#643

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 35202

جنت و جہنم کے نظارے

  • صفحات: 279
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8370 (PKR)
(جمعہ 17 جون 2011ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

یہ دنیا دار العمل ہے جزاء و سزا کا فیصلہ آخرت میں ہوگا۔جن و انس کی تخلیق کا مقصد عبادت الہیٰ ہے۔عبادت کی تفصیلات بتانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے انبیائے کرام ؑ بھیجے جنہوں نے خدا کا پیغام انسانوں تک پہنچا دیا۔اب یہ انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس پر عمل پیرا ہو۔جو کامیاب ہو وہ جنت میں جائے گا اور ناکام شخص جہنم  کا رزق بنے گا،ہر مسلمان کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ جہنم  سے بچ کر جنت میں داخل ہو جائے اور یہی حقیقی کامیابی ہے۔زیر نظر کتاب میں قرآن و حدیث کے حوالے سے نہایت سلیس اور موثر انداز میں جنت کی نعمتوں اور جہنم کے عذاب کا ایک موازنہ پیش کیا ہے،یہ کتاب عربی سے اردو میں منتقل کرنے کا فریضہ جناب عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی نے سر انجام  دیا ہے جس پر وہ اردو دان طبقہ کے شکریہ کے سزاوار ہیں۔خداتعالیٰ مؤلف و مترجم کو جزا دے او رہمیں جنت کے راستے پر گامزن فرمائے۔آمین
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ از مترجم

 

3

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

7

مقدمہ از مؤلف

 

7

پہلا مبحث:’’الفوز العظیم‘‘اور ’’الخسران المبین‘‘ کا مفہوم

 

13

الفوزالعظیم(بڑی کامیابی)کامفہوم

 

13

الخسران المبین(صریح خسارہ)کا مفہوم

 

23

دوسرا مبحث:جنت کی بشارت اور جہنم کی وراننگ

 

29

جنت کی ترغیب

 

29

جہنم کی وارننگ

 

34

تیسرا مبحث:جنت و جہنم کے نام

 

43

جنت کے نام

 

43

جہنم کے نام

 

50

چوتھا مبحث:جنت وجہنم کی جگہ

 

55

جنت کی جگہ

 

55

جہنم کی جگہ

 

57

پانچواں مبحث:موجودہ وقت میں جنت و جہنم کا وجود

 

64

جنت کا وجود

 

64

جہنم کا وجود

 

64

چھٹا مبحث:جنت و جہنم کی طرف روانگی

 

71

جنت کی طرف روانگی

 

71

جہنم کی طرف روانگی

 

74

ساتواں مبحث:جنت و جہنم کے دروازے

 

80

جنت کے دروازے

 

80

جہنم کے دروازے

 

84

آٹھواں مبجث:جنت و جہنم کا حجاب

 

88

جنت کا حجاب

 

88

جہنم کا حجاب

 

91

نواں مبحث:جنت و جہنم میں سب سے پہلے داخل ہونے والے

 

94

سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے

 

94

سب سے پہلے جہنم میں داخل ہونےوالے

 

100

دسواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کی سلامی

 

104

جنتیوں کی سلامی

 

104

جہنمیوں کی سلامی

 

106

گیارہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کی اکثریت

 

110

جنتیوں کی اکثریت

 

110

جہنمیوں کی اکثریت

 

115

بارہواں مبحث:جنت کے درجات اور جہنم کی کھائیاں

 

118

جنت کے مراتب ودرجات

 

118

جہنم کی تیہیں(کھائیاں)

 

127

تیرہواں مبحث:سب سے معمول درجہ کا جنتی اور سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا جہنمی

 

131

سب سے معمولی درجہ کا جنتی

 

13

سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا جہنمی

 

137

چودہواں مبجث:جنتیوں اور جہنمیوں کا لباس

 

142

جنتیوں کا لباس

 

142

جہنمیوں کا لباس

 

148

پندرہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کے بستر

 

152

جنتیوں کے بستر

 

152

جہنمیوں کے بستر

 

154

سولہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کا کھانا

 

157

جنتیوں کا کھانا

 

157

جہنمیوں کا کھانا

 

161

سترہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کا پینا

 

166

جنتیوں کا پینا اور ان کے برتن

 

166

جہنمیوں کا پینا

 

176

آٹھارہواں مبحث:جنتیوں کے محل اور جہنمیوں کی رہائش گاہیں

 

183

جنتیوں کے محل ،ان کے بالا خانے اور ان کے خیمے

 

183

جہنمیوں کی رہائش گاہیں،ان کی بیڑیاں،طوقیں

 

188

انیسواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کے جسمون کی قامت

 

201

جنتیوں کے جسموں کی قامت

 

201

جہنمیوں کے جسموں کی قامت

 

203

بیسواں مبحث:جنت و جہنم کے درخت اور ان کے سائے

 

208

جنت کے درخت اور ان کے سائے

 

208

جہنم کے درخت اور ان کے سائے

 

216

اکیسواں مبحث:جنتیوں کے خدمتگار اور جہنمیوں کے عذاب کے فرشتے

 

220

جنتیوں کے خدمت گزار

 

220

جہنمیوں کے عذاب کے فرشتے

 

224

بائیسواں مبحث:جنتیوں کی اپنے اہل وعیال سے ملاقات اور جہنمیوں..

 

229

جنتیوں کی اپنے اہل و عیال اور خاندان والوں سے ملاقات

 

229

جہنمیوں کی اپنے اعزاء واقارب اور اہل وعیال سے جدائی

 

232

تئیسواں مبحث:جنتیوں کی نفسیاتی نعمت اور جہنمیوں کا نفسیاتی..

 

234

جنتیوں کی نفسیاتی نعمت

 

234

جہنمیوں کا نفسیاتی عذاب

 

237

چوبیسواں مبحث:جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت اور جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب

 

245

جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت

 

245

جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب

 

253

پچیسواں مبحث:جنت کی راہ اور جہنم  کی راہیں

 

258

جنت کی راہ

 

258

جہنم کی راہیں

 

267

فہرست مضامین

 

273

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12633
  • اس ہفتے کے قارئین 227958
  • اس ماہ کے قارئین 1027599
  • کل قارئین98092903

موضوعاتی فہرست