#901

مصنف : شمس الدین الذہبی

مشاہدات : 26657

کبیرہ گناہ

  • صفحات: 379
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11370 (PKR)
(ہفتہ 24 مارچ 2012ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

کبیرہ گناہوں سے بچنے والے سے اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ وہ ان کے صغیرہ گناہوں کو بخش دے گا اس کے علاوہ نبی کریمﷺ کی زبان اقدس سے بھی کبیرہ گناہوں ے اجتناب کرنے والوں کے لیے متعدد خوشخبریاں مروی ہیں۔ پیش نظر کتاب میں شیخ الاسلام امام ذہبی ؒ نے کبیرہ گناہوں سے متعلق کتاب و سنت کی رہنمائی پیش کی ہے۔ کبیرہ گناہوں کی تعداد سے متعلق علمائے کرام مختلف الرائے ہیں۔ ابن عباس ؓ نے کبیرہ گناہوں کی تعداد ستر بیان فرمائی ہے۔ امام ذہبی ؒ نے اسی قول کو ترجیح دیتے ہوئے ستر کبیرہ گناہوں کا کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے۔ علامہ صاحب نے ایسی اشیا کو عوام الناس کے ذہنوں کے قریب کر دیا ہے جن کاعلمی کتب میں ان کے لیے سمجھنا مشکل تھا۔ انھوں نے ایک واعظ و مرشد کا سا اسلوب اختیار کیا ہے جولوگوں کی اصلاح کا بیڑہ اٹھاتا ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مولف ا ور کتاب کا تعارف

 

9

الکبائر

 

11

اللہ کے ساتھ شرک کرنا

 

13

قتل نفس

 

19

جادو

 

24

ترک نماز

 

27

زکاۃ ادا نہ کرنا

 

50

بلاعذر زمضان کا روزہ نہ رکھنا

 

58

استطاعت قدرت ہونے کے باوجود حج نہ کرنا

 

59

والدین کی نافرمانی

 

61

رشتہ داروں سے قطع تعلق ہونا

 

73

زناکاری

 

78

اغلام بازی۔لواطت

 

85

سود کھانا

 

94

مال یتیم کھانا اور اس پر ظلم کرنا

 

99

میدان جہاد سے فرار اختیار کرنا

 

108

جھوٹی گواہی دینا

 

120

شراب نوشی

 

122

جوابازی

 

135

پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانا

 

140

ظلم وستم کرنا

 

156

خودکشی کرنا

 

187

دیوث اور بےغیرت

 

210

حلالہ کرنا اور کروانا

 

212

خیانت کرنا

 

230

چغل خوری کرنا

 

249

لعن وطعن کرنا

 

256

تصویر بنانا

 

284

پڑوسی کو اذیت دینا

 

322

ناپ تول میں کمی وبیشی کرنا

 

351

مسلمانوں کی جاسوسی کرنا

 

369

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11100
  • اس ہفتے کے قارئین 250814
  • اس ماہ کے قارئین 1278979
  • کل قارئین96930823

موضوعاتی فہرست