جغرافیہ الباز الاشھب

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر جمال الدین فالح الکیلانی
سید وحید القادری عارف
ڈاکٹر عماد عبدالسلام روؤف
دار الباز پبلشنگ
164
4100.00 (PKR)
pages-from-jagrafia-albaz-alashhab-copy

ماضی قریب میں تحقیق کے دوران بعض متنوع وجوہات نے تاریخ اور اس کے رجحانات مطالعہ‘ تشریح اور تحریر پر نظرثانی کے اہتمام کی جانب محقیقین کو راغب کیا۔ یہ اہتمام امت مسلمہ کی عام طرز زندگی پر اثر انداز ہونے والے بنیادی امور کے حقیقی ادراک کی ضرورت کے احساس کے باعث ظہور پذیر ہوا۔ گزشتہ تحریر شدہ تواریخ میں جو مواد تھا وہ تہذیب وثقافت کے محققین کو مطمئن کرنے کے لیےکافی نہیں تھا اور نہ ان میں موجود دلائل کے ذریعہ وہ عہد ماضی کی گہرائی تک پہنچ سکتے تھے۔ چنانچہ ضرورت اس امر کی ہے کہ تاریخ کی بنیادوں کو ایک بار پھر کھوجا جائے۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے کہ جس میں تاریخ کے اوراق کی ورق گردانی کی گئی ہے اور یہ کتاب مطالعہ تاریخ اور تنقید سیرت میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر جامع ومدلل ہے اور قارئین کو قائل کرنے کی امتیازی خصوصیت رکھتی ہے۔ اور اس کتاب میں شیخ بغداد عبد القادر الحلیل کی کرامات کا تذکرہ ہے۔ان کے سوانح حیات اور ان کے علمی کارنامے اس کتاب میں بیان کیے گئے ہیں۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ جغرافیۃ الباز الاشہب ‘‘ ڈاکٹر جمال الدین فالح الکیلانی کی تالیف کردہ ہے اور اس کا ترجمہ سید وحید القادری عارف نے کیا ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

آیت کریمہ

8

انتساب

9

عرض حال۔سیدوحیدالقادری عارف

10

شکروتقدیر۔ڈاکٹرجمال الدین فالج کیلانی

15

مقدمہ۔ڈاکٹرعبدالسلام روؤف

16

کلمات ۔ڈاکٹرماجدعرسان کیلانی

20

کلمات ۔ڈاکٹرسعیدعبدالفتاح عاشور

21

کلمات۔ڈاکٹرمحی ہلال السرحان

22

کلمات۔ڈاکٹررشیدالخیون

23

کلمات ۔ڈاکٹرمحسن مہدی

25

کلمات۔ڈاکٹرکمال مظہراحمد

26

ارشادات امام نووی ﷫

27

اقوال زرین

28

حقیقت اورتاریخ

29

باب الداخلہ

32

مشکلات تحقیق

34

سفرمکان وزمان

35

حضرت سیدناالامام عبدالقادرالحیلی ﷜کی سیرت پرنظرغائر

36

حضرت الشیخ عبدالقادر الحیلی ﷜نام،کنیت،اورنسب

37

مقام ولادت وآخرینش

39

آپ کےسفر

42

جیل سےبعدادکاسفر

42

بغداد سےیعقوب کاسفر

43

بغداد سےدیارمقدسہ کاسفر

44

سیاسی اورسماجی پس منظر

46

مجلس وعظ وتدریس

49

آپ کی دعوت اصلاح کی خصوصیات

55

آپ کی دعوت وارشاد کاطریق کار

56

صلیبی جنگوں کےدروان آپ کامجاہدانہ کردار

58

فقہی مکاتب فکر

60

تصانیف

61

وفات

65

اولاد

66

حضرت الامام عبدالقادرالحیلی ﷜ کےمقام ولادت کاذکراوراس کےمصدرومرجع پرتفصیلی نظر

70

تاریخ اسلامی میں تہذیب وثقافت پرمباحث

71

ثقافتی ورسہ کی کی

71

تاویلات

72

جائزہ

73

ابتدائی مورحسین

75

ماضی بعید

75

ابولفرج ابن لجوزی مورخ کسی اورکی پیروی نہیں کرتے

79

تاریخ کی نظرسے

84

مورحسنین متاخرین

85

الشطنونی

85

ابن لملفن

89

زین الدین السائح

90

اعتدال پسندمورحسنین

92

وضاحت

93

عراق کےتاریخی جغفرافیہ کایاک جائزہ

94

تاریخ کی دشوارراہیں

96

کڑیاں

96

مردم شماری کےشواہد

98

دائرہ تکرارسےخروج

99

فیصلہ کن پیش رفت

104

خاتمہ

106

اہم ذرائع اورحوالہ جات کی فہرست

108

سوانح محقق ڈاکٹرجما ل الدین فالج کیلانی

120

ملحقات

128

کتاب کےمتعلق منتخب اقوال

143

مصنف کی مزید تصانیف

pages-from-jagrafia-albaz-alashhab-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 227 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :