کیا جاتا ہے بلکہ  ان کے جواز کے فتوے بھی جڑے جاتے ہیں- زیر مطالعہ کتاب میں ایسے ہی برے اعمال کے ہولناک نتائج پر بالتفصیل روشنی ڈالی گئی ہے- مصنف نے غیر اللہ کے نام کی قسم اٹھانا،نماز میں ترک اطمینان، لواطت، بیوی سے دوران حیض مباشرت، دیوثیت، سود خوری، کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا اور پڑوسیوں سے بدسلوکی جیسے دیگر درجنوں  مسائل کی اصل حقیقت بیان  کرتے ہوئے  واضح کیا ہے کہ ان گناہوں کو اختیار کرنے کی وجہ سے ہم  ایک انتہائی ہولناک  اور نہ ختم ہونے والے عذاب کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں-

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ از عبدالعزیز بن باز

 

9

عرض ناشر

 

10

مقدمۃ المترجم

 

11

مقدمۃ المؤلف

 

12

شرک کرنا

 

23

قبر پرستی

 

24

غیراللہ کےنام پرذبح کرنا

 

27

اللہ کے حرام کردہ کو حلال یا حلال کردہ کو حرام ٹھہرانا

 

28

‎جادو، کہانت اور نجومیت

 

29

لوگوں کی زندگی اور حوادث میں ستاروں کی تاثیر کا عقیدہ رکھنا

 

32

بعض اشیاء میں نفع کا اعتقاد رکھنا

 

33

عبادات میں ریاکاری

 

34

بدشگون لینا،نحوست پکڑنا

 

36

غیر اللہ کے نام کی قسم اٹھانا

 

38

منافقوں اور فاسقوں کے ساتھ بیٹھنا اور انس پکڑنا

 

41

نماز میں ترک اطمینان

 

42

نماز میں فضول کام اور بکثرت حرکت کرنا

 

45

مقتدی کا عمداً اپنے امام سے سبقت لے جانا

 

46

لہسن ،پیاز یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا

 

48

زنا(بدکاری)

 

50

لواطت-اغلام بازی

 

53

شرعی عذر کے بغیربیوی کا شوہر کےبستر پر آنےسے انکار کرنا

 

54

عورت کااپنے شوہر سے کسی شرعی سبب کے بغیر طلاق مانگنا

 

55

ظہار

 

56

بیوی سے دوران حیض مباشرت کرنا

 

58

بیوی کے ساتھ دبر میں دخول کرنا

 

59

بیویوں کےدرمیان انصاف نہ کرنا

 

61

غیر محرم عورت کے ساتھ خلوت نشینی

 

62

غیر محرم عورت سے مصافحہ کرنا

 

63

عورت کا خوشبو لگا کرباہر نکلنا اور مردوں کے پاس سےگزرنا

 

65

عورت کا محرم کے بغیر سفرکرنا

 

67

غیر محرم عورت کی طرف قصداًدیکھنا

 

68

دیوثیت

 

69

اولاد کا غیر باپ کی طرف نسبت کرنا اور باپ کا اپنی اولادکا انکار کرنا

 

71

سود خوری

 

73

فروخت کےوقت تجارت کی چیز کا عیب چھپانا

 

77

دھوکے سے بولی بڑھانا

 

78

اذان جمعہ کے بعد تجارت کرنا

 

79

جوا کھیلنا

 

80

چوری کرنا

 

83

رشوت لینا اوردینا

 

85

کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا

 

87

سفارش کرکے ہدیہ قبول کرنا

 

88

مزدور سے کام پورالینااور اجرت پوری نہ دینا

 

90

اولاد کوعطیہ دینے میں عدل نہ کرنا

 

92

لوگوں سے بلاضرورت سوال کرنا

 

94

واپس نہ کرنے کی نیت سے قرض لینا

 

96

حرام خوری

 

98

شراب پینا خواہ ایک ہی قطرہ ہو

 

99

سونے چاندی کےبرتنوں کا استعمال اور ان میں کھانا پینا

 

103

جھوٹی گواہی

 

104

گانا بجانااور موسیقی میوزک سننا

 

105

غیبت

 

108

چغلی کھانا

 

110

لوگوں کےگھروں میں بغیر اجازت جھانکنا

 

111

تیسرے کےبغیر دو کا سرگوشی کرنا

 

113

کپڑاٹخنوں سے نیچے لٹکانا

 

113

مردوں کا سونا پہننا

 

115

عورت کا چھوٹے ، باریک اور تنگ کپڑے پہننا

 

116

مردوں اورعورتوں کا مصنوعی بال لگوانا

 

118

مردوں کاعورتوں کی اورعورتوں کا مردوں کی مشابہت اختیار کرنا

 

119

بال سیاہ کرنا

 

120

ذی روح اشیاء کی تصویر بنانا

 

122

جھوٹا خواب گھڑنا

 

124

قبر پر بیٹھنا،روندنااور قبرستان میں قضائے حاجت کرنا

 

125

پیشاب سے نہ بچنا

 

127

کسی قوم کی بات پرکان لگانا

 

128

پڑوسیوں سے بدسلوکی

 

129

وصیت میں نقصان پہنچانا

 

131

نرد شیر کھیلنا

 

132

ایسے شخص کو لعنت بھیجناجولعنت کا مستحق نہیں

 

133

نوحہ کرنا

 

134

کسی کو چہرے پرمارنااور چہرے پر داغ لگانا

 

135

شرعی عذر کے بغیرکسی مسلمان کے ساتھ تین دن سے زیادہ ناراض رہنا

 

136

توبۂ نصوح

 

140

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15395
  • اس ہفتے کے قارئین 228985
  • اس ماہ کے قارئین 715177
  • کل قارئین97780481

موضوعاتی فہرست