جشن ميلاد يوم وفات پر

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ابو عدنان محمد منیر قمر
توحید پبلیکیشنز، بنگلور
41
820.00 (PKR)
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے  جس قدر بدعات کی مذمت کی ہے ، بدقسمتی سے امت مسلمہ اسی شدومد کے ساتھ بدعات کے طوفان میں گھرتی چلی جارہی ہے-انہی میں سے ایک خطرناک بدعت آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش پر عیدمیلاد النبی کا خصوصی اہتمام ہے، بہت سے نام نہاد روحانی پیشوا اپنے اپنے مفادات کی خاطر اسے ترویج دینے میں ہمہ تن مصروف ہیں-حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟ اور آپ کی ولادت پر جشن کا اہتمام کرنا جائز  ہے یا ناجائز؟ زیر نظر کتاب میں مصنف نے اس طرح کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیتے ہوئے صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین اور آئمہ کرام کا اس جشن کے حوالے سے مؤقف واضح کیا ہے- کتاب کے آخر میں جشن میلاد النبی منانے والوں کے تمام دلائل کا کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی رد کیا گیا ہے -

عناوین

 

صفحہ نمبر

نگاہ اولین

 

4

ظہور قدسی یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت

 

6

عید میلاد کے نام پر کی جانے والی یہ خوشیاں ولادت پر ہیں یا وفات پر؟

 

9

مروجہ میلاد النبی کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں

 

13

صحابہ رضی اللہ عنہم،تابعین،تبع تابعین  اور آئمہ اربعہ کی نظر میں

 

17

قائلین عید میلاد النبی کے دلائل اوران کاجائزہ

 

22

اعتراض اور اس کا جواب

 

23

اعتراض اور اس کا جواب

 

24

اعتراض اور اس کا جواب

 

26

اعتراض اور اس کا جواب

 

26

اعتراض اور اس کا جواب

 

27

اعتراض اور اس کا جواب

 

29

اعتراض اور اس کا جواب

 

30

اعتراض اور اس کا جواب

 

32

کتابیات

 

35

تراجم وتصانیف محمد منیر قمر

 

37

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2579 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :