جناب غلام احمد پرویز کی فکر کا علمی جائزہ

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
شکیل عثمانی
نشریات لاہور
179
4475.00 (PKR)

غلام احمد پرویز پاکستان میں فتنہ انکار حدیث کے سرغنہ اور سرخیل تھا۔اس کی ساری زندگی حدیث رسول ﷺ کی صحت وثبوت میں تشکیک ابھارنے میں بسر ہوئی اور لطف کی بات یہ ہے کہ یہ تردید حدیث کا کام قرآن حکیم کے حقائق ومعارف اجاگر کرتے ہوئے سرانجام دیتا تھا۔ہردور میں فتنوں کی سرکوبی میں علمائے حق کی خدمات نمایاں نظر آتی ہیں ۔برصغیر پاک وہند میں فتنہ انکار کے رد میں جید علماء کرام بالخصوص اہل حدیث علماء کی کاوشیں ناقابل فراموش ہیں۔ اور بہت ساری کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن میں سے ایک کتاب’’جناب غلام احمد پرویز کی خود ساختہ عجمی سازش پر ایک نظر‘‘پرویزیت کے افکار کی تردید میں پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے اور ماہنامہ ’’محدث ‘‘ لاہور کے ہردلعزیزقلمکار حافظ پرو فیسر ڈاکٹر محمد دین قاسمی﷾ کی تصنیف ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ جناب غلام احمد پرویزکی فکر کا علمی جائزہ‘‘ شکیل عثمانی صاحب کی ہے۔اس کتاب میں منکرین حدیث، جناب پرویز کی فکر کے بنیادی خدوخال و علمی جائزہ، پرویز صاحب کا فن اور نظریات، تضاداتِ فکر پرویز اور پرویز کے دیگر افکار کو قلمبند کیا گیا ہے۔گویا کہ اس کتاب میں قادیانی فتنے اور قادیانی عقائد کے تار پوت بکھیر کر رکھ دئیے ہیں اوران کی سرگرمیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے تاکہ ہر ایک مسلمان قادیانی مذہب کی گمراہیوں اور ہتھنکندوں سے واقف ہوکر خود بھی محفوظ ر ہے اور اپنے دیگر مسلمان بھائیوں کو قادیانی عقائد سے بچائے ۔اور اللہ تعالیٰ صاحب تصنیف کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور آخرت میں ان کی نجات کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین) (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

7

تحریک انکارسنت پر ایک نظر

15

جناب پرویز کی فکر کےبنیادی خدوخال

23

فکرپرویز کاعلمی جائزہ

33

مولانا قمر احمدعثمانی

33

صرف کتاب اللہ اورمرکز ملت

36

رسول ﷺ کی اطاعت

37

عبادات اورمعلامات میں کوئی فرق نہیں

39

ایک اہم سوال

42

ایک اورسوال

43

تیسراسوال

44

ایک نکتہ

45

چوتھا سوال

48

نظام ربوبیت

50

فلسفہ اورنظام کافرق

52

خود ساختہ اصطلاحات

53

شعائراسلامی کااستحقاف

55

پرویز صاحب کافن نظریات

59

بزم طلوع اسلام کااجمالی تعارف

62

نیاز فتح پوری صاحب کاتلمذ

61

نیاز صاحب کاتوبہ نامہ اورتوبہ شکنی

62

عربی دانی کی حقیقت

62

نگاہ انتخاب

63

احادیث میں تشکیک کاآغاز اورمسلمانوں کی برہمی

64

شہرت وناموری کی حرص

65

مرکز ملت کےمنصب کی تخلیق اورضرورت

66

قرآنی نظریات کاسرسری جائزہ

67

افکار نظریات کےمآخذ

68

اساسات دین پر تیشہ زنی

68

حقائق قرآنی کی مادی تفسیر

70

ختم نبوت کاانکار

75

الصلوۃ کی تحریف

77

تضادات فکرپرویز

83

تقیہ

84

طلوع اسلام ذخیرہ تضادات

85

طلوع اسلام افق پاکستان پر

85

طلوع اسلام کےبدلتے افکار نظریات

86

پہلی مثال حجاب نسواں

86

دوسری مثال

87

گانےاورگویے کیشرعی حیثیت

87

تیسری مثال

87

مصوری وتمثال سازی کی شرعی حیثیت چوتھی مثال

92

ملکیت زمین کی شرعی حیثیت پانچویں مثال

94

ذاتی وشخصی ملکیت رونگار اسلام چھٹی مثال ضبط تولید کل اورآج

95

ساتویں مثال ،خلفیۃ اللہ کاتصور آٹھویں مثال

100

وقت موت مقرر ہےیانہیں نویں مثال

103

انسانی فطرت ہےیانہین ؟

103

دسویں مثال دین یامذہب

107

مزاج پرویز کاایک خاص پہلو

116

تضاوات پرویز قیام پاکستان کےبعد

120

پہلی مثال :،اشتراکیت بمقابلہ سرمایہ دارنہ نظام

121

دوسری مثال ،رسو ل اللہ ﷺ کااختیار تشیع وتفنین

123

تیسری مثال :حضرت معاویہ چپھٹی نویس یاکاتب وحی

124

چوتھی مثال :،حضرت سلیمان فاری

124

محض ایک تاریخی شخصیت

125

پانچویں مثال  :صدراول کاتحریر ی ریکارڈ

126

ضمنا پیداہونےوالاایک فطری سوال

129

خارزار تضادات پرویز

131

پرویز صاحب کی اصل غلطی

137

پرویز صاحب اورکفرکافتوی

149

متقدر باس اورغرض مندخوشامدی

155

پرویز صاحب اورطلوع اسلام کاسیاسی کردار

165

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2473 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :