#2052

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 4130

خریدیں اور جیتیں

  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1120 (PKR)
(منگل 11 نومبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

خریدیں اور جیتیں آج کل اشتہاری دنیا کا مقبولِ عام بول ہےجس کے اندر اس قدر کشش ہےکہ ہر بچہ اور بوڑھا ، مرد عورت اس کی طرف بے تابانہ کھنچا چلا آتاہے جیسے ہی ٹی وی سے یہ آواز سنائی دیتی ہے تمام ناظرین ہمہ تہ دید ہوجاتے ہیں۔بڑے بڑے عقل مند تعلیم یافتہ صارفین بھی ان اشتہاری بولوں کو سن کر اپنی عقل ودانش سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔روزانہ ہزاروں اشتہار سکرین پر بار بار نمودار ہوتے ہیں ۔ اخبارات ورسائل کےپورے پورے صفحے پر قبضہ کیے صارفین کامال ہتھیانے کےلیے انعامات کی دوڑ میں شامل ہونے کی ترغیب دے رہے ہوتے ہیں ۔مصنوعات تیار رنے والی کمپنیاں انعامات اور جیتنےکے جو اشتہارات دیتی ہیں ۔ انہیں انعامی سکیمیں کہاجاتا ہے۔لیکن اگر غور کیا جائے توانعامات کی اس دوڑ کے بہت سے شرعی ،معاشرتی،معاشی اورنفسیاتی نقصانات ہیں۔ زیر نظر کتابچہ میں محترمہ ام عبد منیب صاحبہ نے مختلف کمپنیوں کی طرف سے اپنی مصنوعات کو فروخت کرنے کے لیے جو ناجائز ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں ان کےنقصانات اور ان کا شرعی دلائل کی روشنی میں جائز ہ پیش کیاہے۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو عوام النا س کےلیے نفع بخش بنائے، آمین۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

4

خریدیں اور جیتیں

6

ان انعامات کا نقصان

11

لفظ انعام کا غلط استعمال

11

تحفہ/گفٹ

13

مصنوعہ چیز کی بے جا تعریف

14

صارفین کو لالچ دینا

16

اسراف کا عادی بنانا

16

بغیر ضرورت مال خریدنا

17

ریپر، ڈھکن، اسٹکر زیاد نمبر جمع کرنا فضول کام

18

ذہنی سکون کی بربادی

19

انعام نہ ملنے پر خود کشی

20

جوئے کا فروغ

21

گراں بازاری کا سبب

23

ہر صارف پر ظلم

23

فحاشی پھیلانے کا جرم

25

صنعت کار کی شرعی ذمہ داری

26

اگر بغیر خواہش کے کوئی چیز مل جائے تو۔۔۔

32

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33783
  • اس ہفتے کے قارئین 108077
  • اس ماہ کے قارئین 594269
  • کل قارئین97659573

موضوعاتی فہرست