#795

مصنف : شوانہ عبد العزیز

مشاہدات : 23083

استقامت(راہ دین پر ثابت قدمی)

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2310 (PKR)
(اتوار 18 دسمبر 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

دین اسلام اللہ تبارک وتعالیٰ کاپسندیدہ مذہب ہے،روز قیامت اس کے سوا کوئی دین قبول نہیں ہو گا، اس لیے کتاب وسنت کے دلائل غیر مسلموں کو دین حنیف قبول کرنے کی تاکید کرتے ہیں اورمسلمانوں کو تا حیات دین اسلام سے شدید وابستگی کی تلقین کرتے ہیں، کیونکہ جنت کا اصل وارث وہ  ہے جس کا انجام  ایمان پر ہو-لہذا  ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اسلامی احکامات پر سختی سے کاربند ہو اورزندگی میں کس بھی موقع پردین سے بددل نہ ہو، دین کو دل و جان سے قبول کرنے کے بعد دین پر جم جانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا ہی اصل دین ہے ۔زیر نظر کتاب میں استقامت دین کی اہمیت وضرورت کا بیان ہے نیز وہ چیزیں جو دین میں استقامت کاباعث ہیں ان کی وضاحت کی گئی ہے ۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فرست مضامین

 

3

تقدیم

 

4

استقامت

 

8

استقامت کیا ہے؟

 

10

استقامت قول وعمل

 

13

استقامت کی راہ میں دو رکاوٹیں

 

15

فتنہ اور استقامت

 

24

حصول استقامت کے 13 ذرائع

 

27

استقامت۔فتح ونصر کی کنجی

 

48

اصحاب الاخدود کا قصہ

 

55

حاصل کلام

 

58

فہرست مصادر وماخذ

 

63

خوشخبری

 

64

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46388
  • اس ہفتے کے قارئین 239650
  • اس ماہ کے قارئین 1267815
  • کل قارئین96919659

موضوعاتی فہرست