#5070

مصنف : ابو القاسم رفیق دلاوری

مشاہدات : 6390

جھوٹے نبی

  • صفحات: 587
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14675 (PKR)
(جمعرات 14 دسمبر 2017ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے کیونکہ نبیﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آنا اور نبوت کا سلسلہ نبیﷺ پر آ کر ختم ہو گیا ہے لیکن  نبیﷺ نے اپنی زندگی میں ہی یہ پشین گوئی فرما دی تھی کہ میرے بعد کچھ نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھی ہوں گے ۔ زیرِ تبصرہ کتاب خاص انہی لوگوں پر تصنیف کی گئی ہے جنہوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ اس کتاب میں ستر کے قریب لوگوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا اور ان کے نبوت کے دعویٰ کی وجوہات اور ان کے حالات وغیرہ کو تفصیلاً ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کی ترتیب نہایت عمدہ ہے اور اسلوب بھی دلکش ہے اس کے مطالعے سے بوریت کا احساس نہیں ہوتا۔ اور حوالہ جات دیے تو گئے ہیں مگر ناقص حوالہ جات ہیں یعنی صرف اصل مصدر کا نام ذکر کیا گیا ہے ان کی جلد اور صفحہ نمبر کا ذکر نہیں کیا گیا ۔ یہ کتاب’’ جھوٹے نبی ‘‘ ابو القاسم رفیق دلاوری کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

باب:1صاف ابن صیادمدنی

9

باب:2اسودعنسی

19

باب:3طلیحہ اسدی

28

باب:4مسیلمہ کذاب

43

باب:5سجاح بنت حارث تمیمیہ

65

باب:6مختارابن ابوعبیدثقفی

72

باب:7حارث کذاب دمشقی

128

باب:8مغیرہ بن سعیدعجلی

137

باب:9بیان بن سمعان تمیمی

140

باب:10ابومنصورعجلی

143

باب:11صالح بن طریف برغواطی

145

باب:12بہافریدی زوزانی نیشاپوری

149

باب:13اسحاق اخرس مغربی

151

باب:14استاد سیس خراسانی

156

باب:15ابوعیسیٰ اسحاق اصفہانی

158

باب:16حکیم مقع خراسانی

159

باب:17عبداللہ بن میمون اہوازی

165

باب:18بابک بن عبداللہ خرمی

170

باب:19احمدبن کیال بلخجی

182

باب:20علی بن محمدخارجی

189

باب:21حمدان بن اشعت

205

باب:22ابوسعیدحسن بن بہرام جنابی قرمطی

211

باب:23زکرویہ بن  ماہر

215

باب:24یحییٰ بن زکرویہ قرمطی

221

باب:25عبیداللہ مہدی

222

باب:26علی بن فضل یمنی

239

باب:27ابوطاہرقرمطی

241

باب:28حامیم بن من اللہ

250

باب:29محمدبن علی شلغمانی

251

باب:30عبدالعزیز باسندی

257

باب:31ابوالطیب احمدبن حسین

259

باب:32ابوعلی منصور

262

باب:33نویدکامرانی

275

باب:34بانی رفض وشعیت

277

باب:35اصغربن ابوالحسن

282

باب:36ابوعبدغاللہ ابن شباس

284

باب:37حسن ابن صیاح حمیری

286

باب:38رشیدالدین ابوالحشر

326

باب:39محمدبن عبداللہ بن تومرت

328

باب:40ابن ابی زکریا

351

باب:41حسین بن حمدان

352

باب:42ابوالقاسم احمدبن قسی

354

باب:43علی بن حسن شمیم

355

باب:44محموداحدگیلانی

356

باب:45عبدالحق بن سبعین

360

باب:46احمدبن عبداللہ منثم

362

باب:47عبداللہ راعی شامی

363

باب:48عبدالعزیزطرابلسی

364

باب:49اویس رومی

365

باب:50احمدبن بلال

365

باب:51سیدمحمدجونپوری

367

باب:52حاجی محمدفرہی

368

باب:53جلال الدین اکبربادشاہ

391

باب:54سیدمحمودبخشش جونپوری

393

باب:55بایزیدملحد

429

باب:56احمدبن عبداللہ سلجما سی

430

باب:57احمدبن علی محیرثی

436

باب:58محمدمہدی ازمکی

439

باب:59سباتائی سیوی

440

باب:60محمدبن عبداللہ

441

باب:61میرمحمدحسین مشہدی

449

باب:62مرزاعلی محمدباب شیرازی

450

باب:63ملاعلی علی بارفروشی

459

باب:64زریں تاج

489

باب:65شیخ بھیک اورشیخ محمدخراسانی

491

باب:66مومن خاں

498

باب:67مرزایحییٰ نوری

505

باب:68بہاءاللہ نوری

510

باب:69محمداحمدمہدی سوڈانی

524

باب:70مرزاغلام احمدقادیانی

550

باب:71محمدبن عبداللہ

441

باب:72میرمحمدحسین مشہدی

449

باب:73مرزاعلی محمدباب شیرازی

450

باب:74ملاعلی علی بارفروشی

459

باب:75زریں تاج

489

باب:76شیخ بھیک اورشیخ محمدخراسانی

491

باب:77مومن خاں

498

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10501
  • اس ہفتے کے قارئین 225826
  • اس ماہ کے قارئین 1025467
  • کل قارئین98090771

موضوعاتی فہرست